نتائج تلاش

  1. ح

    مسکرائیے

    چلیں ہکلے شاعر کو جانے دیجئے، اسی مصرعے کے ساتھ دوسری رباعی ملاحظہ ہو: کار بی۔۔چ۔ی قُ۔۔رق کوٹھ۔ی ہوگ۔ئ۔ی س۔۔روس گ۔۔ئی نازنیں کے گھر میں جاپہنچا ہے اپنے گھر کا دھن اس پر اس کی دیدہ دلی۔ری دیکھیے کہتی ہے ی۔ہ ’’ت۔و اگ۔ر م۔یرا نہ۔یں بن۔تا ن۔ہ ب۔ن اپ۔۔نا ت۔و بن‘‘
  2. ح

    مسکرائیے

    میری بیگم ہے جیلس خواتین سے پوچھتی ہے یہ مس فاخرہ کون ہے آئی ڈی کارڈ میرا بنا تو کہنے لگی اب یہ بتاؤ مجھے کہ نادرہ کون ہے
  3. ح

    مسکرائیے

    دو بجے تھے رات کے ہر سمت تھا گہرا سکوت اور م۔یں فرما رہا تھ۔۔ا ش۔۔وق سے مش۔قِ س۔خن ج۔اگ اُٹھ۔ی بیگم اچانک چیخ ک۔ر اُس نے کہ۔ا ’’ت۔و اگر م۔یرا نہ۔یں بن۔تا ن۔ہ ب۔ن اپ۔۔نا ت۔و بن‘‘
  4. ح

    مسکرائیے

    حسد کیا رشک کیا جب ہو تجھے فٹ پاتھ پہ رہنا گ۔زر اوق۔ات ہوتی ہے اہ۔ل زر کے م۔کان۔وں م۔۔۔۔۔یں ح۔کومت نے اگ۔ر جھ۔گی گ۔۔رادی ہے تو کی۔ا پروا ’’تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں‘‘
  5. ح

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ عمدا او خطأ سرا أو علانیۃ وأتوب الیہ من الذنب الذی اعلم ومن الذنب الذی لآ اعلم انّ۔۔ک انت علام الغیوب وستار العیوب وغفار الذنوب ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  6. ح

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ وانا الیہ رٰجعون اللھم اغفر لحینا ومیتنا وشاھدنا وغآئبنا وصغیرنا وکبیرنا وذکرنا وانثانا اللھم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان' اس وقت مزید کچھ بھی کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں کہ اس صدمہ جانکاہ سے انگلیاں کی بورڈ پر کچھ بھی ٹائپ کرنے سے قاصر ہیں۔ ان کے...
  7. ح

    فی میل بایک ڈرائیور

    اس پر کیا تبصرہ کروں؟؟؟؟ :mad::mad::mad:
  8. ح

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    ساجد بھائی! اپنی اور اپنے صاحب زادے کی خیریت سے بھی آگاہ فرماتے رہیں۔ مجھ سمیت دیگر محفلین کو بھی اس حوالے سے بہت تشویش ہے۔ اللہ رب العزت آپ کو، آپ کے صاحب زادے کو اور اس بخار میں مبتلا تمام پاکستانیوں کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  9. ح

    تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

    اناللہ وانا الیہ رٰجعون یا اللہ تو مرحومہ کی مغفرت فرما، ان کی سیئات کو حسنات سے بدل دے، ان کی قبر کو منور فرما، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور ان کے جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل عطا فرما۔ آمین ساجد بھائی میں ایک اسلامک ادارے میں ہوتا ہوں جس کی سیکڑوں شاخوں میں ہزاروں بچے بچیاں حفظ...
  10. ح

    تاسف *ساجد* کے لئیے دعائے صحت

    یا اللہ! ساجد بھائی ان کی خوش دامن اور ان کے بیٹے کو اپنے فضل وکرم سے صحت وتندرستی اور شفائے کلیہ عطا فرما، ان کے علاوہ پورے پاکستان میں جن جن کو یہ بیماری لاحق ہوچکی ہے، ان سب کو بھی شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرما اور دیگر تمام پاکستانیوں کی اس مرض سے حفاظت فرما۔ آمین یارب العلمین والسلام
  11. ح

