نتائج تلاش

  1. mohdumar

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    اس صفحہ پر آدھی عبارت انگریزی میں ہے۔ اگر کسی خاص وجہ سے ترجمہ نہیں کیا گیا تو درگزر فرمائیں، ہمارا کام ہے اطلاع دینا :) http://www.urduweb.org/mehfil/account/alert-preferences
  2. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    تجسس ہے یہ کیسے معلوم ہوا؟
  3. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ویسے ان پیج دوسرے پروگرامز کے ساتھ اتنا کمپیٹیبل نہیں البتہ اس نے کرننگ کا معاملہ کسی جادوئی طریقے سے حل کر ہی رکھا ہے۔:) --- وولٹ کی ویلیو حاصل کرنے میں کسی حد تک کامیابی تو حاصل ہو گئی ہے لیکن ابھی تک وہی مسئلہ برقرار ہے کہ مختلف پیئرز کے درمیان کرننگ کے لئے strokeکا کوئی سٹینڈرڈ متعین نہیں...
  4. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    عارف بھائی ذرا اس پر روشنی ڈالیں کہ کل کتنے لگیچر پیئر کا فاصلہ نکالنا ہوگا۔ اگر 18000 لگیچرز ہیں اور ہر لگیچر کا ہر دوسرے لگیچر کے ساتھ پیئر بنانا ہے تو اس کا مطلب ہے18000 کا سکوئر یعنی 324 ملین پیئرز؟ :sick: کہیں میں بونگی تو نہیں ما رہا ؟o_O
  5. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    کچھ گلفس تو پہلے سے ہی کرننگ کے ساتھ ہیں عارف صاحب۔ان کی boundaries تو گلف سے اندر سیٹ ہیں۔ ان کا کیا کیا جائے۔ یہ تو راہ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
  6. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    میرے مشاہدے کے مطابق وولٹ میں جو 700- ویلیو تھی یا اس جیسی جو بھی ویلیوز آئیں گی وہ فونٹ سائز سے جدا ہیں بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ وولٹ مختلف سائز کی عبارات میں وہی visual kerningبرقرار رکھتا ہے جیسا کہ چھوٹے بکس میں واضع ہے۔ البتہ بڑے preview میں فونٹ سائز لگ بھگ 100 کے قریب ہے۔ ہم اس طرح کرتے...
  7. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    arifkarim وولٹ کی سکرین شاٹ میں جو 700- کی تعداد ہے ، اس کا یونٹ دریافت نہیں ہو پا رہا۔ میرے پروگرام سے تو x-shift یا tracking کی ویلیو کچھ اور ہی آرہی ہے۔ ویسے پلان یہ تھا کہ اپنے پروگرام سے انڈیزائن میں ٹیکسٹ امپورٹ کر کہ دیکھوں گا کیسے نتائج آتے ہیں۔ لیکن فالحال انڈیزائن میں ایک لفظ کی اگلے...
  8. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ایک چھوٹا سا اپڈیٹ جس میں پروگرام خودکار طور stroke والے لگیچرز کو ایک ساتھ جوڑ دیتا ہے۔یعنی strokeکو سٹینڈرڈ مان لیتا ہے۔ کوئی بھی دو الفاظ درج کریں اور KERN USING STROKE والا بٹن دبائیں۔ ربط
  9. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    ابھی تک تو صرف اس مفروضے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے ایک پروگرام ترتیب دے پایا ہوں کہ لگیچرز کے درمیانhorizontal یا پھر diagonal فاصلے کو اگر ایک سٹینڈرڈ پر سیٹ کر دیا جائے توقابل استعمال کرننگ حاصل ہوتی ہے کہ نہیں۔ لیکن توقعات کے عین مطابق مختلف لگیچرز کے درمیاں variations بہت آجاتی ہیں۔واقعے کوئی...
  10. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ہم نے خطاطوں کی اسی visual حس کو کمپیوٹر پروگرامنگ میں تبدیل کرنا ہے. جو کہ ایسا کام یے جس کی ابتدا بھی میری سمجھ سے باہر یے. البتہ ٹیسٹنگ جاری ہے۔
  11. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    کاوش اچھی ہے لیکن میں متلاشی بھائی سے سو فیصد متفق ہوں۔ ان پیج کی کرننگ ہی گولڈ سٹینڈرڈ ہے۔ میرے خیال سے جب تک کرننگ کے قوانین کا تعین نہیں ہو سکے گا کوئی اچھا کرننگ ٹول بنانا مشکل ہے۔
  12. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    جی میں آپ حضرات کی کاوشوں سے کسی حد تک آشنا تھا۔ بس کچھ ذاتی طور پر تجربات کر کے یہ دیکھنا چاہتا ہوں کہ کرننگ کے قوانین کس حد تک generalizeکیے جاستکے ہیں اور کس حد تک مختلف ترسیموں کے درمیاں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ اسی سلسلے میں Visual basicمیں انتہائی novice امیج پروسیسنگ کر کے دیکھ رہا ہوں.
  13. mohdumar

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    محفلینز سے گزارش ہے کہ جمیل نوری نستعلیق فانٹ میں لکھی عبارت کی کرننگ ٹیسٹ اور ایڈجسٹ کرنے کے لئے مختلف اشکال کے کرننگ پیئر یا لگیچرزکی جوڑیاں فراہم کردیں۔ دراصل امیج پروسیسنگ کے ذریعے آٹو کرننگ کی ایک (مضحکہ خیز) ترکیب سوجھی ہے، سو ٹیسٹنگ کے لئے الفاظ کے جوڑے درکار ہیں۔
  14. mohdumar

    گوگل کروم براوزر میں محفل کے ایڈیٹر میں اٹک اٹک کر ٹائپ ہوتا ہے۔

    کیا آپ اس پر مزید روشنی ڈال سکتے ہیں خاص طور پر سلیکشن رینج سے کیا مراد ہے؟
  15. mohdumar

    امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا!

    بندے بندے میں بھی فرق ہوتا ہے۔ ضروری نہیں کوئی بھی اس جتنا کھیل کر اتنا proبن جائے۔
  16. mohdumar

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    بلکہ نئی ونڈوز اتارتے بھی بذریعہ اسی پروگرام کے ہیں!
  17. mohdumar

    اپنے کمپیوٹر ڈیسکٹاپ کی تصاویر لگائیں!

    اوپر کی تصویر Hostکمپیوٹر کی ہے۔ باقی XP اور Windows2000کی آدھا درجن Virtual Machines کی تصاویر بعد میں۔ :)
  18. mohdumar

    جناب! ایک سوال کا برائے مہربانی جواب دیجئے گا! آپ کی سائٹ سائنس کی دنیا کا Logo کس نے ڈیزائن کیا...

    جناب! ایک سوال کا برائے مہربانی جواب دیجئے گا! آپ کی سائٹ سائنس کی دنیا کا Logo کس نے ڈیزائن کیا ہے؟ اور اس میں کون سا فونٹ استعمال کیا گیا ہے؟
  19. mohdumar

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اس CSSپراپرٹی کو دیکھ لیں۔ http://www.w3schools.com/css/tryit.asp?filename=trycss_line-height
Top