نتائج تلاش

  1. mohdumar

    سیو یور سیلف۔ ِکل دیم آل۔

    سیو یور سیلف۔ ِکل دیم آل۔
  2. mohdumar

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    تدوین: عارف بھائی ذاتی مسیج دیکھ لیں۔ وہ غلطی سے یہاں پوسٹ ہوگیا تھا۔ :)
  3. mohdumar

    خزاں / سرما سیزن 2015 کے امریکی ٹی وی پروگرامز کے پریمیئر

    سب چھوڑیے جناب۔ ہمارے پسندیدہ پروگرام ھینیبل کا اگلا سیزن منسوخ ہی کر دیا گیا ہے۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔:(
  4. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کمانڈ لائن ٹول کا کوڈ ان روابط سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ محفلینز سے گزارش ہے کہ پُوَر پروگریمنگ پریکٹسز پر ہمیں نہ کوسا جائے۔ :) Code.vb Code.pdf Metrics.afm
  5. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    وە چھوڑیں اگر آپ نے یہ بات سمجھ لی کہ دوسرے فورمز میں کیا ہو رہا ہے۔ نائس واہ زبردست کے مسیجز کے علاوہ کچھ نہیں. :)
  6. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    Thanks nice Wao Kia baat hai Umda sharing
  7. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی! یقیناً آپ وولٹ کے معاملوں میں اتھارٹی ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں! لیکن میری رائے میں سنگل ایڈجسٹمنٹ میں بھی مسئلہ برقرار ہے کہ ترسیموں کے درمیان کتنی کرننگ رکھی جائے اور کس طریقے سے اخذ کی جائے۔ لیکن پھر بھی آپ نے پیئر کی نسبت سنگل ایڈجسٹمنٹ کے جو فوائد بیان کیے ہیں خصوصاً الفاظ کے...
  8. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پروف آف کاسنیپٹ ہی کہہ لیں کہ اس قسم کے الگورتھم کے کمانڈ لائن ورژن اچھے نتائج دے سکتے ہیں۔ ملاحظہ ہو سکرین شاٹ۔ گرافکل پروگرام کے مقابلے میں رفتار چوگنی ہو گئی ہے۔ :)
  9. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ویسے جمیل نوری کا لیٹسٹ ورژن انسٹال کرنے کے بعدXP پر یہ مسئلہ حل ہو گیا ہے البتہ ونڈوز 7 پر فونٹ کشیدہ دکھائی دینا شروع ہو گیا ہے۔اور ونڈوز 7 پر لگیچرز صحیح رینڈر نہیں ہورہے۔ یہ کیا معمہ ہے!
  10. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    GraphicsPath.AddString پھر FillPath
  11. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اس کی وجہ تشخیص ہوگئی ہے اور یہ ہمارے کنٹرول سے بالکل باہر ہے۔ جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ جن پیئرز میں کرننگ کا مسئلہ تھا وہ دراصل رینڈر ہی غلط ہوتے تھے۔ پھر ظاہر ہے کہ ان غلط گلفس کے فاصلے ماپ کر لیکن اصلی گلفس کے سائڈ بیرینگ ملا کر نتائج کچھ اچھے نہ آنے تھے۔ شاید لگیچر کی بجائے نوری کیریکٹر...
  12. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    وہ اس لئے کہ اس سیمپل فائل میں لگیچرز 2 مرتبہ ریپیٹ ہو رہے ہیں۔ غالباً ہم نے غلط لسٹ کو پروسیس کر دیا اور اسی کی وولٹ فائل اپلوڈ کر دی۔
  13. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    یہاں پر یہ کہوں گا کہ شاید اس پروگرام سے بڑی لسٹوں کی پروسیسنگ حاصل کرنے کے لئے اس کا مکمل 'ری رائٹ' درکار ہو وہ بھی کمانڈ لائن ٹول کی شکل میں۔وہ اسلئے کہ ابھی گرافکل لوازمات کی وجہ سے سستی اور ناقص میموری مینجمنٹ نے بڑی لسٹوں سے نبٹنا مشکل بنا دیا ہے۔ اتنے میں آپ ایک سیمپل وولٹ لک اپ فائل...
  14. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    الگورتھمز کی شاید فطرت ہی ایسی ہے کہ اس سے زیادہ تیز نہ ہوسکیں۔
  15. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    فالحال تو ایک سیکنڈ میں تقریباً 2 پیئرز کی پروسیسنگ کر رہا ہے۔ ہم مزید آپٹیمائزیشن کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ یہ کمانڈ لائن ٹول کی طرح تیز ہو۔
  16. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    محترم! آپ نے بالکل درست سمجھا۔ دراصل ہم بھی اسی کشمکش میں تھے کہ کس قسم کے فاصلے کو ماپا جائے، افقی، عمودی یا کسی زاویے پر۔ اسی سلسلے میں ہم نے مینوئل کرننگ کے لئے اپنے پروگرام میں کسی زاویے پر فاصلہ کم کرنے کا آپشن رکھا تھا، البتہ پروسیسنگ ٹائم کی طوالت کو دیکھتے ہوئے آٹو کرننگ صرف افقی...
  17. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ان صاحب نے بھی ایک خاص حد تک بٹ میپس اوورلیپ کرنے کا الگورتھم استعمال کیا ہے جو کہ بنیادی طور پر ہمارا والا ہی الگورتھم ہے۔ اگر ان صاحب نے اچھے نتائج حاصل کر لئے تھے تو ہم بھی توقع رکھ ستے ہیں۔ ابھی فالحال یوں نہ کریں کہ رینڈم طور پر ہزار ایک کرننگ پیئرز کا ڈیٹا آپ کو فراہم کردیں تاکہ وولٹ...
  18. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    دعا کریں ایسا نہ ہو۔ کم علمی کے باوجود ہم اپنی استطاعت کی مناسبت سے اردو کمپیوٹنگ کی کچھ نہ کچھ خدمت ضرور کرنا چاہتے ہیں۔
  19. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    تصویری لفظ کی ہر پکسلز کی قظر میں ہر پکسل کی ویلیو کا جائزہ لیکر کہ یہ ٹرانسپیرنٹ ہے یا سیاہ/سبز۔ اس طرح ہم دو الفاظ کے درمیاں اس قطر کا تعین کرتے ہیں جس میں فاصلہ سب سے کم ہو۔ اس فاصلے کا تعین کر کے دونوں الفاظ کی تصاویر میں سے یہ فاصلہ حذف کر لیتے ہیں۔ بظاہر تو یہ سست رفتار الگورتھم ہے لیکن vb...
Top