نتائج تلاش

  1. mohdumar

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    آپ کے ربط میں فائل CORE Teamکی جاری کردہ ہے ہو سکتا ہے ایکٹیویشن کے لئے patched ہو۔
  2. mohdumar

    اڈوبی فریم میکر 2015 میں اردو نستعلیق عبارت کا تجربہ !

    جی دونوں ہی ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹویئر کے زمرے میں آتے ہیں لیکن انڈیزائن زیادہ میگزین وغیرہ بنانے کے لئے کام آتا ہے۔اور فریم میکر تکنیکی اور طویل تحاریر اور مینول وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے۔ فریم میکر کو آپ لاٹیک (LaTeX) کا گرافکل متبادل سمجھ لیں تو غلط نہ ہوں گے۔ مثال کے طور پر آپ نے قران کا...
  3. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    فانٹ کاتب کا اپنا ہے اور مجھے امید نہیں یقین ہے کہ یہ فانٹ آپ کو کبھی ضرورت نہیں آئے گا۔
  4. mohdumar

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    خطاطی کا توسب سے مشہور سافٹ ویئر کلک ہے جس کے اپنے فانٹس ہیں۔لیکن فیض نستعلیق کا جہاں تک مسئلہ ہے تو ان پیج 3 میں ٹائپ کر کے pdf ایکسپورٹ کریں اور ایکسپورٹ کرتے وقت Export Text as Curves کو یاد سے چیک کریں۔کورل میں pdf کھول لیں ۔ وہاں پھر ٹیکسٹ کو انگروپ کر کے لگیچرز کو الگ الگ ہلا کر ایک...
  5. mohdumar

    اڈوبی فریم میکر 2015 میں اردو نستعلیق عبارت کا تجربہ !

    ایک اور بات یہ کہ arifkarim صاحب نے انڈیزائن میں جمیل نوری نستعلیق کی ترمیم شدہ فونٹ کے ساتھ کامیاب کر ننگ کا تجربہ کیا ۔اگر وہ فونٹ فریم میکر میں منتخب کرکے نمونہ پیش کردیں تو ان دونوں سافٹ ویئر کا موازنہ ہو جائے گا۔
  6. mohdumar

    اڈوبی فریم میکر 2015 میں اردو نستعلیق عبارت کا تجربہ !

    جی میں نے کچھ ماہ قبل اس کے پرانے ورژن میں ایک پروجیکٹ رپورٹ لکھی تھی۔ کراس ریفرنس، فہرست مضامیں اور انڈیکس وغیرہ کا کام ایک دم آسان کردیا تھا۔ ساتھ ہی ساتھ ویکٹر امیجز کا سپورٹ اور ٹیکسٹ سٹائلز بنانے کی سہولت نے تحریر کی کوالٹی دوبالا کر دی تھی۔ اس نئے ورژن کے ساتھ میں ایک سامپل عربی فائل موجود...
  7. mohdumar

    اردو ٹیکسٹ فیس بک یا کسی بھی ویب سائٹ سے کاپی کر کے ورڈ پریس میں پیسٹ کرنے پر فونٹ کا مسئلہ

    ویسے اگر Chrome استعمال کرتے ہیں تو پیسٹ کرتے وقت Right-click -> Paste as plain text کا آپشن منتخب کرکے دیکھیں۔
  8. mohdumar

    اڈوبی فریم میکر 2015 میں اردو نستعلیق عبارت کا تجربہ !

    اڈوبی فریم میکر ایک ایسا سافٹ ویئر ہے جو تکنیکی دستاویزات اور طویل کتب اور مینویل وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے خاص طور پر اس قسم کی کمپوزنگ جس میں formatting کا تسلسل برقرار رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ اس کا جدید ترین ورژن 2015 ایک ماہ قبل ہی منظر عام پر آیا ہے۔ اس ورژن کی سب سے اہم نئی فیچر RTL...
  9. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    کاتب DOS ایڈیٹر !!!
  10. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    آثار قدیمہ سے ان پیج 1.0 'پاور پیج' کا ایک منظر۔ واقعے یہ سافٹ ویئر 1995میں جیسا تھا ابھی بالکل ویسا ہے۔
  11. mohdumar

    اردو کی ون ٹیج سی ڈی کا ربط!!!

