نتائج تلاش

  1. نعیم سعید

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جناب میرا غالب گمان تو یہی ہے کہ ہر ’’حرف‘‘ کے لیے مناسب ویلیو کو ہی استعمال کیا گیا ہے، اور جو ڈیٹا ’’ان پیج‘‘ سے کنورٹ کر کے لایا گیا تھا، وہاں بھی تمام ویلیوز کو درست کر دیا گیا تھا۔ غلط ویلیو لگ جانے کی صورت میں سارٹنگ کے بعد وہ لگیچر فہرست کے آخر میں پہنچ جاتا تھا یوں ٹائپنگ کی غلطی کو...
  2. نعیم سعید

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    جزاک اللہ، ابن سعید بھائی کہ آپ نے میری اس محنت اس قابل سمجھا اور مجھے بھی یہ سوچ کر خوشی ہورہی ہے کہ میری یہ محنت آپ کے اس پروجیکٹ میں کام آرہی ہے۔ (گو کہ یہ پروجیکٹ تو میرے اوپر ہی سے گزر رہا ہے۔ اپنی کم علمی کے سبب) آپ نے چند سوالات کیے ہیں جن کا جواب کچھ یوں ہے …… دراصل میں تقریباً 14 سالوں...
  3. نعیم سعید

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری

    یہ تو اچھا ہوا میں اتفاقاً آگیا۔ بھائی آپ حضرات بے فکر ہو کر اس لگیچر لسٹ کو جہاں چاہیں استعمال کریں، میری طرف سے مکمل اجازت ہے، ضرورت کے تحت کہیں آگے بھی دینی پڑتی ہے تو اس کی بھی پیشگی اجازت ہے۔ دراصل میں نے تو ابرار بھائی سے بھی یہی کہا تھا۔ شاید پوری بات یہاں تک نہ پہنچ سکی ہو۔ اگر میری یہ...
  4. نعیم سعید

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    فواد بھائی یقیناً فونٹ نمبر 1 اور نمبر 2 کے بعد آپ باقی فرق بھی پوچھیں گے اس لیے ساری تفصیل ایک ساتھ ہی بتا دیتا ہوں۔ ;) میرے خیال سے فونٹ نمبر(1) سے (4) چار تک ایک ہی فونٹ کی مختلف اقسام ہیں: فونٹ (1) : نارمل فونٹ (2) : بولڈ فونٹ (3) : نارمل + کشیدہ (جس میں آخری شکل والے بعض حروف کو کشیدہ...
  5. نعیم سعید

    فونٹ Qcs قرآن فونٹس ریلیز

    السلام علیکم! آج اہلیان محفل کے لیے ایک تحفہ لایا ہوں۔ امید ہے سب کو پسند آئے گا۔ جی تو یہ پانچ عدد برصغیری طرز کے یونی کوڈ ’’عربی فونٹس‘‘ ہیں، جن میں ’’قرآنی‘‘ سپوٹ بھی موجود ہے، ایک خط لگیچر بیس ہے جو صرف قرآن کے لیے ہی تیار کیا گیا ہے۔ اور باقی چار خطوط سے ہر طرح عربی عبارات بھی لکھی جاسکتی...
  6. نعیم سعید

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    پاک ان پیج یونی کوڈ کنورٹر کا لنک، آخری اپ ڈیٹ وہیں ہے۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=26252 نوٹ: اس کے لیے ڈاٹ نیٹ 3.5 فریم ورک انسٹال کرنا ہوگا۔
  7. نعیم سعید

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    ایک حل یہ ہوسکتا ہے کہ آپ پرانے ان پیج والی فائل کو ابرار حسین بھائی کے بنائے ہوئے ’’پاک ان پیج ٹو یونی کوڈ کنورٹر‘‘ کے ذریعے پہلے یونی کوڈ بنالیں پھر نئے ان پیج میں لائیں، کیونکہ کنورٹر میں نمبروں کا ربط درست کرنے کی سہولت موجود ہے۔ مگر اس طرح آپ کی فارمیٹنگ ختم ہوجائے گی۔
  8. نعیم سعید

    نئے ان پیج میں اعداد کا مسئلہ

    فواد بھائی! پہلے ذرا اس نئے ان پیج کا کچھ تعارف تو کروائیں، یہاں مناسب نہ سمجھیں تو ذپ کردیں۔
  9. نعیم سعید

