نتائج تلاش

  1. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی ایک لفظ ہے 'کرکرکر' اس میں مکمل کرننگ کیسے حاصل ہوگی؟ پہلی اور دوسری فہرست میں تو ڈوپلیکیٹ آجائے گا جو کہ حذف کرنا پڑے گا۔
  2. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    کیا پہلے بیس لائن کے بغیر لگیچر کی تصاویر دے دی تھیں؟ ہم نے ایک دفعہ فونٹفورج سے ترسیمے ایکسپورٹ کیے تھے تو باونڈنگ بکس تک ریسائز ہوئے تھے۔
  3. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    بہت خوب بس اب سپیس اور اندرون لفظ کرننگ کا بیک وقت تجربہ ہوجائے۔
  4. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ہا ہا ہا اللہ کے فضل سے جب محفل، نوری نستعلیق میں اوپن ٹائپ کرننگ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائے گی تو پھر دیکھئے گا وہ کیا کرتے ہیں۔ ہم تو اردو کمپیوٹنگ کی بہتری کے لئے کام کر رہے ہیں لیکن ایسا لگتا ہے یہ صاحب صرف نام اور پیسہ کمانے کے چکروں میں ہیں۔
  5. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    ہمارے علم میں واقعے فیض نستعلیق کی کہانی نہ تھی ابھی دوسری لڑی میں انتہائی مضحکہ خیز انکشافات پڑھ رہے ہیں۔:) ویسے موصوف نے kelk اور ان پیج لیٹسٹ کے کریک پر بھی اپنا مقدس نام ٹھوسا ہوا ہے۔:)
  6. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    انھوں نے اپنا وکی پیڈیا صفحہ بھی خود ہی لکھ ڈالا ہے۔ صاف معلوم ہوتا ہے۔ غالباََ کوئی انتہائی اہم ہستی ہیں۔
  7. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    وە تو الفاظ کو vector curves میں تبدیل کرکے بنائی جاتی ہیں۔ کسی گرافکل پیکج میں یا بے شک انڈیائن ہی میں۔ سادہ ٹریکنگ اور شفٹنگ سے تو کام بہت مشکل ہو جاتا یے۔
  8. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی اب ہمرے خیال میں اتنی سپیڈ حاصل ہو گئی ہے کہ عملی نتائج کے لئے پروسیسنگ پر لگا دیا جائے اور اگر پروسیسنگ parameters غلط بھی ہو جائیں نتیجتا پروسیسنگ دوبارہ کرنی پڑھے تو وقت کا اتنا ضیاع نہ ہوگا۔
  9. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    عارف بھائی مستقبل کا لاحیہ عمل طے کریں۔ کچھ سوالات۔۔۔ ۱) کیا نعیم سعید ہی کی لسٹ کو پروسیس کرنا ہے۔ ۲)سنگل ایڈجسٹمنٹ بہتر آپشن لگ رہا ہے۔ ہزاروں لگیچرز پیئرز کی پروسیسنگ کے بعد کیا ہزاروں ٹیبل امپورٹ ہوں گے۔ گروپنگ کا عمل سمجھا دیجئے۔ ۳)ان ٹیبلز کے ساتھ ساتھ کیا سپیس کے لئے ہزاروں ٹیبل مزید...
  10. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    انتہائی پرمزاح۔ :) اسی وجہ سے ہم نے نیو لائن کی بجائے سادہ 'کیرج ریٹرن' سے کام چلایا ہوا ہے۔ ویسے آوٹ پٹ ،فائل کی طرف ڈایریکٹ کر دی جائے تو پروگرام خاموش سا ہو جاتا ہے، جو ہمیں بالکل ھضم نہیں ہوتا۔
  11. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    پچھلی پوسٹس میں ہم نے ایک چیز ظاہر نہیں کی تھی کہ سب تجربوں کی سکرین شاٹ 1.2GHz پروسیسر سپیڈ پر لی گئی ہیں۔ دراصل ہمارے لیپ ٹاپ میں اوور ہیٹنگ کا مسئلہ آیا ہوا ہے اس لئے ہم پروسیسر کی فیکٹری سیٹنگ 3،33GHZ کی بجائے 1.2GHzکی ٹھنڈی سپیڈ پر گزارا کر رہے ہیں۔ ابھی ابن سعید بھائی کی حالیہ تجاویز پر...
  12. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    space گلف والا کوڈ تو کام نہیں کر رہا۔ مطلب 'کر<space>سن' کے درمیان کرننگ نہیں ہورہی۔ تاہم 'space' کو اگر کسی اور گلف سے تبدیل کیا جائے جیسے 'کز' تو کرکزسن' میں مکمل کرننگ ہوجاتی ہے۔ کہیں اوپن ٹائپ انجن سپیس کو سپیشل کیریکٹر تو نہیں مانتا۔؟
  13. mohdumar

