نتائج تلاش

  1. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ہم کم از کم اتنا ضرور چاہیں گے کہ حال ہی میں ہونے والے تجربات کے نتائج کا حتمی طور پر پتہ چلا جائے کہ یہ قابل استعمال ہیں کہ نہیں۔ کیونکہ عین ممکن ہے کہ ستمبر شروع ہوتے ہی مصروفیات اتنی بڑھ جایئں کہ یہاں پر ہماری حاضری کم پڑ جائے۔ :)
  2. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اعراب کا سپورٹ بھی پروگرام میں ابرار حسین صاحب کی کوڈنگ کی مدد سے ڈالا تھا۔ اور لاطینی کنورٹر بھی۔ anyway یہ روابط فراہم کرنے کا شکریہ۔
  3. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی ارادہ تو ایسا ہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ حال میں ہونے والے اتنے مفید بحث و مباحثے کے بعد نستعلیق کرننگ پر کام دوبارہ ماند نہ پڑ جائے۔ :)
  4. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    کوڈ پر سرسری سی نظر کے بعد کچھ یوں ہی معلوم ہوتا ہے کہ ابن سعید بھائی اور آپ کا الگورتھم ایک ہیں۔ کوڈ فراہم کرنے کا شکریہ۔ یہ کئی مقامات پر مستقبل میں کام آسکتا ہے۔ :)
  5. mohdumar

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔'عمر' یوں ہی تمام ہوتی ہے۔

    صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے۔'عمر' یوں ہی تمام ہوتی ہے۔
  6. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بہت زبردست جناب۔ ہم نے آپ کی پچھلی پوسٹ کا کچھ غلط مطلب لے لیا اورالٹے چکروں میں پڑھ گئے ورنہ آپ کا الگورتھم تو بہت robust اور straightforward ہے۔ اس کو فراہم کر نے کا شکریہ۔
  7. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ہم کافی دماغ کھپائی کے بعد recursionکے ذریعے اخیر سے لگیچر الگ کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں البتہ یہ کام ہم نے د،ڈ،ذ جیسے حروف کو لگیچر ارے میں شامل کر کے کیا ہے۔ امید ہے کہ چند ہزار الفاظ کی پروسیسنگ میں پرفامنس بڑا مسئلہ نہیں ہوگی۔
  8. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    فرض کریں اگر ہم خود کوڈ لکھتے ہیں تو ہمرے ذہن میں اس وقت صرف یہی تکنیک ہے کہ لگیچرز کے standard array سے میچنگ کے ذریعے لفظ کے لگیچر نکالے جائیں۔ اس کے لئے پروسیسر کا بھاری استعمال ہوگا البتہ سرچنگ کو انڈیکسز وغیرہ کی مدد سے تیز بنایا جا ستکا ہے۔ ابرار صاحب بیشک کوڈ فراہم نہ کریں بس اپنی تکنیک...
  9. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جناب اب لسٹیں بنانے کا وقت آپہنچا ہے۔ اس سے قبل کے میں خود کوئی کوڈ لکھوں میں یہ جاننا چاہوں گا کہ کیا محفل پر الفاظ سے لگیچرز نکالکے کا کوئی کوڈ موجود ہے؟ پاک ورڈ فائنڈر تو گرافکل آلہ ہے۔ اگر ہم نے خود الفاظ پروسیس کرنے ہوئے تو کوڈ چاہیے ہوگا۔
  10. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بہت شکریہ۔ اگر ہو سکے تو جمیل نوری کا وہ والا ورژن فراہم کر دیں جس میں گلفس کے postscript نام درست ہوں۔ اگر ہو سکے تو :)
  11. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ان تین الفاظ کی مدد سے لسٹ جینیریشن واضح کر دیں۔ جادوگر سامری بچھڑا میری سمجھ کے مطابق یہ لسٹیں بنیں گی۔ پہلی لسٹ وگر دوسری لسٹ دو مری تیسری لسٹ جاد سامر بچھڑا اور پھر ان لسٹوں میں سے ریپیٹ ہونے والیے پئیر الگ الگ ڈیلیٹ کر دیے جائیں گے۔
  12. mohdumar

    آپ کا مہر نستعلیق فونٹ اردو محفل کے اراکین کی جانب سے بہتریں کاوشوں میں سے ہے میں نے جب پہلی...

