نتائج تلاش

  1. ابن رضا

    رسم و رواج ِ شہرِ بتاں جانتا ہوں میں ۔ سعید الرحمن سعید

    بہت خوب. کیا کہنے. مقطع کا "میں" لکھنے سے رہ گیا
  2. ابن رضا

    خیال یار نے ہم کو ۔۔۔

    بہت خوب
  3. ابن رضا

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    اگر بات خوشبو کے بکھرنے کی ہو رہی ہے تو پہلے مصرع میں تمھاری خوشبو کا کیا مطلب ہے اگر پھول کے بکھرنے کی بات ہو رہی ہے تو بھی پھول کا بکھرنا اس کے پامال و فنا ہونے کی علامت ہے ۔ آپ بھی حد کرتے ہو
  4. ابن رضا

    تم بھی اب شہر سے ڈر جاتے ہو، حد کرتے ہو

    اچھی حد کی آپ نے محترمہ کی کتاب اشاعت پذیر ہے شاید اور آپ اصلاح کی بات کر رہے ہیں بقول شاعرہ حد کرتے ہو
  5. ابن رضا

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    جزاکم اللہ خیرا. بہت شکریہ. سلامت رہیے
  6. ابن رضا

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    بہت نوازش قبلہ. خوش رہیں مرا قیاس بھی کچھ ایسا ہی تھا. بہت خوب رائے ہے آپ کی جس کے لیے شکریہ
  7. ابن رضا

    یا رب مری آنکھوں کو کچھ اشکِ ندامت دے

    بہت نوازش. ذوق سلامت رہے بجا فرمایا سر. الشفا بھائی کی تجویز اچھی ہے. حوصلہ افزائی کے لیے ممنون ہوں. سلامت رہیے.
  8. ابن رضا

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%BE-%D8%AC%DB...

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D8%A8%D8%AA-%D8%AF%DA%BE%D9%88%D9%BE-%D8%AC%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%DB%81%DB%92.89793/
  9. ابن رضا

    ایک جملہ کے لطائف

    یاد رکھیے ہمیشہ کنواری لڑکیاں ہی وزن کا خیال رکھتی ہیں، بیویاں بے وزن ہی ہوتی ہیں بلکہ وزن کی حدود قیود سے آزاد ہوتی ہیں
  10. ابن رضا

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    یہاں بات ترجمے کی یا ترجمے کے مسائل کی نہیں ہو رہی تھی یہاں بات ایک انگلش لفظ کے درست تلفظ کی ہو رہی تھی چاہے اس کو اردو میں اعراب کے ساتھ یا بغیر لکھا جائے.
  11. ابن رضا

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    یعنی عربی والا معلم اور فارسی والا مدرس
  12. ابن رضا

    مدرس ڈے - فوزیہ رباب

    مدرس اردو میں؟؟ کیا ہو گیا ہے جی آج آپ کو حضور؟ کہیں مدرسہ یا مدارس سے اختلاط تو نہیں فرما رہے
Top