نتائج تلاش

  1. ح

    جیون میں آنا ایک بار سنگا پور ۔ تبصرے اور تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ خلیل الرحمن صاحب سنگا پور کا سفر نامہ اردو محفل کے قارئین کی نذر کرنے کا بہت شکریہ، میری طرف سے اتنا عمدہ سفر نامہ لکھنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد وصول کریں۔ یقین کیجئے کہ کسی بھی جگہ یہ احساس نہیں ہوا کہ آپ باقاعدہ لکھاری نہیں ہیں (اگر واقعی باقاعدہ لکھاری...
  2. ح

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سویدا بھائی! آپ نے مذکورہ بالا طریقہ یقینا چیک کرلیا ہوگا، اس کے نتیجہ سے ہمیں بھی آگاہ فرمائیں تاکہ اگر یہ طریقہ قابل عمل ہو تو دیگر محفلین بھی اس سے استفادہ کرسکیں۔ اگر طریقہ کامیاب رہا ہو اور مذکورہ طریقہ کے مطابق آپ نے فونٹ میں ترمیم کرلی ہو تو ازراہ کرم وہ...
  3. ح

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ روحانی بابا صاحب! آپ نے دل کے والوز اور بلڈ پریشر کا تجربہ شدہ نسخہ تجویز کیا ہے، اس کے لیے بہت بہت شکریہ۔ اس سلسلہ میں کچھ اشکالات ذہن میں تھے جو درج کیے جارہے ہیں، اُمید ہے کہ برا نہیں منائیں گے اور ان کا جواب عنایت فرمائیں گے: دیسی لہسن کی پوتھیوں کا استعمال...
  4. ح

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    ان کا نام ڈاکٹر پرویز اشرف ہے، ویسے تو وہ معدے اور ہیپاٹائٹس کے اسپیشلسٹ ہیں لیکن جنرل فزیشن کے طور پر اللہ نے ان کے ہاتھ میں بہت شفا رکھی ہے۔ وہ کئی ہسپتالوں میں بیٹھتے ہیں۔ جن میں سے تین دن فیڈرل کلینک (فیڈرل بی ایریا، نزد انچولی، کراچی) جمعہ، بدھ پیر شام 5 بجے تا 6 بجے، لیاقت نیشنل ہسپتال، اس...
  5. ح

    ونڈوز Windows 7 زبان مواجہ پیک۔۔۔

    mfdarvesh صاحب! آپ نے لکھا ہے کہ ونڈوز اردو میں بہت مشکل ہوجاتی ہے، لیکن یہ تو ہوسکتا ہے کہ آپ ایک ہی کمپیوٹر میں دو یوزر اکاؤنٹ بنائیں اور ایک یوزر اکاؤنٹ کو اردو میں رکھیں جبکہ دوسرا انگلش میں، اس طرح جب جی چاہا کمپیوٹر کو اردوالیا اور جب جی چاہا دوبارہ انگریزی کی طرف آگئے۔ یہاں ایک بات کی اور...
  6. ح

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    اس سے پہلے تمام ڈاکٹرز بلڈ پریشر کنڑول کرنے کی دوائیں تجویز کرتے رہے، اور ضروری ٹیسٹ کے بعد انہوں نے فرض کرلیا کہ بلڈ پریشر بڑھنے کے عوامل کوئی نہیں ہیں بلکہ یہ صرف خاندانی مسئلہ ہے۔ بلکہ ایک مرتبہ تو آفس میں طبیعت بہت زیادہ خراب ہوئی تو دوست قریبی (مشہور) ہسپتال لے گئے، وہاں کے سینئر ڈاکر کا...
  7. ح