    آپ کا مہر نستعلیق فونٹ اردو محفل کے اراکین کی جانب سے بہتریں کاوشوں میں سے ہے میں نے جب پہلی مرتبہ اس کا دھاگہ پڑھا تب ہی دیوانہ ہوگیا بس ریلیز کا انتظار ہے۔۔۔۔ ویسے ہم اردو کمپیوٹنگ سے سات سال سے وابستہ ہیں یاد ہے سن ۲۰۰۹ میں جمیل نوری کی مدد سے ایک سکول پروجیکٹ بنایا تھا :))) تب سے عارف کریم...
  13. mohdumar

    ہم تو فونٹ میکنگ میں بالکل بھی ایکسپرٹ نہیں بس تھوڑی ہلکی پھلکی پروگرامنگ مشغلے کے طور پر جانتے...

    ہم تو فونٹ میکنگ میں بالکل بھی ایکسپرٹ نہیں بس تھوڑی ہلکی پھلکی پروگرامنگ مشغلے کے طور پر جانتے ہیں ۔ یونیوسٹی سٹوڈنٹ ہیں۔گرمیوں کی تعطیلات میں تھوڑا فرصت کا وقت ملا۔۔۔یاد نہیں کہ کیسے اردو محفل کا رخ ہو پایا۔۔۔ یہاں پر اردو کمپیوٹنگ کے لئے مختلف افراد کی کاوشوں سے شدید متاثر ہوئے :) اور سوچا...
  14. mohdumar

    جی بہت زبردست فونٹ ہے ماشااللہ

    جی بہت زبردست فونٹ ہے ماشااللہ
  15. mohdumar

    http://www.mediafire.com/download/9kqk56w0ssd4syb/Fontographer_5.2.1_Build_4655_%2B_Patch.rar

    http://www.mediafire.com/download/9kqk56w0ssd4syb/Fontographer_5.2.1_Build_4655_%2B_Patch.rar
  16. mohdumar

    اوہو دوسرا ربط دینا پڑے گا

    اوہو دوسرا ربط دینا پڑے گا
  17. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    سوفٹ ویئر کا لیٹسٹ ورژن اتارنا واقعے مشکل تھا۔ میرے کوائف نامے سے ربط حاصل کر لیں۔
  18. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جناب ابھی ابھی معلوم ہوا ہے کہ جس کام کے لئے ہم اتنی محنت کر رہے ہیں وہ تو Fontographer 5.2 for Windows خود کار طور پر کر سکتا ہے۔ شاید محفل پر اس پروگرام کے لیٹسٹ ورژن کا تذکرہ نہ ہوا ہو سو میں یہاں اس سے متعلق اپنے مشاہدات بیان کرتا ہوں۔ اس پروگرام سے کرننگ حاصل کرنے کے لئے کچھ اس طرح کی...
  19. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بہت زبردست جناب،آپ نے آگے کا کام بہت سہل کر دیا ہے۔
  20. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    پروگرام وولٹ کے لئے آوٹ پٹ تو دکھا رہا ہے البتہ ایک مسئلہ سامنے آیا ہے۔ وولٹ گلفس کے احاطے کو اسی طرح دکھاتا ہے جیسے فونٹ میں ڈیفائن ہو۔ نتیجتاََ کچھ اضافی فاصلہ گلف کے اطراف میں نظر آتا ہے جس کے لئے ہمارے پروگرام نے کوئی گنجائش نہیں چھوڑی۔ اس فاصلے کا حساب نہ لیا جائے تو وولٹ پیئر کرننگ میں...
Top