نتائج تلاش

  1. فاخر

    محبّت ہو گئی تم سے بتانا بھول جاتا ہوں

    بہت عمدہ، شکیل صاحب نے جو مشورہ دیا ہے، وہ قابل غور ہے، اس پر توجہ فرمائیں، بقیہ تمام اشعار دل پذیر ہیں ۔ مبارک باد قبول فرمائیں ۔
  2. فاخر

    ترے حسن کا قصیدہ......

    اے دَمِ مسیح و عیسیٰ سنو دل کی یہ صدائیں کوئی ساز چھیڑو دلکش، ترے گیت گنگنائیں! تری آرتی اتاریں، تجھ سر پہ ہم بٹھائیں ترے حسن کا قصیدہ، تجھےپڑھ کے ہم سنائیں تو ہماری شاعری ہے، ذرا پاس آکے بیٹھو ترے ہاتھ تھام کر ہم، یہ غزل تجھے سنائیں کوئی اَلف لیلوی ہے، تری چشم و قد و قامت بُتِ آذری جو...
  3. فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر

    زمیں فلک یہ جبل دشت، آفتاب و قمر ہر ایک شی غمِ شبیر میں ہے گریہ کناں احمد فاخر
  4. فاخر

    مہر نستعلیق فونٹ کے متعلق

    ہم کئی سالوں سے مہرنستعلیق فونٹ استعمال کر رہے ہیں ؛ لیکن اس فونٹ میں ایک خرابی مجھے سمجھ میں آتی ہے ۔ علاوہ ازیں اور بھی احباب جو اس فونٹ کا استعمال کر رہے ہیں انہیں بھی یہ کمی محسوس ہوتی ہوگی ۔ جب ہم مہر نہر گھر کہیں نہیں جیسے الفاظ لکھتے ہیں تو ان لکھے ہوئے الفاظ میں (ہ) ہائے ہوز میں ہا کا...
  5. فاخر

    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی...

    انا للہ وانا الیہ راجعون، اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل کی توفیق بخشے آمین ۔
  6. فاخر

    اقصیٰ کے فرزندوں کے نام

    اقصیٰ کے فرزندو کے نام: فاخر اے قدس کے باشندو،اقصیٰ کے جگر پارو! اس جذبہ ٔرندانہ اور شوقِ شہادت پر شاہیں کی سی جرأت پر،اس جذبہ وہمت پر طاغوت کے سب بندے حیران ہیں ششدر ہیں! اقصیٰ کے اے فرزندو! اللہ تمہارا ہے تم احمد ِمرسلؐ کے جاں باز سپاہی ہو موسیٰ ہو زمانے کے، فرعون سے لڑنا ہے ہمت میں شجاعت...
  7. فاخر

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 اللہ تعالیٰ اہل خانہ بالخصوص والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اس...

    انا للہ وانا الیہ راجعون 😥 اللہ تعالیٰ اہل خانہ بالخصوص والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اس المناک اور سوگ کی گھڑی میں تعزیت مسنونہ پیش ہے۔
  8. فاخر

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    ماشا ءالله ! بهن كو مباركباد
  9. فاخر

    جب صلی علیٰ صل علیٰ میں نے کہا ہے

    نعت سید الکونین صلی اللہ علیہ وسلم اے سید کونین ترا رتبہ جدا ہے تو نور سراپا ہے، تو محبوبِ خدا ہے واللہ مہک اٹھا ہے خوشبو سے سراپا جب صل علیٰ صل علیٰ میں نے کہا ہے اے آمنہ بی بی کےجگر گوشہ ترا نام بیمارئ مومن کے لیے وجہِ شفا ہے یہ دشت و جبل ، ارض و سما، چاند، ستارے دنیا کی ہر اک شے تری مصروف...
  10. فاخر

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اس جیت کے ہیرو محمد سراج ہیں، اور ان کی اعلیٰ گیند بازی کو "میاں میجک" کے نام سے آج انڈین میڈیا میں یاد کیا جا رہا ہے 😂
  11. فاخر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    فاخر ا س كور دماغي پہ مجھے آ ئے ہنسی نام پتھر کا برہمن نے خدا رکھا ہے
  12. فاخر

    اورنگ نشیں میرے عدو کو یہ سنا دو ماضی کے فراعین کے آثار دکھا دو سب مٹ گئے عبرت کا نشاں بن گئے...

    اورنگ نشیں میرے عدو کو یہ سنا دو ماضی کے فراعین کے آثار دکھا دو سب مٹ گئے عبرت کا نشاں بن گئے آخر اُس کا بھی یہی ہوگا، یہ انجام بتا دو فاخر
  13. فاخر

    ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو

    شكريه !! جناب عالى آپ كے فرمودات پر توجہ دوں گا۔ ان شا ءالله
  14. فاخر

    ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو

    غزل فاخر پھولوں میں یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تم ہو مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادُو ہے کہ تم ہو الفاظ ادا ہوں کبھی لب سے جو تمہارے ہوتا ہے گماں مجھ کو کہ اُردو ہے کہ تم ہو اے جانِ غزل میرے تخیل کے اُفق پر روشن سا چمکتا ہوا جگنو ہے کہ تم ہو حافظؔ کی غزل ہو کہ اسد ؔکا ہو بیاں تم بتلاؤ کہ بلبل کی...
  15. فاخر

    زهره هو عطارد هو كه مهوش هو سراپا آفاق ميں تاباں کوئى مهرو ہے کہ تم ہو تم راگ ہو دیپک کا کہ...

    زهره هو عطارد هو كه مهوش هو سراپا آفاق ميں تاباں کوئى مهرو ہے کہ تم ہو تم راگ ہو دیپک کا کہ ملہار ہو گویا ہر ساز مىں پنہاں کوئى جادو ہے کہ تم ہو فاخر
  16. فاخر

    پھولوں کی یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تو ہے مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادو ہے کہ تو ہے خوشبو میں گندھے...

    پھولوں کی یہ مہکی ہوئی خوشبو ہے کہ تو ہے مجھ پر کوئی چھایا ہوا جادو ہے کہ تو ہے خوشبو میں گندھے لفظ جو نکلیں ترے لب سے ہوتا ہے گماں مجھ کو، کہ اردو ہے کہ تو ہے فاخر
  17. فاخر

    حاکم وقت ترے ہاتھ میں ہے میرا لہو!

    نظم فاخر حاکم وقت ترے ہاتھ میں ہے میرا لہو! مرے ہی خو ں سے کیا کرتا ہے ہر روز وضو جانتا ہوں، تجھے خوں پینے کی عادت ہے مگر اپنی فطرت۔ کے تماشے پہ ہی رہتی ہے نظر تو نے لُوٹا ہے سکوں میرے وطن کا ہر بار حاکم ِوقت تری فکر پہ لعنت ہو ہزار تجھ کو اندھوں کی جماعت تو خدا کہتی ہے ترے کردار پہ...
  18. فاخر

    کیسے کیسے نام

    پہلے فعل مضارع معروف تھا، اب وہی چہرہ بدل کر فعل مضارع مجہول بن گیا ہے۔ 😂🤣😂😂
  19. فاخر

    کیسے کیسے نام

    اس میں افسوس کی کیا بات ہے، میں نے تو " من تشا بھی سنا ہے
  20. فاخر

    یہ صاحب بیچ میں ادھر ادھر ہوگئے تھے 🤣

    یہ صاحب بیچ میں ادھر ادھر ہوگئے تھے 🤣
Top