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    MUI فائل محض ڈبل کلک کرنے سے انسٹال ہونا شروع ہوجاتی ہے، اس کے لیے کسی دوسرے سافٹ وئیر کی ضرورت نہیں۔ اس کی انسٹالیشن بھی کچھ خاص مشکل نہیں ہے، کسی بھی عام سوفٹ وئیر کی انسٹالیشن کی طرح اس کی بھی انسٹالیشن اتنی ہی آسانی سے ہوجاتی ہے۔ آپ کا کہنا ہے کہ آپ نے انگلش کے لیے MUI فائل ڈاؤن لوڈ کرکے...
  12. ح

    ونڈوز 7 کی زبان تبدیل کرنےکا کیا طریق ہے

    شکریہ نازنین! میں بھی یہی ربط ہوسٹ کرنے والا تھا آپ نے پہل کردی۔ اس طریقے کے مطابق ان شاء اللہ کامیابی ہوگی۔ میں نے اسے جرمن زبان سے تبدیلی کے لیے تو استعمال نہیں کیا البتہ عربی سے دوبارہ انگلش میں لانے کے لیے استعمال کیا ہے اور اس میں صد فی صد کامیابی ہوئی تھی۔ والسلام
  13. ح

    مبارکباد برے-کنگ نیوز

    بہت بہت مبارک ہو ساجد بھائی
  14. ح

    محفل کی کسی پوسٹ کے کئی اقتباس لینے کا طریقہ

    یہ میرے لیے بھی نئی چیز تھی الحمد للہ میرا تجربہ بھی کامیاب رہا۔ شمشادبھائی، سعود بھائی اور نازنین ناز کا شکریہ جن کی بدولت آج ایک نئی چیز سیکھنے کو ملی والسلام
  15. ح

    اسکول میں نماز

    مجھے تو یہ رائے شماری ڈھکوسلا لگ رہی ہے کیوں کہ میرے اپنے ذاتی دوستوں کے حلقے اور ان کے مزید دوستوں کے تصدیق شدہ ووٹ ملاکر 76 ووٹ ہاں میں کاسٹ کیے گئے ہیں، تقریبا 11 ووٹ محفل کے ساتھیوں کے ہوگئے لیکن نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات یعنی: (Yes (46% (No (54% یہ اب تک آگے کیوں نہیں بڑھ رہا جبکہ...
  16. ح

    اسکول میں نماز

    آپ کا پیغام پوری طرح نظر نہیں آرہا تھا، لہذا اسے اقتباس کی شکل دوبارہ پیش کردیا.
  17. ح

    اسکول میں نماز

    احقر نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے.
  18. ح

    اسامہ کو مارنے والے دستے کے 25 اہلکاروں سمیت 31 امریکی ہلاک

    بی بی سی کی رپورٹ افغانستان میں نیٹو حکام نے امریکی شنوک ہیلی کاپٹر کو جس میں اڑتیس امریکی اور افغان فوجی سوار تھے مار گرانے والے طالبان کو ایک فضائی حملے میں ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جنرل جون ایلن نے کہا ہے کہ ان طالبان کو سوموار کو ایف سولہ طیارے کے ایک...
  19. ح

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    گفتگو یہ رخ اختیار کرے گی، اس کا میں نے سوچا بھی نہ تھا، میرا مقصد کسی کی دل آزاری نہ تھا بس اپنے جذبات منتظمین وجملہ اراکین تک پہنچانا مقصود تھا۔ یہ بھی غالبا اس لیے کہ نشانہ میری ذات نہیں بلکہ میرے دین اور خالق کائنات کے بارے میں تضحیک آمیز انداز میری ایمانی غیرت برداشت نہیں کرسکی۔ اللہ ہم سب...
  20. ح

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    درج بالا اقتباس کے حذف شدہ الفاظ سے میرے مذہبی جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، مجھے یقین ہے کہ یہی حال دوسرے خدا کو ماننے والے ممبرز کا بھی ہوگا کیوں کہ میرے خیال کے مطابق اردو محفل کے 99.9 فیصد اراکین خدا کو ماننے والے ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کہ محفل میں سب کو اظہار رائے کی ازادی ہے لیکن کیا اس کا یہی...
Top