تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد
وارث بھیا! میری رائے میں، آپ کے سوال کا جواب اس بیان میں موجود ہے۔
عدنان عمر
Post #452
مارچ 28، 2020
فورم:
آج کی خبر
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللهِ (الزمر: ۵۳) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔
عدنان عمر
Post #185
مارچ 28، 2020
فورم:
آج کی خبر
دعا
میرے والد صاحب کی صیحت یابی کیلئے آپ تمام احباب سے دُعا کی اپیل ہے
رب کریم آپ کے والدِ محترم کو شفائے کاملہ و عاجلہ و مستمرہ عطا فرمائے، آمین۔
عدنان عمر
Post #19
مارچ 28، 2020
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آجاؤ گے حالات کی زد میں جو کسی دن۔۔۔ ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
آجاؤ گے حالات کی زد میں جو کسی دن۔۔۔ ہو جائے گا معلوم خدا ہے کہ نہیں ہے
عدنان عمر
کیفیت نامہ
مارچ 27، 2020
کورونا بمقابلہ انفارمیشن
واقعی، زیادتی کسی بھی چیز کی ہو، بری ہوتی ہے۔
عدنان عمر
Post #2
مارچ 27، 2020
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
عدنان عمر
Post #134
مارچ 27، 2020
فورم:
آج کی خبر
کورونا وائرس، پنجاب میں کورونا میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں
آج کل بعض خبریں پڑھ کر ذہن میں یہ خیال آتا ہے کہ محفل میں ایک اور ریٹنگ بٹن 'الحمد للہ' کا اضافہ ہونا چاہیے۔
عدنان عمر
Post #4
مارچ 27، 2020
فورم:
آج کی خبر
آپ کے پسندیدہ شاعر
یہ تو آپ کے نام سے ہی ظاہر ہے۔:)
عدنان عمر
Post #32
مارچ 27، 2020
فورم:
محفل چائے خانہ
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
عدنان عمر
Post #111
مارچ 26، 2020
فورم:
آج کی خبر
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
یہ تو سید عاطف علی بھائی ہی بتا سکتے ہیں۔
عدنان عمر
Post #112
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
آپ نے تو کیس اور الجھا دیا۔:)
عدنان عمر
Post #98
مارچ 26، 2020
فورم:
آج کی خبر
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
سبحان اللہ۔ بے شک زندگی، موت اور کائنات کی ہر چیز رب العالمین کے دستِ قدرت میں ہے۔
عدنان عمر
Post #91
مارچ 26، 2020
فورم:
آج کی خبر
کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!
دوسری، تیسری اور چوتھی وہ اپنے اصل نام سے تو نہ بناتے ہوں گے نا؟
عدنان عمر
Post #90
مارچ 26، 2020
فورم:
آج کی خبر
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
دیکھیے بھیا ذرا کی بورڈ سنبھال کے... ورنہ ہم آپ پر بھی کوئی کہاوت چسپاں کردیں گے۔:)
عدنان عمر
Post #106
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
سر جی شرمندہ نہ کریں، کہاں آپ راجہ بھوج، کہاں میں گنگو تیلی۔ یہ تو آپ کی ذرہ نوازی اور عنایتِ خسروانہ ہے۔
عدنان عمر
Post #104
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
لاہور سے ایک دلچسپ خبر: کورونا کی ایک مریضہ اور اس کی فیملی نے اپنی مرضی سے اسپتال تبدیل کر لیا۔
عدنان عمر
Post #101
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
میرے ہم نام حاضر ہوں...!!!
عدنان عمر
Post #3,045
مارچ 26، 2020
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
اپنے علم میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں: کیا مذکورہ متن میں 'برآمد' کی جگہ 'ضبط' یا 'بازیاب' کے الفاظ موزوں نہ ہوں گے؟ سیاق و سباق واضح نہ ہو تو بادی النظر میں لفظ 'برآمد'، پڑھ کر لگتا ہے کہ ایکسپورٹ کی بات ہو رہی ہے۔ یہ میری ذاتی رائے ہے۔
عدنان عمر
Post #100
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔
شاہ جی! یہاں آپ نے لفظ "برامد"، recovered کے معنوں میں استعمال کیا ہے یا export کے معنوں میں؟
عدنان عمر
Post #97
مارچ 26، 2020
فورم:
طب اور صحت
کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!
اتنی نمایاں غلطی، جلی حروف میں لکھے جانے کے باوجود پکڑ میں نہ آسکی، حیرت ہے۔ یہ کون سا پبلشر ہے؟
عدنان عمر
Post #3,208
مارچ 26، 2020
فورم:
لطائف
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top