    اردو کی ون ٹیج سی ڈی کا ربط!!!
  12. mohdumar

    اردو کی وِن ٹیج سی ڈی!

    ایک اردو سافٹ ویئر سی ڈی جو کہ سن 2009ء میں خریدی تھی وہ دوبارہ نظروں سے گزری ہے۔ اس سی ڈی میں 2004سے قبل اور نوے کی دہائی کے متعدد سافٹ ویئر موجود ہیں جو کہ اردو زبان میں کمپیوٹنگ کے لئے بنائے گئے۔ ذیل میں سی ڈی کا فولڈر ٹری ملاحظہ فرمائیں۔ سی ڈی کا مواد دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ...
  13. mohdumar

    http://www.mediafire.com/download/4o6rcoiquxci488/KC_-Urdu_Soft.rar

    http://www.mediafire.com/download/4o6rcoiquxci488/KC_-Urdu_Soft.rar
  14. mohdumar

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    Your thread was moved to a different forum. اس کا اردو ترجمہ نہیں ہوا.
  15. mohdumar

    گندھارا قرآن بپلشر

    arifkarim بہت زبردست جی! یہ دھاگہ تو نظروں سے گزرا ہی نہیں۔ لیکن کیا یہ فونٹ کلین ٹچ کے سافٹ ویئر کے ساتھ ملے گا یا یہ ابھی تاک ریلیز نہیں ہوا۔
  16. mohdumar

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    متلاشی بھائی، آپ کا دوسرے فانٹ کے بارے میں کیا خیال ہے(شان مصالحہ والے) یہ تو نسخ فانٹ ہے اچھی کرننگ کے ساتھ!
  17. mohdumar

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اردو پوائنٹ پر تو نفیس نستعلیق استعمال ہو رہا ہے جس کی WOFF فائل محض 187kbکی ہے۔ WOFF فائلز ویب کے لئے فانٹس کا حجم کرنے کے لئے ایک سٹینڈرڈ متعارف کروایا گیا تھا لیکن یہ ہر براوزر پر نہیں چلتا۔ اس کی کمپریشن بہت اچھی ہے ۔ سعد نستعلیق کو 23mb سے 4mb تک لے آتی ہے۔ البتہ جمیل نوری نستعلیق کو 7mb...
  18. mohdumar

    فونٹ القلم قرآن پبلشر ریلیز!

    arifkarim صاحب جی مجھے اس فونٹ کا علم تھا اور میں اس کے پیچھے ٹیم کی محنت کو سراہتا ہوں اور یہ QPS کی IndoPak Regional Scriptسے ملتا بھی ہے لیکن کیا اس کو بنانے میں QPS کی فانٹس سے کوئی مدد لی گئی۔لڑی میں تو کسی صاحب کی ویکٹر فائلز کا ذکر کیا گیا ہے۔ ذیل میں ان دونوں کا موازنہ کر لیجئے خاص طور...
  19. mohdumar

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ویسے ایک بات یاد آئی ہے کہ رمضان کریم میں قرآن پاک کے کچھ پرنٹ مصاحف کا موازنہ کیا تھا اور یہ بات دیکھی تھی کہ QPS میں ٹائپ سیٹ ہوئے قرآن پاک سب سے خوبصورت لگ رہے تھے جن میں سے ایک طاہر القادری کے اردو ترجمے والا عرفان القران ہے (نیٹ پر دستیاب ہے)۔ البتہ QPS اپنے انڈو پاک طرز کے پروپرائٹری...
  20. mohdumar

    اردو فانٹ براؤزر - ویب سائٹ

    اگر ویب سائٹ استعمال کرنے میں دشواری محسوس ہو رہی ہو تو ذیل میں دیے گئے ربط سےFontView سافٹ وئیر اتار لیں جو آپ کے ونڈوز ڈیسکٹاپ پر چلے گا۔ یہ سافٹ ویئر یونیکوڈ سپورٹ کرتا ہے اور اس میں آپ بیک وقت نمونہ عبارت کو اپنے سسٹم میں انسٹالڈ فانٹس یا کسی فولڈر میں موجود فانٹس میں دیکھ سکتے ہیں۔اس سافٹ...
Top