بیوی: کیا کررہے ہوں؟
تابش صدیقی بھائی: عزت کی ڈور کو الجھنوں کی جکڑ اور کشمکش سے آزاد کر رہا ہوں۔۔
بیوی: مطلب؟
تابش بھائی: پاجامے کے ناڑے کی گانٹھیں کھول رہا ہوں۔۔
بیوی:ہوا میں محو پرواز ہوتے ہوئے شکم پُری و لذتِ کام و دہن کے لئے شیرِ منجمد شتاب لاؤ ۔
تابش بھائی حیران ہوتے ہوئے: مطلب؟؟؟؟؟؟؟...