یہ اجتماع گزشتہ ماہ کے آخر میں ہوا تھا جب ملائیشیا اور پاکستان کیا، سعودی عرب میں بھی اجتماعات پر پابندی نہیں تھی۔ دنیا بھر سے لوگ عمرہ کرنے سعودی عرب آرہے تھے۔
ایسے میں ملائیشیا میں ہونے والے ایک اجتماع کی انتظامیہ کو ذمہ دار قرار دینا تبھی درست ہوگا جب یہ اجتماع حکومتی پابندی کے باوجود منعقد...