نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    میں بطور انصافین عمران خان کی ہر الٹی سیدھی بات کا دفاع پیش کرنے کا مجاز نہیں۔ موصوف نے یہ حالیہ اسلامی صدارتی نظام والا شوشہ بھی بس ایسے ہی چھوڑا ہے جس پر بعد میں ضرورت پڑنے پر یوٹرن لے لیا جائے گا۔ 🙂 اب جبکہ موصوف کا اسلامی فلاحی ریاست والا چورن مارکیٹ میں بکنا بند ہو گیا ہے تو ایک نیا چورن...
  2. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    سید رافع باقی سب تو ٹھیک تھا لیکن یہ مددگار والا کیا چکر ہے؟ 😉
  3. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مرزا غلام احمد قادیانی سے بروقت سبق سیکھ لیا ہوگا 😅
  4. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔ مولانا آزاد نے مسلم لیگ کیساتھ پنجاب میں زیادتی کی تھی۔
  5. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسلم لیگ بنیادی انسانی حقوق کے خلاف نہیں تھی اور عوامی مینڈیٹ کے مطابق اسے حکومت بنانے کا پہلا حق حاصل تھا۔ مولانا آزاد نے یہ حق چھین کر دیگر جماعتوں کے پلڑے میں دانستہ ڈالا تاکہ مسلم لیگ کی حکومت پنجاب میں قائم نہ ہو سکے۔ اسی لئے میں ان کو جمہوریت پسند شخصیت تسلیم نہیں کرتا۔
  6. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یعنی برلا اور ٹاٹا نے دور حاضر کی آئی ایس آئی اور زرداری والا کام کیا تھا ۱۹۴۵ میں۔ ویل ڈن! 🙂 ۱۹۹۰ کا الیکشن اسلامی جمہوری اتحاد کو جتوانے کیلئے بھی آئی ایس آئی اور جی ایچ کیو نے عوام کا پیسا بہایا تھا۔ https://en.m.wikipedia.org/wiki/Mehrangate...
  7. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مغرب میں عموما بنیادی انسانی حقوق کی نفی کرنے والی سیاسی جماعتوں کا پارلیمان میں بائیکاٹ کر دیا جاتا ہے۔ یوں ان کیساتھ کوئی بھی اور سیاسی جماعت حکومت بنانے کیلیے کھڑی نہیں ہوتی۔
  8. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اگر تو کوئی اکثریتی پارٹی بنیادی انسانی حقوق کے ہی خلاف ہے تو اس بنیاد پر دیگر جماعتوں کا اس کے خلاف متحد ہو کر خود حکومت بنانا سمجھ میں آتا ہے۔ لیکن اگر ایسا صرف اس لئے کیا جا رہا ہے کہ اکثریتی پارٹی کا اقتدار میں آنا دیگر سیاسی جماعتوں کی سیاسی موت ثابت ہو سکتا ہے تو پھر یہ عمل محض بدنیتی پر...
  9. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ یہ سب ایک ہی تھالی کے چٹے بٹّے ہیں۔ دنیا کے ہر جمہوری ملک میں جمہور یعنی عوام سے اعتماد کا ووٹ لے کر حکومت بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ جبکہ پاکستان میں اقتدار حاصل کرنے کیلئے سارا زور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر الیکشن کو مینج کرنے پر لگا دیا جاتا ہے۔ اور جہاں یہ ممکن نہ ہو...
  10. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    زرداری کے علاوہ بھی ایک بدنام زمانہ شخصیت جنرل یحیی کا نام ذہن میں آ رہا ہے۔ جس نے ۱۹۷۰ کے الیکشن نتائج کے مطابق اکثریتی جماعت عوامی لیگ کی حکومت نہیں بننے دی اور یوں پاکستان دو ٹکڑے کروا کر دم لیا۔
  11. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اسکا مطلب تو یہی نکلتا ہے کہ مولانا آزاد دور حاضر کے زرداری لیول کے آدمی تھے جو اکثریتی ووٹ (جمہوریت) کیخلاف جوڑ توڑ کر کے اقلیت میں سے وزیر اعلی پنجاب بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ سید رافع بھائی اب اپنا چورن کہیں اور جا کر بیچیں۔ مولانا آزاد کے قول و فعل میں تضاد تھا۔ وہ باتیں اتحاد و جمہوریت...
  12. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    نہیں ایک گول بھی نہیں کر سکے۔ تین پینلٹیز میں نتیجہ صفر بڑا صفر 😁
  13. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ٹینشن میں ایسے ہی ہوتا ہے 😊
  14. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    مبروک!
  15. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    سپین پنلٹیز پر بھی کوئی ایک گول نہ کر سکا 😂
  16. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    دونوں ٹیموں نے گول کرنے کے کافی اچھے مواقع ضائع کئے ہیں
  17. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ابھی تک فیصلہ نہیں ہو سکا۔ ایکسٹرا ٹائم چل رہا ہے
  18. جاسم محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا۔ اب ایکسٹرا ٹائم چل رہا ہے
  19. جاسم محمد

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    پاکستان جس نے بھی بنایا یہ بحث اب اہم نہیں رہی۔ اب تو یہ دیکھنا ہے کہ ہندوستان کے بٹوارے کے بعد کیا خطے کے مسلمانوں کے حالات پہلے سے بہتر ہو گئے یا مزید خراب؟ اگر مسلمان بٹوارے کی بجائے متحدہ ہندوستان میں ہی رہتے تو کیا آج بھی وہ اپنے اکثریتی علاقوں جیسے کشمیر، مغربی پنجاب، سندھ، مشرقی بنگال...
Top