نتائج تلاش

  1. ح

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب اذنبتہ عمدا او خطا سرا او علانیۃ واتوب الیہ من الذنب الذی اعلم ومن الذنب الذی لآ اعلم انک انت علام الغیوب وستار العیوب وغفار الذنوب ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
  2. ح

    مبارکباد شمشاد بھائی کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ایسی ہزاروں خوش گوار سالگرہیں نصیب فرمائیں۔ آمین
  3. ح

    تعارف ابوسعد کا سلام قبول کیجئے

    اُردو محفل میں خوش آمدید ابو سعد بھائی اُمید ہے کہ ہمیں آپ سے ’’بھی‘‘ بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  4. ح

    اللہ سے استغفار

    استغفر اللہ الذی لآ الٰہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ
  5. ح

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے اپنی طرف سے تو محمد خلیل الرحمٰن بھائی کا شکریہ ادا کیا لیکن ساتھ میں آپ اور شمشماد بھائی کی طرف سے بھی شکریہ ادا کردیا، اس کی بھی بنیادی وجہ وہی ہے کہ مجھے آپ دونوں کی ذات پر بہت مان ہے اور آپ حضرات کی محبت، شفقت ورافت اور...
  6. ح

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب، آپ نے اپنا تعارف پیش کرکے ہمارے اس مان کی لاج رکھ لی جو ہمیں آپ پر تھا۔ اس کے لیے میں اپنی، شمشاد بھائی اور استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب کی طرف سے دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اتنا جامع، مربوط، ادبی اور خوب صورت...
  7. ح

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    اگر اس کے جواب میں میں کچھ لکھوں گا تو ہم اس مقصد سے ہٹ جائیں گے جس کے لیے یہ دھاگہ کھولا گیا ہے۔ لیکن اتنا ضرور عرض کروں گا کہ آپ نے جن نیک تمناؤں اور دعاؤں سے نوازا ہے اللہ اسے میرے، آپ کے اور تمام اہل محفل کے حق میں بھی قبول فرمائیں۔ آمین آپ کے خلوص اور اظہار تشکر کا بہت بہت شکریہ دوسری بات...
  8. ح

    "ادی زینب"

    اتنی خوب صورت تحریر اہل محفل کی نذر کرنے پر شکریہ کے الفاظ بہت چھوٹے محسوس ہورہے ہیں۔ آپ کی مزید تحریروں کا شدت سے انتظار رہے گا۔ والسلام
  9. ح

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    باہر کی بنی چیز تو مہنگی ہی بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اپنے وطن کا بھی ذرا مال خریدو پنساری نے کپڑی ہی تیرے رکھ لیے گروی۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کس نے کہا تھا کہ میاں دال خریدو :grin::grin::grin:
  10. ح

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    پیٹرول ڈلوایا 75۔11 لیٹر 900 روپے کا دوست کی ضیافت 875 روپے انہی دوست کی واپسی کے لیے ٹیکسی منگوائی 450 روپے
  11. ح

    گرتے بالوں کے لئے ایک قدیم نسخہ

    ان استعاروں کی تفصیل بھی درکار ہے تاکہ طریقہ استعمال سب پر اچھی طرح واضح ہوجائے۔
  12. ح

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    شمشاد بھائی میں نے سنا ہے کہ سعودی عرب میں زیادہ تر حادثے تیز رفتاری کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں۔ یعنی وہاں عام شاہراہ پر گاڑی اتنی رفتار سے دوڑاتے ہیں جیسے ’’بحر ظلمات میں دڑا دیے گھوڑے ہم نے‘‘ :)
  13. ح

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    آپ کے دا نہ لگانے پر آپ کو داد (چنبل، خارش والی نہیں) دینے کو جی کر رہا ہے۔:grin:
  14. ح

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    ’’اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا‘‘ :grin:
  15. ح

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    یعنی آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ ’’بس سے گرا، جیل میں اٹکا‘‘ :)
  16. ح

    لوگ بہت بےایمان ہیں۔

    بزرگوں سے سنا کرتے تھے کہ ’’نیکی کر، دریا میں ڈال‘‘ لیکن اب یوں ہونا چاہیے کہ ’’نیکی کرنے والے کو دریا میں ڈال‘‘ :grin:
  17. ح

    تعارف میم نون کی آمد

    یعنی میم نون کے ساتھ آفاقی اور درویش بھی نہیں بچیں گے۔:grin:
  18. ح

    میں نے کبھی ٹریفک قانون کی خلاف ورزی نہیں کی۔

    اگر گاڑی کے نیچے زخمی دبا ہو تب بھی کیا پولیس کے آنے کا انتظار کرتے ہیں؟:confused:
  19. ح

    تعارف میم نون کی آمد

    شمشاد بھائی! مبارک ہو! ایک اور ہم خیال مل گیا۔ اللہ نوید بھائی کو اپنے حفظ وامان میں رکھے، ان کی عافیت خطرے میں پڑتی نظر آرہی ہے۔
Top