یہ سب سے اہم نکتہ ہے۔ دنیا بھر کے یہودیوں نے فلسطین ہجرت کرکے وہاں یکجا ہو کر اپنی ایک یہودی قوم پھر سے آباد کی اور اسے اپنے آبائی وطن اسرائیل کا نام دیا جو آج بھی قائم و دائم ہے۔ اور یہودیوں کی عالمی طاقت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔دوسری طرف ہندوستان کے مسلمان جو صدیوں سے اس خطے میں آباد تھے نے اپنی...
ویسے ۱۹۴۷ میں جو پاکستان وجود میں آیا تھا اس کا بٹوارا بھی ۱۹۷۱ میں ہو گیا۔ اور اس کے بعد کے سیاسی، سماجی، مذہبی حالات بتاتے ہیں کہ مسلمانوں کا یہ معاشرہ تقسیم در تقسیم کے سفر پر آج بھی پوری شدت کیساتھ عمل پیرا ہے۔ کرکٹ کے علاوہ کوئی ایک چیز ایسی ہے جس پر آج پاکستانی قوم پوری طرح سے متحد نظر...
اس صورت میں ہندوستان کے مسلمانوں اور ہندوؤں کو مل بیٹھ کر اس کا کوئی مستقل حل نکالنا چاہئے تھا۔ اور اگر ہندوستان کا بٹوارا ہی اس کا حل تھا تو بٹوارا کم از کم اس طرح تو کرتے کہ بھارت سے تمام مسلمان پاکستان اور پاکستان سے تمام ہندو با خیریت بھارت جا سکتے۔ آج بھی بھارت کے مسلمانوں کی آبادی تقریباً...
آجکل جو بھارت کے حالات ہیں اس کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہے۔ بھارت تقسیم کے وقت تو مسلمانوں کیساتھ ایسا نہیں تھا۔ پاکستان کیساتھ کئی جنگوں کے بعد بھی بھارت ایسا نہیں تھا۔ لیکن پھر جو ۹۰ کی دہائی سے قبل کشمیر جہاد شروع ہوا جس کے نتیجہ میں بھارت میں دھماکوں اور دہشت گردی کی ایک لہر اٹھی۔ تو اس کے بعد...
۹۰ کی دہائی سے پہلے کشمیر جہاد اور اس کے معا بعد بھارت میں دھماکوں و دہشت گردی کی لہر کا آغاز ہوا۔ پھر ۱۹۹۱ میں بھارت معاشی طور پر قریبا دیوالیہ ہو گیا تھا۔ ان جیسے اور بہت سے سانحات نے ہندو انتہا پسندوں کو سیاست میں اپنی جگہ بنانے کا موقع دیا...
واحد تو نہیں لیکن ایک بہت بڑی دلیل تو ہے۔ بھارت پہلی اور آخری بار کشکول پکڑ کر آئی ایم ایف کے پاس ۱۹۹۱ میں گیا تھا۔ جبکہ پاکستان ۱۹۵۸ سے آئی ایم ایف کے پاس جانا شروع ہوا اور ۲۲ بار جانے کے بعد بھی کشکول توڑ نہیں سکا...
محض بحث و جراح کسی بھی فکر کے ہدایت یافتہ یا گمراہ کن ہونے کا تعین نہیں کر سکتی۔ اس کیلئے اس فکر کے عملی مظاہر بھی دیکھنے ہوں گے۔ قائد اعظم کی فکر پاکستان آج ۷۵ سال بعد عملی طور پر کتنا کامیاب رہی وہ سب کے سامنے ہے۔ اس کے مقابلہ میں ابوالکلام کی فکر والا بھارت آج دنیا میں کہاں کھڑا ہے وہ کسی سے...
۱۹۹۰ میں فوج کی سیاسی انجینئرنگ کے ذریعہ پہلی بار وزیر اعظم بننے والے نواز شریف سے کبھی اس قسم کے سوالات پوچھے جب وہ ووٹ کو عزت دو کمپین چلا رہا تھا؟
https://www.dawn.com/news/757862/asghar-khan-case-sc-resumes-hearing-3
محمد وارث