عمدہ کاوش کے لیے داد.
جو بھی لفظ آپ قافیہ کرنا چاہتی ہیں اس کی سادہ مفرد حالت دیکھیں. اگر وہ بھی ہم قافیہ ہی ہیں تو وہ درست شمار ہونگے. جیسے دائروں اور زاویوں کی سادہ حالت دائرہ اور زاویہ ہے ان میں حرفِ روی ہ ہے یہ ہم قافیہ ہی ہیں اسی طرح ان کی جمع یعنی دائروں اور زاویوں بھی ہم قافیہ ہی ہیں...