نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    یوم تشکر

    پاکستان میں جھوٹی خبریں دینے، میڈیا پر بیٹھ کر جھوٹے الزامات لگانے پر ہتک عزت کا قانون موجود تو ہے پر عملی طور پر اس میں سے آج کچھ نکلتے دیکھا نہیں
  2. جاسم محمد

    یوم تشکر

    پاک فوج کے جرنیلوں کو اب سمجھ جانا ہوگا کہ سوشل میڈیا کے دور میں کسی کی مقبولیت بڑھانا یا گرانا آن آف سوئچ نہیں رہا۔ جنرل باجوہ کا خیال تھا اگر وہ نواز شریف کو گرا کر عمران خان کو اقتدار میں لا سکتے ہیں تو عمران خان کو گرا کر نواز شریف کو دوبارہ اقتدار میں کیوں نہیں لا سکتے؟ اسی چکر میں...
  3. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ سے ایک بڑا گلہ یہ بھی ہے کہ ۲۰۱۸ میں مجھے قریبا دیوالیہ ملک دیا گیا جس کو میں نے تین سال جان ماری کر کے کافی حد تک پٹڑی پر چڑھا دیا۔ اب جب یوکرین روس جنگ کی وجہ سے دنیا کے معاشی حالات مشکلات میں جا رہے تھے تو عین اس وقت رجیم چینج آپریشن کر کے ملک کی معیشت برباد کرنے کی...
  4. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    چونکہ فوج اب نیوٹرل ہو گئی ہے اور عدالتیں آزاد ہیں۔ تو پی ٹی آئی اور ان کے حامی صحافیوں کو اب ان مقدمات سے گھبرانے کی قطعی ضرورت نہیں۔ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں اپوزیشن اور ان کے حامی صحافیوں پر اتنے مقدمات بنوائے مگر ان میں سے نکلا کچھ بھی نہیں۔ تو موجودہ حکومت بھی یہ کوشش کر کے دیکھ لے۔...
  5. جاسم محمد

    یوم تشکر

    وہی میں حیران ہوں کہ ایک طرف پی ٹی آئی اور صحافیوں کو پڑنے والی کٹ کا دفاع کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف ہمیں بتایا جا رہا ہے کہ فوج اب نیوٹرل ہو گئی ہے۔ دنیا میں جہاں جہاں بھی فوج واقعی میں نیوٹرل ہوتی ہے وہ اپنے ہی لوگوں کو اٹھا اٹھا کر تشدد کا نشانہ نہیں بناتی۔ جنرل باجوہ کے حالیہ امریکہ دورہ...
  6. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اچھا اس وقت جنرل فیض آئی ایس آئی میں اسی عہدہ پر براجمان تھا جہاں آج جنرل فیصل نصیر براجمان ہے۔ اور جیسے اس وقت جنرل فیض پر سیاسی انجینئرنگ کے الزامات لگے۔ ویسے ہی آجکل جنرل فیصل نصیر پر لگ رہے ہیں۔ تو پھر بتائیں وہ نیوٹرل نیوٹرل والے دعووں کا کیا بنا جب عملی طور پر کچھ بھی تبدیل نہیں ہوا؟
  7. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    بالکل۔ جیسے عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی حق ہے، بالکل ویسے ہی وزیر اعلی کا اسمبلی تحلیل کرنا اس کا آئینی حق ہے۔ اب اگر اپوزیشن اسمبلی تحلیل کرنے سے روکنے کیلئے تحریک عدم اعتماد لانا چاہ رہی ہے تو حکومت بھی اسمبلی تحلیل کو کامیاب بنانے کیلئے اسمبلی کے اجلاس کو لمبا کھینچ رہی ہے۔...
  8. جاسم محمد

    صوبائی اسمبلیاں تحلیل یا گورنر راج، پی ٹی آئی کا اجلاس، پنجاب اور KP اسمبلی توڑنے کے فیصلے کی توثیق، اسمبلی بچانے کیلئے آخری حد تک جائیں گے، ن لیگ

    آئین و قانون کے تحت اسمبلیاں توڑنا وزرا اعلی کا آئینی استحقاق ہے۔ اپوزیشن کسی حد تک بھی چلی جائے۔ جب عمران خان کہیں گے صوبائی وزرا اعلی اسمبلیاں توڑ دیں گے۔ اس معاملہ میں اسٹیبلشمنٹ یا عدالت بھی اپوزیشن کی کوئی مدد نہیں کر سکتی۔ علی وقار محمد عبدالرؤوف عبدالقیوم چوہدری سیما علی سید عاطف علی...
  9. جاسم محمد

    یوم تشکر

    عمران خان کا سیاست میں ۲۶ سال کا تجربہ ہوگا۔ اسٹیبلشمنٹ کا ۷۵ سالہ تجربہ ہے 😊
  10. جاسم محمد

