نتائج تلاش

  1. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نفسِ کافر را مسلمان ‌کن! کمال اینست و بس سحر چون باطل شود اعجاز پیدا می‌کند (بیدل دهلوی) کافر نفس کو مسلمان کرو! کمال یہ ہے اور بس. جادو جب باطل ہوتا ہے تو معجزہ پیدا کرتا ہے(اشارہ غالباً حضرت موسیٰ علیہ السلام کے عصا کی طرف ہے جب انہوں نے اپنے عصا کے معجزے کے ذریعے ساحروں کے جادو کو باطل کردیا تھا)
  2. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    معاصر افغانستانی شاعر نجیب بارور کی ایک زیبا غزل ترجمے کے ساتھ: با وجودِ آن‌که لطفِ باغبان بسیار بود سرنوشتِ هرچه گُل دیدم کنارِ خار بود اس کے باوجود کہ باغبان کا لطف اور مہربانی بہت تھی، جتنے بھی پھول میں نے دیکھے، وہ کانٹے کے ہمراہ تھے۔ آن‌که را دشمن تلقی کرده بودم، دوست شد وانکه دشمن شد به...
  3. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    من از وَرَع می و مطرب ندیدمی زین پیش هوایِ مغ‌بچگانم در این و آن انداخت (حافظ شیرازی) پرہیزگاری کی وجہ سے میں اس سے پہلے شراب اور مطرب کو کبھی نہ دیکھتا۔ مغ‌بچوں کی خواہش نے مجھے اِس (شراب) اور اُس (مطرب) میں مبتلا کردیا۔
  4. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ظالمان را مهلت از مظلوم چرخ افزون دهد بیش‌تر از مور اینجا مار می‌ماند بجا (صائب تبریزی) چرخِ فلک مظلوم سے زیادہ ظالموں کو مہلت دیتا ہے۔چیونٹی سے زیادہ سانپ یہاں (دنیا میں) باقی رہتا ہے۔
  5. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جسمِ خاکی مانعِ عمرِ سَبُک‌رفتار نیست پیشِ این سیلاب کَی دیوار می‌ماند بجا؟ (صا‌ئب تبریزی) خاکی بدن زودگذر عمر کی راہ میں مانع نہیں ہے۔اس سیلاب کے آگے دیوار کب باقی رہتی ہے؟
  6. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    افغانستان کے ایک نوزائیدہ بچوں کے شفاخانے میں حالیہ پُرتاسف حملے کی مناسبت سے تاجیکستانی شاعر لائق شیر علی کا ایک برمحل شعر: درونِ سینه‌ی تنگم دلِ صدپاره می‌گرید میانِ خانه‌ی بی‌کودکم گهواره می‌گرید (لایق شیرعلی) میرے تنگ سینہ میں سو ٹکڑے ہوا دل روتا ہے. میرے بغیر بچوں والے گھر کے درمیان جھولا...
  7. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    استاد رازق فانی کی ایک فوق العادہ نظم: همه کار و بار یک‌سو ،غمِ زلفِ یار یک‌سو کشدش صبا به‌ یک‌سو ، زندش نگار یک‌سو سارے کاروبار ایک طرف، (اور) زلفِ یار کا غم ایک طرف۔اس (زلفِ یار) کو بادِ صبا ایک طرف کھینچتی ہے (جبکہ) معشوق (یار) اس کو ایک طرف پھیرتا ہے۔ به شبِ فراقِ جانان، تو بساطِ عیشِ ما...
  8. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    از زلزله و عشق خبر کس ندهد آن لحظه خبر شوی که ویران شده‌ای (شفيعی كدكنی) زلزلہ اور عشق کے بارے میں(پہلے سے) کوئی خبر نہیں دیتا. تمہیں (ان دو چیزوں کے بارے میں) خبر اس وقت ملتی ہے جب تم ویران ہوگئے ہوتے ہو.
  9. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مثنوی معنوی میں مولوی رومیِ بلخی ایک قصہ بیان کرتے ہیں:۔ آن یکی نحوی به کشتی در نشست رو به کشتی‌بان نهاد آن خودپرست گفت هیچ از نحو خواندی گفت لا گفت نیمِ عمر تو شد در فنا دل‌شکسته گشت کشتیبان ز تاب لیک آن دم کرد خامش از جواب باد کشتی را به گردابی فکند گفت کشتی‌بان بدان نحوی بلند هیچ دانی آشنا...
