نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    ہمیں پیچھے ڈھولکی کے ساتھ جگہ دی جائے تاکہ داد بھی دیتے رہیں اور محفل میں رقص کا سما بھی رہے شاعر کو کھانا چائے ملے چاہیے نا ملے لیکن داد برابر ملے وہ زندہ رہ سکتا ہے
  2. عبد الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل عالمی اردو مشاعرہ ۲۰۱۸

    لگتا ہے کسی شوپ پر سیل آفر دی جا رہی ہے
  3. عبد الرحمٰن

    لہو سے اپنے چراغِ وفا جلا کے چلے

    سبحان اللہ بہت ہی خوبصورت کلام منقبت شامل محفل کرنے کا شکریہ
  4. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    مریض: مجھے عجیب سی بیماری ہوگئی ہے جب میری بیوی بولتی ہے تو مجھے کچھ سنائی نہیں دیتا ڈاکٹر:یہ بیماری نہیں اللہ کی نعمت ہے۔۔
  5. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ايک آدمی پٹھان سے بولا خاں صاحب ميں نےکل آپ کو فون کيا آپ نے اٹھايا کيوں نہيں ۔۔۔۔۔؟؟ پٹھان کيوں اٹھاتا ۔ يہ جو ہم نے 30 روپے دے کر گانا لگوايا ہے وہ کون سُنے گا
  6. عبد الرحمٰن

    دو مکالموں کے لطیفے

    مالکن: تم تین دن سے کام پر نھیں آئی اور بتایا بھی نہیں؟ نوکرانی: باجی میں نے تو facebook پر سٹیٹس بھی دیا تھا"آئی ایم گوئنگ ٹو گاؤں فور تھری ڈیز" صاحب جی نے تو کمنٹ بھی کیا تھا مس یو رضیہ۔۔۔
  7. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    میری معصومیت کی انتہا یہ ہے کہ مجهے آج پتا چلا.....جون ایلیاء مرد تهیں... اس کو لطیفہ ہی سمجھنا تھیں ،لال مت کرنا
  8. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    شکریہ
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اگر آپ اپنی غلطیوں کو تسلیم کر لیں تو کبھی بھی کوئی بھی ان غلطیوں کو آپ کے خلاف استعمال نہیں کر سکے گا ۔۔ استاد محترم نشاندہی کی ہے تو اصلاح بھی کریں ساتھ تاکہ الفاظ صحیح تلفظ کے ساتھ بولے اور لکھے جائیں
  10. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اے سی کی ہوا اور لوگوں کی ھبس سے مسلہ بنتا ہے اور کچھ لوگوں کی عادت کی وجہ سے ائیر فریش استعمال کرنا پڑتا ہے شائد یہ بھی وجہ ہو :)
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    پہلا مصرہ بہت اچھا لگا دوسرے مصرے سے دل اداس ہو گیا :quiet::quiet::quiet:
  12. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    الحمدللہ آج ایک جگہ شادی کے لئے رشتہ طے پا گیا ہے۔ یہ سب آپ دوستوں کی دعاوں اور نیک خواہشات اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے ممکن ہوا، ہونے والی بیگم زیادہ پڑھی لکھی تو نہیں لیکن خوبصورت اور اچھی سیرت رکھتی ہے، اور سادگی پسند ہے۔ابھی کچھ دیر پہلے ان کے گھر سے واپسی ہوئی ہے میں تو خوشی سے پھولے نہیں...
  13. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ویسے ہمارا خیال ہے اے سی بس کا استعمال زیادہ بہتر ہے وہ دل گبھرانے پر بوتل دے دیتے ہیں یا کم از کم شاپر تو مل ہی جاتا ہے منٹھار بس میں بندہ شاپر مانگ لے پیچھے سے آوازیں آتی ہیں تو چاول ڈالنے ہیں
  14. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    میں: کھڑکی کے پاس بیٹھ کے گا رہا تھا کبوتر جا جا جا امی بولیں: کی ہویا پتر پیکج مک گیا یا تیری ماں ریپلائی نہیں کر رہی
  15. عبد الرحمٰن

    سلام اُن پر کہ جن کے نام کا طغرٰی ۔ ام عبد منیب

    سلام ان پر جو نگاہیں نیچی کر کے چلے سلام ان پر جو شرم و حیا کی چادر میں چلے صلی الله علیہ وسلم
  16. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ہم پاکستانی اتنے ذہین ہیں کہ۔۔۔ اگر کوئی کال ڈسکنکٹ کر دے یا ریسیو نا کرے تو سمجھ جاتے ہیں کہ بس پہنچنے والا ہوگا۔
  17. عبد الرحمٰن

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭼﺎﻝ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ۔۔ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ* ﭘﺮ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﭨﺎﺋﭗ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ* ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺁﻓﺲ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﭘﺮ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺭﮨﺎ۔۔۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺅ؟؟
  18. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    اک لڑکی نے مجھے میسج کیا کہ مجھے آپکی باتوںپہ بڑی ہنسی آتی..بہت سویٹ ہو آپ کاش مری آپ شادی ہو جائے میں جواب میں میسج لکھ ہی رہا تھا کہ ابا جی نے لت کمر پہ ماری جاگ اوئے اج کم تے نئیں جانا تو کتاب :۔ اک دکھ بھرا خؤاب
Top