    یوم تشکر

    ایسا کرنا اسلئے ضروری تھا کیونکہ ماضی میں عمران خان جنرل باجوہ کو خود ایکسٹینشن دیکر اور سکندر سلطان راجہ کو خود چیف الیکشن کمیشنر بنا کر ان دونوں کو ملک دشمن، غدار اور پتا نہیں کون کون سے القابات سے نواز چکے ہیں۔ آج اگر صدر پاکستان عمران خان کو اگلے آرمی کی چیف سمری دکھائے بغیر دستخط کر دیتے...
  11. جاسم محمد

    یوم تشکر

    اگر ایسا تھا تو صدر پاکستان عمران خان کو فون پر ہی مطلع کر دیتے۔ وزیر اعظم کا خصوصی طیارہ لیکر زمان پارک لاہور سے منظوری لینے نہ جاتے 😉
  12. جاسم محمد

    یوم تشکر

    تحریک عدم اعتماد سے قبل پی ٹی آئی کے بیسیوں لوٹے زرداری کے سندھ ہاؤس سے برآمد ہوئے تھے۔ عدم اعتماد سے متعلق ن لیگی لیڈران کے بیانات ریکارڈ پر موجود ہیں کہ وہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد یا مداخلت کے بغیر عدم اعتماد کی تحریک کو کامیاب نہیں بنا سکتے۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز عمران حکومت کو ہٹائے جانے کی...
  13. جاسم محمد

    یوم تشکر

    زیادہ ہنسنے کی بجائے عمران خان کے جنرل عاصم منیر کے خلاف اگر کوئی بیان ہو تو یہاں پوسٹ کر دیں۔ یا اگر جنرل فیض کے حق میں کوئی بیان ہو کہ وہ ان کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے وہ پوسٹ کر دیں
  14. جاسم محمد

    یوم تشکر

    یہ سب ایک پیج والے عسکری تجربہ کا ہی کمال تھا جو عمران خان کی حکومت ۳،۵ سال تک چل گئی۔ کیونکہ ان کے پاس تو پارلیمان میں سادہ اکثریت بھی نہیں تھی۔ آجکل بھی جو ۱۴ جماعتی حکومت وفاق میں مسلط ہے اسے اسی عسکری ایلفی نے اپنے بوٹ تلے جوڑ کر رکھا ہوا ہے۔ اگر ان میں سے ایک یا دو اتحادی بھی ادھر ادھر ہو...
  15. جاسم محمد

    یوم تشکر

    یہ بھی غلط تاثر عمران خان کے مخالفین نے پھیلا رکھا ہے جیسا کہ جنرل فیض حمید سے متعلق ایک سال قبل ہی یہ غلط تاثر پھیلایا دیا گیا تھا کہ وہ اسے اگلے سال آرمی چیف بنا دیں گے۔ عمران خان کا آن ریکارڈ بیان موجود ہے کہ جو بھی جرنیل میرٹ پر ہو اسے آرمی چیف بنا دیں۔ اور سینیر ترین عموما میرٹ پر ہی ہوتا...
  16. جاسم محمد

    یوم تشکر

    جنرل فیض کو عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے ایک سال بعد ڈی جی آئی ایس آئی بنایا گیا تھا۔ جب وزیر اعظم نواز شریف کیخلاف عسکری ریاست پاکستان حرکت میں تھی اس وقت ڈی جی آئی ایس آئی ان کا اپنا دور کا رشتہ دار بھرتی تھا https://en.m.wikipedia.org/wiki/Faiz_Hameed
  17. جاسم محمد

    یوم تشکر

    آپ کی معلومات ناقص ہیں۔ ڈرٹی ہیری جنرل فیصل نصیر کا لقب ہے جو پچھلے تین ماہ سے پی ٹی آئی کیخلاف ننگی فیشزم میں ملوث ہے۔ اور عمران خان نے اپنے پر قاتلانہ حملے پر اسی کیخلاف ایف آئی آر کٹوانے کی کوشش کی تھی مگر پنجاب پولیس ڈر کر بھاگ گئی
  18. جاسم محمد

    یوم تشکر

    وزیر اعظم نواز شریف ۹۰ کی دہائی میں آرمی چیفس کے سیاسی و پالیسی معاملات میں گھسنے پر ان سے استعفے لے لیا کرتے تھے یا گھر بھیج دیا کرتے تھے۔ مگر مشرف کے مارشل لا کے بعد سے وزرا اعظم اتنا کمزور ہو گئے کہ آرمی چیفس کو ہٹانا تو دور انہوں نے باقاعدہ ان کو ایکسٹینشنز دی 🙁
  19. جاسم محمد

    یوم تشکر

    نواز شریف کو سزا یافتہ مجرم ہونے کے باوجود جیل سے لندن پہنچانے میں جنرل باجوہ نے بہت اہم کردار ادا کیا تھا۔ اس کا صلہ انہوں نے اپنی جماعت سمیت رجیم چینج آپریشن سے قبل تک ان کے خلاف سخت سیاسی بیانات دیکر ادا کیا۔ اسی طرح عمران خان بھی رجیم چینج آپریشن سے قبل تک جنرل باجوہ کو بہت جمہوری آدمی...
Top