نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    فونٹ کی تازہ ترین صورت حال ایک پی ڈی ایف arifkarim ناظم رضا مصباحی عبدالمجید
  2. شاکرالقادری

    نستعلیق ٹائپ فانٹ کہاں ہے؟

    ابو ہاشم آپ نمونہ تو فراہم کریں تب معلوم ہوگا کہ کیا امکانات ہیں
  3. شاکرالقادری

    تقطیع میں 'ی' اور 'ے' کا اسقاط

    واہ مجھے پہلے ہی علم تھا کہ نعتیہ دوہوں کی تخلیق کی بجائے بات کہیں اور جائے گی سو خاموش رہنا ہی بھلا جانا
  4. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    اگر آپ سوشل میڈیا پر ہیں تو آپ کو اس ایونٹ کا دعوت نامہ بھیجا جائے مجھے آپ کی فیس بک آئی ڈی درکار ہوگی
  5. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    میں نے آپ کا یہ دوہا یہااااااں پوسٹ کیاہے کیا آپپ سوش میڈیا پر موجود ہیں
  6. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    نہیں ایسی کوئی بات نہیں آپ کی کسی بات کا میں نے کوئی برا نہیں مانامعذرت خواہی کی ضرورت نہیں اللہ آپ کو خوش رکھے
  7. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    میں بہت کچھ کہنا چاہتا ہوں مگر اپنی معذوری کی وجہ سے ٹائپ نہیں کر سکتا میں معذرت خواہ ہوں اگر میں یہاں نعتیہ دوہے لکھوانے کی بجائے کسی تلخی کا باعث بنوں
  8. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جس سے اعلیٰ ہوجائے، ہر ادنیٰ تخلیق ایسی نعتیں لکھنے کی، اللہ دے توفیق (تجویز)
  9. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    ایک مصرع کے دو اجزا ہیں ۔۔۔ ماہرین نے یہ تو وضاحت کر دی ہے کہ تمام اوزان کے جزو اول کے ساھ کسی بھی جزو ثانی کو استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ لیکن جو سوال آپ نے کیا ہے اس کی وضاحت مجھے معلوم نہ وہ سکی لیکن بھائی یہ تو ایک سیدھی سادھی بات ہے کہ دوہی تو مصرعے ہیں اور اگر کوئی شاعر دو مصرعوں میں ایک...
  10. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    در اصل دوہے کا عروضی ڈائجسٹک سسٹم اضافت والی تراکیب کو بہت جلد ہضم نہیں کرتا یا یوں کہہ لیں کہ مرکبات اور اضافتین دوہے کے مزاج کے ساتھ ہم آہنگ نہیں اس سلسلہ میں بہت مہارت کی ضرورت ہوگی دوسرے مصرع میں سردارِ دوجہان تو ۔۔۔۔ کو با آسانی === دو جگ کا سردار تو=== سے بدل کر دوہے کو موزوں کیا جا...
  11. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    برادران مکرم یہاں بار بار جمیل الدین عالی کو کوٹ کیا جا رہا ہے میں پہلے ہی یہ کہہ جکا ہوں کہ جمیل الدین عالی نے دوہے کی اوزان میں موجود بسرام کو ختم کر کے رواں بہر میں دوہے لکھے تو پورے ہندوستان میں اور پاکستان میں بھی دوہے کی صنف پر نظر رکھنے والے ماہرین فن نے عالی کے دوہوں کو دوہا تسلیم کرنے...
  12. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    الف عین اس دوہے پر آپ کی اصلاحی رائے درکار ہے
  13. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    جی برادر مکرم الف عین آپ بجا فرماتے ہیں میرا ماننا بھی یہی ہے کہ اصل دوہا یہی ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کچھ نہ کچھ نعتیہ دوہے لکھیں گے تاکہ یہاں شعرا کو تحریک ملے ۔ میرا ماننا یہ بھی ہے کہ نعتیہ دوہا لکھنے سے دوہے کی زبان کو کچھ نئی ڈکشن بھی ملے گی اور دوہے کی چاشنی اردو فارسی الفاظ کے...
  14. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    بہت عمدہ ۔۔۔۔۔ جس صنف کی ابتدا آپ نے نعت سے کر دی انشأ اللہ اس میں آپ کامران ہی رہیں گے ۔۔۔ آپ کا یہ دوہا بہت خوبصورت عروضی اعتبار سے درست اور موضوعی طور پر مکمل ہے مبارکباد
  15. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    یہ سب حضرت نذر صابری سے راقم کی محبت کا نتیجہ ہے جو میرے دل کے گوشے گوشے میں جاگزیں ہے
  16. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    قبلہ جونہی ملاقاتیوں کو ان سے ملاقات کی اجازت ملتی ہے میں سلام بھی پیش کرونگا اور آپ کی جانب سے عیادت بھی کرونگا انشأ اللہ
  17. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    وہ کچھ روز الشفا میں داخل رہنے کے بعد کل ہی واپس آئے ہیں اور ابھی ملاقاتیوں کو تو اجازت نہیں تاہم ممکن ہے فون پر بات ہو جائے آپ کی
  18. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    مزمل حسین مزمل شیخ بسمل
  19. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    آپ بالکل بجا فرماتے ہیں لیکن میری ذاتی رائے ہے کہ دوہا کوہمیشہ سے معاشرہ کے نباض ان لوگوں نے ذریعہ اظہار بنایا ہے جنہیں صوفی درویش سنت یا فقیر کہا جاتا ہے اور یہ صنف سخن نعتیہ مضامین کو بخوبی ادا کر سکتی ہے
Top