نتائج تلاش

  1. mohdumar

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    اوپر ایک مراسلے میں جاواسکرپٹ کے متعلق غیر ضروری معلومات دے دی تھی۔ اگر آپ نے سسٹم پر پہلے سے موجود نستعلیق کا فائدہ اٹھانا ہے تو اس سائٹ کو دیکھ لیں۔
  2. mohdumar

    پاکستان کو ’سرن‘ کی ایسوسی ایٹ رکنیت مل گئی!

    جی اس رکنیت کے معاہدہ پر دسمبر 2014ء میں دستخط ہوئے تھے۔ ہم نے ساتھی طلبہ کے ساتھ قومی مرکز برائے طبیعیات (نزد قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد) CERNکے چیف سے ملنے جانا تھا لیکن انتہائی افسوس ناک طور پر انہی دنوں پشاور سکول پر حملہ ہوگیا اور ہمارے بھی پلان منسوخ کردیے گئے۔
  3. mohdumar

    کتاب چھپوانے کے لیے رہنمائی درکار ہے

    جناب میں نے ایک دفعہ کتاب پرنٹ کرائی تھی تو پوری طرح ڈیزائن ہوئی کتاب PDF ویکٹر فارمیٹ میں لے کر گیا تھا تاکہ پرنٹر کے کمپیوٹر پر فائل کھولنے کے بعد اس کے صفحوں کا مواد اور ترتیب آگے پیچھے نا ہو جائے۔ آپ نے کتاب چھپوانی ہے تو کسی پبلشر سے بات کرلیں فارمیٹ پیج سائز وغیرہ کے متعلق۔ ویسے آپ نے کس...
  4. mohdumar

    موبائل فانٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں بھی ایک مرتبہ اینڈرائڈ سسٹم پر نستعلیق فونٹ کی روٹ انسٹالیشن کرنا چارہا تھا مگر افسوس ہی یوا یہ دیکھ کر کہ الگ زبانوں یا سکرپٹس کے لئے مختلف فانٹس کی سیٹنگ موجود ہی نہیں۔۔۔اس کے بعدانسٹالیشن کی زحمت ہی نہیں کی۔۔ وہ الگ بات یے کہ انسٹال کرنے کے بعد سکرین ڈسپلے کیسا نظر آتا .۔۔۔۔۔
  5. mohdumar

    اردو نستعقلیق فانٹ ویب یا بلاگ پر کیسے دکھاؤں۔ مدد!

    فانٹ ایمبیڈنگ کے لئے CSS کا مطالعہ کرلیں http://www.w3schools.com/cssref/css3_pr_font-face_rule.asp نیز مختلف ٹیکسٹ کے لئے مختلف فانٹ کے لئے CSSکی کلاسز کے بارے میں پڑھ لیں۔ باقی جہاں تک سسٹم کے فانٹس کے مطابق جمیل نوری یا کوئی اور فانٹ لوڈ کرنا ہے تو پھر اس کے لئے Javascript خصوصا Jqueryکی...
  6. mohdumar

    ان پیج میں فیض نسعلیق کی کشش پر برجستہ نظم

    شکیب صاحب آپ اچھے شاعر تو انشاءاللہ ضرور بنیں گے لیکن ایم ایس آفس اور ان پیج کی دنیا سے بھی باہر آجائیے :) ان کے علاوہ بڑے قابل سافٹ ویئر پیکج دستیاب ہیں۔ جن میں کورل ڈرا، فوٹوشاپ انڈیزائن شامل ہیں۔ اگر دوسری لڑی میں آپ اشعار لکھنے کا کام ورڈ کی بجائے انڈیزائن میں کر لیتے تو یقینا سکھ میں رہتے ۔
  7. mohdumar

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    اس طرح ٹیبل میں فورس جسٹیفائے کر کے بارڈر ہٹا دیں۔
  8. mohdumar

    پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

    آپ سے بالکل متفق ہوں انگریزی اپنی جگہ برقرار رکھے گی اگرچہ اس سے (برائے نام) سرکاری مقام چھین لیا جائے۔
  9. mohdumar

    پاکستان کی صرف ایک سرکاری زبان ہوگی - احسن اقبال

    http://time.com/3975587/pakistan-english-urdu احسن اقبال صاحب نے ٹائم میگزین کے ساتھ ایک خصوصی گفتگو میں انکشاف کیا ہے کہ انگریزی کا آفیشیل مقام ختم کیا جائے گا اور صرف اردو اکیلے سرکاری زبان مانی جائے گی۔
  10. mohdumar

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    جی ٹیبلز ضروری ہو جاتے ہیں ان میں یہی کام دہرا لیں۔ Ctrl + Shift + J کی جو کمبی نیشن ہے یہ ورڈ کے ٹولبار میں نہیں ملتا۔
  11. mohdumar

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    شکیب صاحب ایک طریقہ مل گیا ہے Word 2013 میں۔ الگ الگ سطروں پر اشعار لکھیں۔ سب کو سیلیکٹ کریں۔ Ctrl + Shift + Jکو پریس کردیں فورس جسٹیفائے ہو جائے گا۔ لائن سپیسنگ بھی کم کرلیں۔ اور یوں مارجن سیٹ کر دیں۔
  12. mohdumar

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    لگتا ہے Word 2013 میں ایسا نہیں کرسکیں گے۔ http://wordribbon.tips.net/T005984_Better-Looking_Full_Justification_for_Paragraphs.html "If you are using Word 2013 you are out of luck, as most of the layout options have been entirely removed from the program. "
  13. mohdumar

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    جی ایک اور جگہ اس پر بات ہوئی تھی کہ انپیج اور مونوٹائپ کا نوری نستعلیق کا مواہدہ ختم ہوگیا ہے.
  14. mohdumar

    اشعار کی فارمیٹنگ، پریشانی

    اگر Line spacing کم کر دیں تو مسئلہ حل نہیں ہوتا؟
  15. mohdumar

    http://inpageprofessional.blogspot.com/2013/11/inpage-professioanl-350.html

    http://inpageprofessional.blogspot.com/2013/11/inpage-professioanl-350.html
  16. mohdumar

    http://inpageprofessional.blogspot.com/ سے ربط حاصل کر لیں

    http://inpageprofessional.blogspot.com/ سے ربط حاصل کر لیں
  17. mohdumar

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    فیض نستعلیق کی یونیکوڈ ورژن جس میں میں کشش بھی ہو، اس کا مجھے علم نہیں۔ کوئی اور محفلین اس پر روشنی ڈالے۔ اور ان پیج کا 2014 ورژن جو الخطاط پروفیشنل کے نام سے جاری ہوا ہے، وہ انپیج 2 ہی کی بگڑی ہوی شکل ہے جو کہ کسی عام آدمی نے Resource Hacker جیسے ٹول کی مدد سے بنائی ہے اور یہ ورژن کریش کر جاتی...
  18. mohdumar

    فیض نستعلیق کا مسئلہ

    یہ آپ اس طرح حاصل کرلیں۔ ان پیج 3.5 میں
  19. mohdumar

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ویسے اگر کوئی بھی لمبا چوڑا لفظ جمیل نوری نستعلیق میں لکھا جائے اور اس کی شکل فونٹ کے پچیس ہزار لگیچرز میں موجود نہ ہو(یعنی بطور یکتا لگیچر )تو کیا اس بات کا تعین کیا جاسکتا ہے کہ کن specific لگیچرز کی مدد سے لفظ کی شکل ترتیب دی گئی؟
  20. mohdumar

    ونڈوز 10 مفت ریلیز!

    محترم آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں۔ہم نے تو ویسے ہی فائل کے نام کو دیکھ کر ایک مفروضہ جاری کردیا۔
Top