سائبر ادب پر قبل ازیں طویل تو کیا کوئی مختصر تحریر بھی نظر سے نہیں گزری جبکہ یہاں تو پورا تفصیلی مضمون فراہم کیا گیا جس میں کاغذ پر ہونے والے تمام امور کا خوب صورتی سے احاطہ اور اس پر سونے پر سہاگہ خلیل الرحمن صاحب کا خوب صورت انداز۔
اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
میری طرف سے اتنا خوب صورت اور جامع...