نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    ایک بات سمجھ نہیں آئی۔ لوگ جعلی آئی ڈیز کیوں بناتے ہیں؟ جو بات کہنی ہو، وہ شائستہ اور مدلل انداز میں بھی تو کہی جا سکتی ہے۔
  2. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ ملک کے دو صوبوں میں تو پہلے ہی لاک ڈاؤن ہے، اور وہاں کے عوام گھروں میں رہنے اور گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کے پابند ہیں۔ اب یہ حکومت کی مرضی ہے کہ اس لاک ڈاؤن کو باقی ملک پر لاگو کرے یا نہیں۔
  3. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    یہ پوری میڈیا بریفنگ میں نے سنی ہے۔ اس بریفنگ میں سے مفتی منیب الرحمان صاحب کے یہ الفاظ نقل کر رہا ہوں۔ (ٹائم فریم : 11:14 سے 11:33 ) "اگر طبی وجوہات کی بنا پر حکومت نمازیوں کی تعداد پر کوئی پابندی عائد کرے یا کسی خاص عمر کے مسلمان کو مسجد میں جانے سے منع کرے تو شرعاً وہ معذور سمجھے جائیں گے۔"...
  4. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اللہ تعالیٰ شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین۔
  5. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    واللہ اعلم، میں مسجد گیا ہی نہیں تو کیسے تصدیق یا تردید کر سکتا ہوں۔
  6. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آپ کے خیال میں، دین کیسے سیکھا جا سکتا ہے؟
  7. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    امام صاحب نے حاکمِ وقت کی خلاف ورزی تو کی ہے، اس میں تو کوئی شک نہیں۔ باقی ان کے اس عمل پر شریعت کی کیا پکڑ ہے، اس بابت میں کچھ نہیں جانتا۔ میں فقط اتنا جانتا ہوں کہ جمہور علمائے کرام نے فی الوقت گھروں تک محدود رہنے اور گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کی تاکید ہے۔ میں بھی علمائے کرام کی انھی ہدایات...
  8. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آپ درست سمجھے۔ دین کے معاملے میں میرا کوئی ذاتی موقف نہیں، اور ہونا بھی نہیں چاہیے، والسلام۔
  9. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    مجھے آپ کی بات سے اتفاق نہیں ہے۔ میں دین کے معاملے میں اپنی یا آپ کی عقل پر بھروسہ نہیں کرتا۔ ویسے بھی یہ سوال مجھ سے نہیں علمائے کرام سے بنتا ہے۔ غالب گمان ہے کہ علمائے کرام سے رجوع کرنے سے آپ کے اشکالات دور ہو جائیں گے۔ باقی جو میرے رب کی مرضی۔
  10. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    شرعی معاملات میں مَیں اپنی رائے پیش نہیں کرتا۔ آپ کی نقل کردہ آیت، ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پیش کر رہا ہوں۔ واضح رہے کہ ان آیات کی تفسیر مَیں اپنے کسی بھی موقف کی حمایت میں نقل نہیں کر رہا؛ میں عالمِ دین نہیں ہوں، اس لیے شرعی معاملات میں علمائے کرام کی پیروی کرتا ہوں۔
  11. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    آپ کس شریعت کی پیروی کرتے ہیں؟
  12. عدنان عمر

    جو جا کر کے نہ آئے وہ بڑھاپا دیکھا۔۔۔۔ جو آ کر کے نہ جائے وہ جوانی دیکھی

    جو جا کر کے نہ آئے وہ بڑھاپا دیکھا۔۔۔۔ جو آ کر کے نہ جائے وہ جوانی دیکھی
  13. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہندوستان کے نامور فقیہ اور شرعی علوم کے محقق مولانا خالد سیف اللہ رحمانی کی اپیل۔
  14. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ہندوستان میں وبائی صورتِ حال اور مساجد میں نماز کا حکم۔ ہندوستان کے معروف عالمِ دین حضرت مولانا خلیل الرحمٰن سجاد نعمانی کی اہلِ ہند سے اپیل۔
  15. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    موجودہ حالات میں نمازیں گھروں میں پڑھیں!!! جناب مفتی طارق مسعود کا احکامِ شریعت کی روشنی میں جامع بیان۔
  16. عدنان عمر

    A Roadmap to End Aging

    ہم ایسے رہے یا کہ ویسے رہے وہاں دیکھنا ہے کہ کیسے رہے حیات دو روزہ کا کیا عیش و غم مسافر رہے جیسے تیسے رہے (مولانا سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ)
  17. عدنان عمر

    کورونا سے بچنے کا نسخہ

    *وبا/مصیبت/پریشانی وغیرہ کی حالت میں پڑھنے والی بہترین حفاظتی دعائیں* 1.بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔ *[سنن ابو داؤد :: 5088]* 2.أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔...
  18. عدنان عمر

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    جزاک اللّہ تابش بھائی۔ بہترین نشان دہی فرمائی آپ نے۔ ویسے میری ذاتی رائے میں، موجودہ مرکزی یا صوبائی حکومتیں اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں ادا کرنے کی صلاحیت تو رکھتی ہیں لیکن تقریباً ہر سطح پر دیانت دار اور صاحبِ بصیرت قیادت کا فقدان ہے۔ بہر حال، مایوس نہیں ہونا چاہیے، رب تعالیٰ سے بہتری کی...
Top