    کچھ میری ڈیزائننگ

    ماشاء اللہ سب نمونے بہت اچھے ہیں۔
  10. نعیم سعید

    پاک ورڈ فائنڈر

    جزاک اللہ۔ ابرار بھائی! آپ کے اس پروگرام کی مدد سے فونٹ سازوں کو بہت سی سہولیات ایک ساتھ مل گئیں۔ جو کام پہلے ان گنت محنت سے ہوتے تھے وہ اب صرف چند سیکنڈوں میں ممکن ہو جائیں گے۔ میں تہ دل سے آپ کو مشکور ہوں کہ آپ نے اس پروگرام میں ہر ممکن سہولت شامل کرنے کے لیے ہماری تمام فرمائیشوں اور خواہشوں...
  11. نعیم سعید

    فونٹ گندھارا خط ثلث (ریلیز)

    عبدالمجید بھائی! جزاک اللہ، واقعی بہت خوب صورت فونٹ بنایا ہے۔ کرننگ کی کچھ کمی ہے، یہ بھی پوری کر دی جائے تو کیا بات ہے۔ ’’کشیدہ کاف‘‘ تطویل کے ساتھ تو لگ رہا ہے۔ مگر اصل ویلیو (06aa) ٹائپ کرنے سے نہیں آرہا۔
  12. نعیم سعید

    یونی اسکرائبر انسٹالر

    عبدالمجید بھائی! بہتر ہو کہ ان مسائل کی کچھ وضاحت بھی کیجیے جو اس کی مدد سے حل ہو رہے ہیں، تاکہ اس کی افادیت کا صحیح اندازہ ہوسکے۔
  13. نعیم سعید

    ان پیج کے ماہرین سے ایک استسفار

    سویدا بھائی! پورے تھریڈ کو پڑھنے کے بعد آپ کے ساتھ پیش آنے والے مسئلہ کی کچھ سمجھ آئی تو ہے، کئی سال پہلے شاید ان پیج کو استعمال کرنے کے ابتدائی عرصہ میں ایسا مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش آیا تھا۔ دراصل آپ کی فائلوں میں ’’امیجز‘‘ کا استعمال زیادہ کیا گیا ہے اور وہ بھی غلط طریقہ سے۔ جس کی بناء پر یہاں...
  14. نعیم سعید

    مبارکباد جناب اشتیاق کو شادی مبارک

    اشتیاق بھائی! شادی کی بہت بہت مبارک ہو، ماشاء اللہ اچھی عمر میں شادی کر لی ہے آپ نے (تصویر دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے) ورنہ آج کل تو لوگ ’’انکل‘‘ بننے والی عمر میں پہنچ کر شادی کرتے ہیں۔ اللہ آپ دونوں کو بھلائی میں جمع کرے اور خوب برکت عطا فرمائے۔ آمین
  15. نعیم سعید

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    گرافکس بھائی! ان پیج کے لیے آپ کو حروف بنانے کی ضرورت کیوں پڑی؟ کیا ان پیج میں ’’پشتو‘‘ کے بنیادی حروف کی سہولت مکمل نہیں تھی یا کوئی اور وجہ ہوئی، اگر ان پیج میں پشتو کے حروف کی کمی ہے تو ہمیں ان کی تفصیل بھی چاہئے ہوگی کہ وہ کون سے حروف ہیں؟ بے شک فونٹ میں کسی کریکٹر پر کوئی دوسرا کریکٹر ضرورت...
  16. نعیم سعید

    پشتو انپیج سے یونی کوڈ میں تبدیلی کیا ممکن ہے؟ شارق مستقیم کی توجہ درکار ہے

    زین بھائی اور جیہ صاحبہ آپ دونوں کا بہت شکریہ۔ فائلیں مجھے مل گئی ہیں۔ دراصل اس کنورٹر پر ’’ابرار حسین‘‘ بھائی کام کر رہے ہیں۔ میں تو بس بطور چھوٹا ان کے ساتھ لگا ہوا ہوں۔ کنورٹنگ چیک کرنے کے لیے ہمیں ’’پشتو‘‘ میں لکھی ہوئی ان پیج کی کچھ فائلیں بھی درکار ہوں گی۔ آپ ذاتی پیغام میں مجھے یا براہ...
  17. نعیم سعید

    خطِ عثمان طہ نسخ جاری

    کیا نسخ کا یہ قرآنی فونٹ جاری کیا جا چکا ہے؟ تو اس کا لنک مہیا کر دیا جائے۔
  18. نعیم سعید

    رہبران فورم کی خدمت میں!

    :confused::confused::confused: کیا کوئی ساتھی اپنی ذہانت سے اس خالی جگہ کو درست پُر کر کے نبیل بھائی سے شاباش وصول کر سکتا ہے؟ (محض مذاق) :biggrin::biggrin::biggrin:
  19. نعیم سعید

    محفل پر تصویر کس طرح‌شامل کی جائے ؟

    اس دھاگہ کو بھی دیکھ لیں اچھی معلومات مل سکتی ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=22584
Top