  10. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    نامِ شتر به ترکی چه بود؟ بگو دوا نامِ بچه‌ش چه باشد؟ او خود پی‌اش دوا (مولوی رومی) شتر(اونٹ) کو ترکی میں کیا کہا جاتا ہے؟ بولو دوا (معاصر استانبولی ترکی میں اس کا تلفظ deve ہے جبکہ آذربائیجانی ترکی میں dəvə ہے)۔اس (اونٹ) کے بچے کا کیا نام ہے؟ وہ خود اس (اونٹ) کے پیچھے دوڑتا ہے(یعنے اس کا نام...
  11. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بنمای به صاحب‌نظری گوهرِ خود را عیسی نتوان گشت به تصدیقِ خری چند (صائب تبریزی) کسی صاحبِ نظر کو ہی اپنا گوہر دکھا. چند گدھوں کی تصدیق کے لئے عیسی نہیں بنا جاسکتا.
  12. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    چند روز پہلے میں ایرانی نَو اندیش و روشن فکر دکتر عبدالکریم سروش کی ایک سخن رانی بعنوانِ ’’بوئے خدا‘‘ سن رہا تھا۔ اپنی سخن رانی میں انہوں نے مولوی رومی کی ایک زیبا غزل کے چند اشعار خوانے (پڑھے) جو مجھے نہایت جالب لگے اور سوچا کہ اس غزل کے چند اشعار کا ترجمہ کرکے ان کی اشتراک گذاری (شئیر) آپ...
  13. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مژده‌یِ وصلِ تو کو کز سرِ جان برخیزم طایرِ قدسم و از دامِ جهان برخیزم تیرے وصل کی خوش‌خبری کہاں ہے تاکہ جان سے ہاتھ دھولوں۔میں عالمِ‌قدس کا پرندہ ہوں، اور دنیا کے جال سے نکل جاتا ہوں۔ به‌وِلایِ تو که گر بنده‌یِ خویشم خوانی از سرِ خواجگیِ کون و مکان برخیزم تیری محبت کی قسم، اگر تو مجھے اپنا غلام...
  14. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جی یہ مرتضی مطہری شہید، جو انقلابِ ایران کے ایک سرگرم عالم تھے، کی کتاب کا حوالہ دیا ہے جبکہ یہ قصہ اپنے اسلوب سے تو صدیوں قبل کا لگتا ہے۔
  15. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مثنویِ معنوی میں رومی ایک جگہ کہتے ہیں : دوست دارد یار این آشفتگی کوششِ بی‌هوده بِه از خفتگی ( مولوی رومی) اس پریشان‌حالی کو دوست پسند کرتا ہے. سونے سے لاحاصل کوشش بہتر ہے. مترجم: قاضی سجاد حسین
  16. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    انٹرنیٹ پر مجھے اس کا ماخذ نہیں مل سکا. ایک قصے کی صورت میں ہی ہر جگہ درج ہے
  17. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    جان پدر! تو جلوه‌یِ خوبان ندیده‌ای رویِ چو ماه و زلفِ پریشان ندیده‌ای جانِ پَدَر! تو نے جلوہٗ خوباں نہیں دیکھا ہے۔ تو نے چاند جیسا چہرہ اور منتشر و پراگندہ زلف نہیں دیکھی ہے۔
  18. اریب آغا ناشناس

    آپ سب کو عیدِ نوروز بسیار مبارک ہو۔

    آپ سب کو عیدِ نوروز بسیار مبارک ہو۔
  19. اریب آغا ناشناس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    میرے خیال میں درست ترجمہ یہ ہے کہ دل کے علاوہ کوئی نہیں، یہی گھر( دل) یہاں خراب ہے.
  20. اریب آغا ناشناس

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    اس ایپ پر تو بچوں کی کہانیاں ہیں... کامران اختر صاحب اپنے دکتراء(Phd ) کے لئے ادبی افسانوں کی پرسش کر رہے ہیں.
Top