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    جلد نمونے بھی پیش کر دیے جائیں تو کیا بات ہوگی۔
  14. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    100 کا multiple کرنے کی کوئی خاص وجہ ہو تو ضرور بتائیے! کیونکہ راونڈنگ سے تو کرننگ خراب ہوتی ہے۔ اور اگر کرننگ ویلیو -50 ہو تو؟
  15. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    سب سے پہلی بات یہ کہ ہم نے فنکشن کے نام نادستگی میں الٹ ہی رکھ ڈالے۔ مطلب maxleftatY کا جو فنکشن ہے وہ دراصل گرافکل طور پر left word یعنی اردو کے حساب سے بعد میں آنے لفظ، اس کا سب سے دائیں 'سبز' پکسل نکالتا ہے۔ ہم نے کوڈ لکھنے کے پہلے دن ہی اتنے الٹے نام رکھ دیے تھے، بعد میں تبدیل کرنا گوارا...
  16. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    ڈی لنگ تو نہیں کیا البتہ ایک دفعہ glyph296 کو space کی جگہ لکھ کر تجربہ کیا تو وہ بھی فیل ہو گیا تھا۔ آپ یہ بتا دیں کہ space والے جدول کو پچھلے سات سنگل ایڈجسٹمنٹ ٹیبلز کی جگہ ڈالنا ہے یا پھر ان کے ساتھ؟
  17. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی بالکل ۔ ہم نے جب سابقہ اور نئے ریٹس کا موازنہ کیا تو نیا پرانے کا چوگنا ہی تھا۔ یہ دیکھتے ہوئے ہم بالکل آپ ہی کے نتیجے پر پہنچے تھے۔
  18. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    جی آپ ٹھیک سمجھے۔ ہم نے فونٹ سائز تو چھوٹا کر دیا ساتھ ساتھ اپنی وولٹ والی جگاڑ بھی اسی حساب سے تبدیل کی۔البتہ چھوٹے سائز پر سٹروک کھینچو تو کچھ لگیچرز پر GDI انجن عجیب حرکتیں شروع کر دیتا ہے۔ اس کا حل ہمیں حسن اتفاق سے مل گیا۔ بس سٹروک کھینچے والے pen کی پراپرٹیز بدلنا پڑیں۔ اس کے لئے انفرادی...
  19. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    برائے کرم اس کا عملی تجربہ کر دیں۔ نیز جمیل نوری میں نقاظ کی پلیسمنٹ کے بارے میں بھی بتا دیں جو کہ کرننگ خراب کرتی ہے۔
  20. mohdumar

    نوری نستعلیق کرننگ پر کام!

    اپڈیٹس: کل ہم نے اپنے پروگرام میں کچھ تبدیلیاں کیں، خصوصاََ فونٹ سائز کو 144px سے نصف کر کے 72px کر دیا اور سٹروک چوڑائی بھی کم کر دی۔ اس سے یہ ہوا کہ امیج پروسیسنگ راکٹ کی طرح تیز ہوگئی اور ہم نے چند سیکنڈوں میں نعیم سعید کی لگیچر لسٹ سے تقریباََ سات سو پیئر پروسیس کرلئے۔ اس کا یہ بھی مطلب ہے...
Top