نتائج تلاش

  1. عبد الرحمٰن

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عادی ہیں ایسے حملوں کے
  2. عبد الرحمٰن

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پکوڑے ،اورایک کپ چائے کا آڈر لیا جائے۔۔یہاں کا عملہ اتنا کام چور کیوں ہے
  3. عبد الرحمٰن

    عورت کو مردوں کے کسی بھی ادارہ کی سربراہ بنانے کی ممانعت

    افسوس کی بات ہے اسلام پر لوگ بحث کر رہے ہیں اور اتنا بھی نہیں جانتے اسلامی ریاست میں کھانا دینا حکمران کا کام بھی ہے اور ذمہ دراری بھی اسلام سے اچھے حقوق دنیا کا کوئی مذہب نہیں دیتا
  4. عبد الرحمٰن

    مزاحیہ سوال جواب

    نہیں آپ جیت گے ہم استعفا نامہ لکھ دیتے ہیں ،،،
  5. عبد الرحمٰن

    مزاحیہ سوال جواب

    دنیا مٹی پانی کے ذروں کا کلام تام (مرکب تام) ہے اور لگتا ہے زمین بھی ان ذروں سے وجود رکھتی ہے لیکن اب دونوں کو الگ الگ وجود ہے تو ثابت کریں
  6. عبد الرحمٰن

    مزاحیہ سوال جواب

    تو گھومتی کیسے ؟؟؟
  7. عبد الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    ہمیں ایک بار نوٹیکفیشن ملتا ہے بس دوبارہ شو نہیں ہوتا پہلے پانچ چھ دن تک اطلاعات ملتے تھے اب ایک دن کی لمٹ پر ہےبس
  8. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    ایک گاؤں میں میاں بیوی رہتے تھے۔ - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - - ۔ ۔ ۔ - - - ابھی بھی وہیں رہتے ہے!۔ روز نئے نئے jokes کہاں لاؤ۔۔ ۔
  9. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    *ایک فقیر نے آواز لگائی!* *بہن روٹی دے دو بابا بھوکا ہے *اندر سے آواز آئی* *تیری بہن میکے گئی ہوئی ہے !* *آج تیرا بہنوئی بھی بھوکا ہے!
  10. عبد الرحمٰن

    اگر دروازہ " پتھر" کا ہو تو دستک " ریاضت" ہے لیکن دروازے کے پیچھے " پتھر" ہو تو دستک "حما قت" ہے

    اگر دروازہ " پتھر" کا ہو تو دستک " ریاضت" ہے لیکن دروازے کے پیچھے " پتھر" ہو تو دستک "حما قت" ہے
  11. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    لڑکیاں تو پھر دو ،دو ،ووٹ ڈال سکتی ہیں ایک میک اپ کےساتھ دوسرا میک اپ کے بغیر کوئی نہیں پہچان سکے گا
  12. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    بڑے بھائی کی شادی اس ٹرک کی طرح ہوتی ہے ۔ جس نے پیچھے ساری ٹریفک روک رکھی ہوتی ہے
  13. عبد الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    فرقان احمد بھائی حملہ نہیں ہے بس ایک سوال کیا ہے ہمارے اپنے حالات کا ذکر کیا ہے جو ہمارے ساتھ رویہ کیا گیا ہے اس پر ہی پوچھا گیا ہے سوال
  14. عبد الرحمٰن

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    آپ ہی اپنی جفاؤں پہ ذرا غور کریں ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی اس محفل کو ہم سب میمبران اپنا گھر سمجھتے ہیں لیکن ہمارے اطلاعات کو محدود کیوں کیا گیا ہے ؟؟ ایڈمن حضرات کا نیو میمبران کے ساتھ تعلقات کچھ اچھے اور خوشگوار نہیں لگتے یا پھر جو مخالفت کرتا ہے اس سے ذاتی دشمنی نکالی جاتی ہیں
  15. عبد الرحمٰن

    عام لطیفے

    دودھ والے ہڑتال کرے تو دودھ سڑک پے پھینک دیتے ہے ٹماٹر والے ہڑتال کرے تو ٹماٹر سڑک پے پھینک دیتے ے نہ جانے بینک والوں کو کب عقل آئے گی
  16. عبد الرحمٰن

    لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک یا رسول...

    لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک لبیک لبیک یارسول اللہ لبیک لبیک لبیک یارسول الله لبیک یا رسول الله - صلی اللہ علیہ و الہ و سلم -
Top