نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اعجاز صاحب یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ :surprise: میں نے خود کامیاب تجربہ کیا تھا پھر آپ کو اطلاع دی۔ ذرا آپ مجھے بھی ان پیج کی وہ فائل ذپ کریں جس پر آپ یہ تجربہ کر رہے ہیں۔
  2. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی! ان پیج کی فائل اور ٹیکسٹ فائل آپ کو ذپ کر دی ہے۔
  3. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جزاک اللہ نبیل بھائی! :applause: کوئی بات نہیں آپ اپنی سہولت سے وقت دیں، ہم تحمل کے ساتھ انتظار کریں گے۔ :yawn: جی میں ان شاء اللہ سب فائلوں کا ربط آپ کو بھیج دوں گا۔
  4. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    محترم اعجاز صاحب! کہاں ہیں آپ؟ آپ کے لئے ایک اچھی خبر یہ ہے کہ ابرار بھائی کے کنورٹر میں آپ کی مطلوبہ سہولیت مہیا کر دی گئی ہے۔ یعنی مختلف ٹیکسٹ باکس میں لکھی گئی عبارات کا ایک ساتھ آسانی سے کنورٹ ہونا، جی میں نے ابھی چیک کیا ہے بڑے مزے سے ایک سے زائد ٹیکسٹ باکس والی عبارات ایک ساتھ کنورٹ ہو رہی...
  5. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی! مزید کچھ فائلیں اور بھیجی ہیں انہیں بھی ضرور چیک کریں۔
  6. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی! ان پیج کی فائل ذاتی پیغام میں بھیج دی ہے۔
  7. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    عارف بھائی! میرے خیال سے اس کا استعمال تو اسی صورت میں ممکن ہے کہ جب ورڈ ہی میں اسے استعمال کرنا ہو، جب کہ میں اس علامتِ ’اینٹر‘ کو نبیل بھائی کے بنائے ہوئے کنورٹر کی رپلیسمنٹ فائل کے اندر استعمال کرنا چاہتا ہوں۔ جیسا کہ میں نے اوپر تفصیل سے بیان کیا ہے۔ ہاں اگر کسی طرح ورڈ کے اینٹر کا یہ ویری...
  8. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    نبیل بھائی! ابھی سے ڈرانے والی باتیں نہ کریں، :shameonyou: بے شک آپ کی بات درست ہے کہ ایک پروجیکٹ پر دو لوگوں کی علیحدہ علیحدہ محنت کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا کہ ایک ساتھ ہی یہ محنت ہوتی۔ مگر اب کیونکہ کام دونوں طرف ہی کافی ہوچکا ہے، تو میری درخواست یہ ہوگی کہ درمیانی حالت میں کسی کو بھی نہ روکا...
  9. نعیم سعید

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ابرار بھائی! جزاک اللہ! میں نے جلد جلدی میں چیک کیا ہے کیونکہ گھر جانے کا وقت ہو گیا ہے۔ واقعی ان پیج کے تقریباً تمام کریکٹر درست کنورٹ ہو رہے ہیں، البتہ ہر نئے پیرے کی ابتداء میں مختلف غیر ضروری کریکٹر کیوں بن رہے ہیں اس مسئلہ کو بھی قابو کرنا بہت ضروری ہے۔ دوسرا آپ نے اپنے کنورٹر میں بیرونی...
  10. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نبیل بھائی! بہت شکریہ آپ نے اتنے اہتمام سے بتایا` مگر کچھ غلطی مجھ سے ہی ہوگئی کے میں اپنے سوال کو واضح طور پر پوچھ نہ سکا۔ دراصل میں آپ کے بنائے ہوئے کنورٹر میں ہونے والی رپلیسمنٹ کے حوالے سے یہ سوال پوچھنا چاہ رہا تھا کہ اس میں جو ہم مختلف ٹیکسٹ کو سرچ اور رپلیس کروا رہے ہیں۔ جس طرح ’اسپیس‘ کے...
  11. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نبیل بھائی! دراصل میں نے ایچ ٹی ایم ایل فائل کا ذکر اس معنی میں کیا تھا کہ شارق بھائی کے کنورٹر میں بھی بڑی ’ٹیکسٹ فائل‘ کنورٹ نہیں ہوتی جبکہ اُسی بڑی فائل کی ’ایچ ٹی ایم ایل فائل‘ فوراً جنریٹ ہو جاتی ہے۔ اس بنا پر میں یہ سمجھا کہ شاید ٹیکسٹ کی بجائے ایچ ٹی ایم ایل فائل آسانی سے جنریٹ ہوسکتی ہے۔...
  12. نعیم سعید

    فونٹ المجید قرآنی خط ریلیز

    محترم جاوید اقبال صاحب! آپ کا شکریہ۔ مگر اسنیپ کے علاوہ بھی کچھ تفصیل بتائیں۔ کاتب سے متعلق؟ اور کتابت کی ملکیت سے متعلق؟ مختصر یہ کہ کیا یہ کتابت آپ کی ذاتی ملکیت ہے یا کسی اور کی، اگر کسی اور کی ہے تو کیا آپ نے اجازت کے ساتھ یہاں پیش کرنے کی آفر کی ہے یا صرف اپنی مرضی سے ………؟ لیگیچر بیسڈ...
  13. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نبیل بھائی! ان پیج کی نئی سیمپل فائل دے رہا ہوں، اس میں سہولت کے لئے کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ جو کریکٹر تبدیلی میں مسئلہ کر رہے ہیں انہیں ’’سرخ‘‘ رنگ سے نمایاں کر دیا گیا ہے۔ http://dl.getdropbox.com/u/2483063/Inpage2Uni%20%28Sample%20Text%29.rar کچھ نتائج ……… یہ نتائج رپلیسمنٹ فائل کو ڈس ایبل...
  14. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر اپڈیٹ

    نبیل بھائی! بہت اعلیٰ، ابھی اس اپڈیٹ کو چیک کرتا ہوں۔
  15. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    یہ لیجئے ابرار بھائی۔ http://dl.getdropbox.com/u/2483063/Inpage2Uni%20%28Sample%20Text%29.rar لیکن یہاں ایک بات کی وضاحت کردوں یہاں کوئی تمام رپلیسمنٹ جمع نہیں کی گئیں بلکہ کنورٹنگ اور رپلیسمنٹ کی ٹیسٹنگ کی غرض سے محدود الفاظ جمع کئے گئے ہیں۔
  16. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    ابھی تھوڑی دیر میں فائل تیار کر کے آپ کو میل کرتا ہوں۔
  17. نعیم سعید

    آپ کون سا اردو سافٹ وئر استعمال کرتے ہیں

    بالکل درست کہا آپ نے میری بھی یہی رائے ہے۔
  18. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    میری رائے بھی اعجاز صاحب کے ساتھ ہے کہ تمام بلٹ ان تصحیحات کو رپلیسمنٹ فائل میں منتقل ہو جانا چاہئے۔
  19. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    جی ابرار بھائی آپ نے درست فرمایا، میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے۔
  20. نعیم سعید

    ان پیج ٹو یوینکوڈ کنورٹر کی تیاری

    نبیل بھائی! چند بڑی فائلوں کے ربط ای میل کر دیئے ہیں۔
Top