نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    مشتاق عاجز سے بھی کچھ دوہے بہ اصرار لکھوائے تھے او ان سے گزارش کی تھی کہ گر ان کے نعتیہ دوہوں کی تعداد اتنی ہو جائے کہ ایک مجموعہ بن سکے تو میں شائع کرنے کو تیار ہوں لیکن بیس کے قریب دوہے لکھنے کے بعد انہوں نے بھی اس طرف توجہ نہ دی اور اب تو خیر وہ بیمار ہے اللہ انہیں صحت دے
  2. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    قبلہ محمد یعقوب آسی آپ کی توجہ بھی درکار ہے
  3. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    جی میں پہچان گیا ۔۔۔۔ اللہ کریم ان پر اپنا فضل و کریم ایزاد فرمائے ۔۔۔۔۔ آمین
  4. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    دانش جی آپ کن کا ذکر فرما رہے ہیں ذرا وضاحت سے تعارف کروایئے تاکہ کچھ یاد آئے
  5. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    ساحر شیوی کے نعتیہ دوہے: وہ اپنی تقدیر پر، ناز نہ کیوں فرمائے آ کر جس کے خواب میں ، تو جلوہ دکھلائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش قسمت ہے وہ بہت، جس نے پایا پیار آئے جس کے خواب میں ،طیبہ کے سرکار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزرے تو جس راہ سے ، رستے کو مہکائے ہر کنکر اس راہ کا، پھولوں سا ہو جائے
  6. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    ذرہ نوازی ہے آپ کی ۔۔ ورنہ من آنم کہ من دانم
  7. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    آپ کی توجہ کے لیے بہت شکر گزار ہوں ۔۔۔۔۔ امید ہے یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
  8. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    ڈاکٹر فراز حامدی نے آقائے تاجدار کے اوصاف، عادات و اطوار کو نعتیہ دوہوں میں بیان کرتے ہوئے آپؐ کی ذات کو آئینہ بنا کر پیش کیا ہے۔ موصوف کے نعتیہ دوہوں کے مطالعہ سے ان کی عقیدت اور ایمان کامل پر یقین کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ سبز گنبد کے سائے میں جو راحت میسر ہوتی ہے ان کا نعتیہ دوہوں میں...
  9. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    اوشو ! میں تو بہہت عرصہ ہوا محفل سے دور ہوں آپ کچھ شعرا کو ٹیگ کریں میں شکر گزار ہونگا
  10. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    من موہن دل دار وہ ، مورے سر کا تاج کالی کملی شاہ کی ، جس کا ہر سو راج پورب پچھم رحمتیں ، یگ یگ چمکے نام اے مدنی*سرکار جی ، تم پر لاکھ سلام توری بانی شہد ہے ، توری ورتا بھور رِمتا آوے باٹ پر ، پاوے سب جگ ٹھور۔ یہ لڑی دیکھیئے
  11. شاکرالقادری

    آیئے نعتیہ دوہے لکھیں

    دوستان عزیز السلام علیکم! شاید بہت سارے دوست اس بات سے آگاہ ہونگے کہ میں اٹک (پنجاب) پاکستان سے ایک سہ ماہی مجلہ "فروغِ نعت" کے نام سے شائع کرتا ہوں اب تک اسکی بارہ اشاعتیں مکمل ہو چکی ہیں اور ہمر شمارہ اپنی اشاعت کے اعتبار سے خاص اشاعت ہوتا ہے ۔ اس سلسلہ میں آئندہ کے لیے جو اہداف متعین کیئے گئے...
  12. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    میں ایک ایسے علاقہ میں رہتا ہوں جہاں میرے ارد گرد کوئی بھی فانٹ سازی سے دلچسپی نہیں رکھتا ہاں فونٹ یابی سے دلچسپی سبھی کو رہتی ہے ۔ اگر کوئی بندہ خدا اس وعدہ کے ساتھ سامنے آئے کہ وہ ایک محدود مقررہ مدت میں اس کام کو مکمل کر کے پبل کے استفادہ کے لیئے ریلیز کر دے گا تو میں اسے سوپنے کو تیار ہوں...
  13. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کے تعلق سے جانکاری چاہیے۔۔

    میں اب اپنی علالت کی وجہ سے مزید کام کرنے سے قاصر ہوں اس لیئے مجھے معذور جانا جائے
  14. شاکرالقادری

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    میں نے اپنا خیال ظاہر کیا ہے دست ۔۔۔۔ ہینڈ خط ۔۔۔۔۔ رائٹنگ اور سگنیچر بھی تو ہاتھ سے ہی کیے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہر انسان کی ہینڈ رائٹنگ مختلف اور ایک خاص اسلوب لیے ہوئے ہوتی ہیں بینگ بھی سگنیچرز کو اسی بنا پر شناخت کرتے ہیں تاہم آپ کو اختلاف کا پورا حق ہے
  15. شاکرالقادری

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    خوبصورت تجویز ہے ۔۔۔۔۔ آپ نے انگریزی میں ہینڈ رائٹنگ اور اردو میں خوش خطی لکھا ہے ۔۔۔ میرے خیال میں ہینڈ رائٹنگ کا اردو متبادل دستخط ہونا چاہیئے اور دست خط سے مراد کسی کا وہ انداز تحریر لیا جائے گا جو کہ وہ عام طور پر روانی میں کوئی متن لکھنے کے لیے اپناتا ہے اس کے بر عکس خوش خطی باقاعدہ قلم...
  16. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ پسندیدگی کے لیے شکر گزار ہوں
  17. شاکرالقادری

    القلم جوہر نستعلیق نسخہ دوم کا نمونہ!

    دوستو! آپ کا انتظار بجا لیکن اب میں اپنے آپ کو مزید کام کا متحمل نہیں پاتامیرے پاس اس فانٹ کے دو ورزن تیار ہیں ۱۔۔۔۔ کیریکٹر بیسڈ (جس میں بھائی عبدالمجید نے کرننگ ڈال کر دینے کا وعدہ کیا ہے ۲۔۔۔۔ 23000 لگیچرز کے ساتھ جس میں عارف کریم نے کرننگ ڈالنے کا وعدہ کیا ہے ( لیکن اس سے پہلے میرا کچھ کام...
  18. شاکرالقادری

    رنگ ، نوراور خوشبوکا سفر

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ پسندیدگی کے لیے شکر گزار ہوں
  19. شاکرالقادری

    انڈیزائن اسباق قسط چہارم(شاعری)

    میرا خیال ہے کہ یہاں القلم جوہر نستعلیق کو ویسے ہی گھسیٹا جا رہا ہے یہ فانٹ فی الحال نامکمل ہے مکمل ہونے پر ہی اس کی ریلیز ہوگی جہاں تک اسکو فروخت کرنے یا مفت ریلیز کرنے کا تعلق ہے اس کے بارے میں کوئی شک و شبہ نہیں رہنا چاہیئے ۔۔ یا تو یہ بالکل مفت ریلیز ہوگا اور اگر اس کی کوئی قیمت بھی رکھی...
Top