نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ٹیسٹ میچ کے پہلے دن پہلے آدھے گھنٹے میں دو اسٹمپ آؤٹ۔ یہ پاکستانی کھلاڑی نئے سلیکٹر کو خوش کرنے کے چکر میں تھے؟ :)
  2. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نامور مؤرخ کی ایک اور عمدہ کتاب The Anarchy: The Relentless Rise of the East India Company
  3. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    یہی بات ستر اور اسی کی دہائی میں ون ڈے کرکٹ کی مقبولیت کے وقت کہی گئی تھی لیکن ٹیسٹ کرکٹ اپنی جگہ موجود ہے اور ون ڈے کرکٹ (پچاس اوور) کی اپنی بقا اس وقت خطرے میں ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ میں حکمت عملیاں تبدیل ہوتی رہتی ہیں اور موجودہ انگلش ٹیم بھی یہی کچھ کر رہی ہے۔ ایک وقت تھا کہ آسٹریلوی ٹیم اپنی طاقت کے...
  4. محمد وارث

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    کل پی سی بی میں بڑی تبدیلی بھی ہوئی ہے، رمیز راجا کو فارغ کر دیا گیا ہے اور نجم سیٹھی واپس تشریف لے آئے ہیں۔ ڈیپاڑمنٹل کرکٹ بحال کر دی گئی ہے۔
  5. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    آئس لینڈ کرکٹ کی پی سی بی پر جگتیں! :)
  6. محمد وارث

    تعارف کوہِ ادب کا فرہاد

    خوش آمدید فرہاد احمد فگار صاحب۔
  7. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    آج کل کے جوان زیادہ دیر کھڑے رہیں تو ٹانگوں میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ :)
  8. محمد وارث

    خاصانِ خدا کے اشعار

    آسایشِ دو گیتی تفسیر ایں دو حرف است با دوستاں مروت، با دشمناں مدارا حافظِ شیراز علیہ الرحمہ
  9. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    بابر اور رضوان دونوں واپس لوٹ چکے ہیں، سعود شکیل ابھی موجود ہے، پاکستان کی کل برتری اس وقت 126 رنز ہے اور 5 وکٹیں باقی ہیں۔
  10. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    اس خبر میں حساب کتاب بھی غلط ہے، 2 کروڑ ڈالر 144 کروڑ پاکستانی روپے نہیں بنتے بلکہ 2 کروڑ ڈالر تو ساڑھے چار ارب یعنی 450 کروڑ بنتے ہیں وہ بھی اسٹیٹ بینک کے ریٹ پر۔ اوپن مارکیٹ ریٹ پر یہ رقم 5 ارب سے بھی تجاوز کر جاتی ہے۔
  11. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    جی سیالکوٹ ہی سے ہوئی ہے اس بار بھی۔ Adidas کا آفیشل بال سیالکوٹ ہی کی ایک فیکٹری میں بنتا ہے۔
  12. محمد وارث

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    گورے وائٹ واش کرنے کے موڈ میں ہیں۔ پاکستان کو اگر میچ دلچسپ بنانا ہے تو تیسری اننگز میں 300 سے زائد کرنے ہی ہونگے بصورت دیگر انگلینڈ کی 50 رنز کی برتری فیصلہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔
  13. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    پہلے 80 منٹ تو یک طرفہ میچ تھا پھر ایم باپے کا جادو سر چڑھ کر بولا لیکن فرانس کی شاید قسمت ہی خراب تھی، اضافی وقت کے آخری منٹوں میں ایک دو چانس ایسے تھے کہ وہاں گول ہو جاتا تو میچ ختم ہو جاتا۔ بہرحال ارجنٹائن اور میسی کو مبارک ہو۔ کمنٹیڑرز کے مطابق یہ میچ فٹبال کے بہترین میچوں میں سے ایک ہے...
  14. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    کیا کیا کھلاڑی یاد دلا دیئے آپ نے۔ میرے فیورٹس، میرا ڈونا سے شروع ہوتے ہیں 1986ء کے مشہور زمانہ گول اور ورلڈ کپ سے، اس کے بعد اٹلی کا رابرٹو بیجیو، جرمنی کا لوتھر متھائس، برازیل کے رونالڈو اور رابرٹو کارلوس، فرانس کا زیدان، انگلینڈ کا ڈیوڈ بیکم وغیرہ۔ ویسے وہ لڑکپن اور جوانی کے دن بھی عجب تھے،...
  15. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    جی 1998 میں فرانس میں ہوا تھا اور فرانس ہی جیتا تھا اور یہ ورلڈ کپ زیڈان کی وجہ سے مشہور ہوا تھا، کہتے ہیں ان کا اصل نام زین الدین زیدان ہے! واللہ اعلم بالصواب۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B2%DB%8C%D9%86_%D8%A7%D9%84%D8%AF%DB%8C%D9%86_%DB%8C%D8%B2%DB%8C%D8%AF_%D8%B2%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86
  16. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    رونالڈو اور میسی عہدِ حاضر کے دو بہترین کھلاڑی ہیں اور دونوں ہی ابھی تک اپنے اپنے ملک کو ورلڈ کپ نہیں جتوا سکے اور دونوں ہی شاید اپنا آخری ورلڈ کپ کھیل رہے ہیں۔ رونالڈو کا خواب تو شاید اب خواب ہی رہے گا لیکن میسی کے پاس سنہرا موقع موجود ہے کہ جاتے جاتے اپنے ملک کو 36 سال بعد ورلڈ کپ کا تحفہ دے...
  17. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    فرانس کھپے! :)
  18. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    فرانس کی ٹیم میں بھی کئی اور بہترین کھلاڑی افریقی نسل کے یعنی کالے ہیں۔
  19. محمد وارث

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    افسوس کہ آپ پہلے ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ آپ نے وولپرٹ کو غیر جانبدار ثابت کرنا ہے اور اس کے لیے بغیر مکمل تحقیق کیے یا بغر بات جانے، عنوان کو پکڑ کر اپنے فیصلے کی بنیاد رکھی اور پر اس پر ردے پر ردا رکھتے ہی چلے گئے۔ محض آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ Shameful Flightکے الفاظ وولپرٹ کے نہیں بلکہ...
  20. محمد وارث

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ’بیوقوف تم کیا دیکھ رہے ہو، دفعہ ہوجاؤ‘ https://jang.com.pk/news/1170125
Top