نتائج تلاش

  1. mohdumar

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    ایمبیڈنگ کی متبادل تکنیک تلاش کرتا رہوں گا لیکن یہ تجربہ میں نے اس لئے پبلک کردیا کیونکہ میرے 5 سال پرانے pcاور 5 mbps کنیکشن پر یہ سائٹ آدھ پونے ایک منٹ کے بعد مکمل لوڈ ہو جاتی تھی اور استعمال میں بھی صرف اتنی اٹکتی تھی جتنی msword میں فانٹ کی لسٹ کھولنے میں دیر لگتی ہے۔ یعنی بالکل قابل...
  2. mohdumar

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    معزز محفلینز! خاکسار فانٹس بنانے سے زیادہ فانٹس کے استعمال میں دلچسپی رکھتا ہے،لہٰذا ایک ویب سائٹ ترتیب دی ہے جس میں ڈیزائنرز اور کمپوزرز کے لئے اردو فانٹس کا چناؤ آسان بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ نیز نئے اور انجانے فانٹس سے آگاہی کے لئے بھی کام آسکتی ہے۔ وزٹ کیجیے urdufonts.base.pk نوٹ...
  3. mohdumar

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    عارف صاحب آپ کا جواب سنجیدہ تھا یا مزاحیہ یہ میں سمجھ نہیں پایا۔
  4. mohdumar

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ویسے ان پیج کا یونیکوڈ ورژن (3) جمیل ریگولر کو نہیں صرف کشیدہ فانٹ کو اٹھاتا ہے۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
  5. mohdumar

    سعد نستعلیق نسخہ 3 ریلیز!

    شاید ان کا یہ مطلب تھا کہ Italics سے کشیدہ ہو جاتی ہے سکرپٹ۔
  6. mohdumar

    ٹی وی چینل فانٹس

    آپ میرے الفاظ کے چناؤ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے اپنا انپٹ دیں۔ویسے محفل میں خواتین کتنی فعال ہیں اس کا مجھے علم نہیں۔
  7. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    ایک نیا دھاگہ جاری کرنے کی بجائے میں ادھر ایک اور اشتہاری نسخ فانٹ کی پہچان جاننے کی گزارش کروں گا۔ یہ کسی حد تک تو القلم ٹیلی نار سے ملتا ہے لیکن کسی کے علم میں اس کی اپنی پہچان ہو تو ضرور شیئر کرے۔
  8. mohdumar

    ٹی وی چینل فانٹس

    Vizrt کے بارے میں بتانے کے لئے آپ کا ممنون ہوں۔ واقعہ اگر vizrt Pakistan کا گوگل سرچ کیا جائے تو کئی چینلز کے بارے میں لنکس نظر آتے ہیں۔:zabardast1:
  9. mohdumar

    ان پیج 3.5

    ویسے نوری نستعلیق کے جملہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ Monotype یا Axis کمپیوٹر یا کوئی اور؟ ترمیم : http://www.inpage.com/Home/Timeline پر دیکھا جا سکتا ہے کہ Monotype سے معاہدہ سن 2012 میں اپنی مدت پوری کر گیا تھا۔
  10. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    جی عارف کریم صاحب، میں نے اس فانٹ کی تلاش کو ترک کر دیا ہے۔ البتہ اسی کوشش میں دو فانٹ ایسے ضرور نظر آئے تھے جو زیر بحث فانٹ سے کسی حد تک مماثلت رکھتے ہیں۔ ذیل میں ان ایرانی فانٹس کے نمونے پیش ہیں جو ممبران محفل چاہیں تو استعمال میں لا سکتے ہیں۔
  11. mohdumar

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    بہت عمدہ فونٹ ہے۔ دیکھنے میں۔
  12. mohdumar

    ان پیج 3.5

    اس میں نوری نستعلیق مرزا احمد والی ورژن کیسے لائی جائے؟ فالحال اس کا ڈیفالٹ فانٹ کوئی لاہوری طرز کا نستعلیق ہے۔
  13. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    یہ لیں اشتہارات کے متفرق نمونے۔ https://www.dropbox.com/s/gwlvtufldxn2x60/Binder1.pdf نوٹ: پہلے دو صفحے ویکٹر ہیں۔
  14. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    اس اطلاع کے لئے آپ کا شکر گزار ہوں۔ میں دراصل نقطوں سے کنفیوژ ہو گیا۔ ورنا Tahoma تو کافی عام فانٹ ہے۔نیز یہ نمونہ اشتہاری فانٹوں سے محتلف ثابت ہوا۔ میں نے اشتہاروں کے مزید نمونے اکٹھے کیے ہیں ان سے یہی گمان ہوتا ہے کہ کسی ماہر ڈیجیٹل خطاط کا کام ہے کیونکہ اس فانٹ میں کافی variations بھی نظر...
  15. mohdumar

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/83491

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/83491
  16. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    ایک اور جگہ شاید اسی فانٹ کا نمونہ ملا ہے ۔ویسے ڈیزائئنگ میں کافی اچھا لگتا ہے
  17. mohdumar

    اردو میگزین اور بُک پرنٹنگ سافٹ ویئر

    اگر میں غلط نہ ہوں تو پاکستان میں کورل ڈرا اور ان پیج کی جوڑی استعمال ہوتی ہے میگزینز کے لئے۔ لیکن اگر آپ کو یونیکوڈ سافٹ وئر چاہیے تو انڈیزائن کا latest ورژن ہی بےشک بہترین آپشن ہے۔ کوشش کیجئے کہ سب سے نیئ ورژن مل جائے کیونکہ نئی پرانیوں کی نسبت بہت بہتر ہے۔ پرانی میں تو جمیل نوری کو الگ الگ...
  18. mohdumar

    ٹی وی چینل فانٹس

    حضرات میں ذاتی علم میں اضافے کے لئے ایک سوال کرنا چاہوں گا ۔ وہ یہ کہ مجھے تجسس رہا ہے کہ ٹیلی ویژن چینل نستعلیق اردو کس تکنیک سے لکھتے ہیں۔ یقیناً ایک چینل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ خیال آتا ہے کہ کوئی یونیکوڈ سسٹم زیر استعمال ہے نہ کہ انپیج سے ٹیکسٹ امپورٹ کیا جاتا ہے. تو کونسا فانٹ...
  19. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    حال ہی میں کچھ اشتہارات کی وکٹر فائلز ملی ہیں لیکن ان میں ٹیکسٹ curve فارم میں ہے۔ نہ ہی اس بات کا تعین کیا جا سکتا ہے کہ یہ ٹیکسٹ کہاں یعنی کس ایپ سے امپورٹ ہوا
  20. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    حضرات میرا سوال اس فانٹ سے متعلق ہے۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ فانٹ کمرشل طور پر ٹی وی اور اخبار میں چھپے اشتہارات میں خاطر خواہ یعنی کافی عام استعمال ہوتا ہے خاص طور پر موبائل نیٹ ورک کمپنیز کے اشتہارات میں۔ میں کئئ عرصے سے اس فانٹ کے نام کا متلاشی ہوں۔ میں نے سنا ہے کہ یہ لکھائی فانٹ...
Top