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    میرے خاندان میں بھی ہائی بلڈ پریشر کا مرض عام ہے جس میں میں بھی شامل ہوں۔ لیکن میرے مرض کی نوعیت مجھ سمیت متعدد ڈاکٹرز کی سمجھ میں نہیں آئی۔ کئی ہائی بلڈ پریشر کے ماہر ڈاکٹرز کو دکھایا، مختلف قسم کے ٹیسٹ تجویز ہوئے، شوگر، کولیسٹرول وغیرہ سمیت تمام ٹیسٹ بھی کلئیر آئے۔ ہر ڈاکٹر نے اپنی اپنی مرضی...
  8. ح

    اللہ سے استغفار

    سید الاستغفار اَللّٰھُمَّ اَنْتَ رَبِّيْ لَآ اِلَہَ اِلَّآ اَنْتَ خَلَقْتَنِيْ وَاَنَا عَبْدُكَ وَاَنَا عَلٰى عَھْدِکَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ وَ اَبُوْ ءُلَكَ بِنِعْمَتِكَ علَيَّ وَاَبُوْ ءُبذَنْبِيْ فَاغْفِرْ لِيْ فَاِنَّہ لَا يَغْفِرُ...
  9. ح

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    جی سویدا بھائی یہ تو آپ درست فرمارہے ہیں۔ ان پیج 3 میں یہ مسئلہ ہے کہ وہ یونی کوڈ عربی فونٹس کے ساتھ ایسا کرتا ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے جس کی بناء پر میں نے ان پیج 3 کا استعمال تقریبا ترک کردیا ہے۔ ویسے جب کبھی ان پیج 3 استعمال کرنے کی ضرورت پڑہی جاتی ہے تو عربی عبارت کی سیٹنگ کے لیے مذکورہ بالا...
  10. ح

    کچھ یادگار ویڈیو گیمز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صابر بھائی آپ کی اس پوسٹ اور اسکرین شاٹس نے بچپن کی سنہری یادیں تازہ کردیں۔ کیا آپ مجھے ان گیمز کے لنک ارسال کرسکتے ہیں، اگر یہاں قواعد وضوابط کے مطابق اجازت نہ ہو تو ذاتی پیغام کے ذریعے۔ خصوصا درج ذیل گیمز کے لنکس: Chelnov ، Pang ، GHOSTS'N GOBLINS یہ...
  11. ح

    عالمی کپ کرکٹ 2011 کون جیتے گا؟

    سری لنکا جیت جائے گا انشاء اللہ
  12. ح

    بیس لائن میں تبدیلی کس طرح ہوگی؟

    سویدا بھائی آپ نے جو مسئلہ ذکر کیا ہے، وہ آپ کی آخری پوسٹ سے معلوم ہوا کہ آپ ان پیج کے فونٹ میں اس طرح کی تبدیلی چاہتے ہیں جبکہ اب تک یہی سمجھا جارہا تھا کہ یہ تبدیلی شاید آپ یونی کوڈ فانٹ میں کرنا چاہتے ہیں، بہرحال اس کا ویسا حل تو کم از کم میرے علم میں نہیں ہے جو آپ نے دریافت کیا ہے البتہ اس...
  13. ح

    کرلپ ڈکشنری

    عبید اللہ صاحب! میرے خیال سے آپ نے اردو ڈکشنری کا جو نیا یو آر ایل دیا ہے، وہ درست نہیں ہے، صحیح ایڈریس محترم جناب سعود صاحب نے پیغام نمبر 3 میں درج کیا ہے، یاد دہانی کے لیے ایک بار پھر درج کیا جارہا ہے۔ یہاں کلک کریں یا پھر ذیل میں دیے گیے لنک پر کلک کریں: http://www.cle.net.pk/oud/
  14. ح

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے، لیکن یہ درخواست پیش کرنے کی ضرورت یوں پڑی کہ اس وقت مجھے ایک عالم دین اور عربی زبان پر مکمل دسترس رکھنے والے ساتھی کا ساتھ میسر آگیا ہے جو حسن اتفاق سے کمپیوٹر میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ ان سے جب اس پروجیکٹ کا تذکرہ کیا تو انہوں نے ہی یہ رائے دی کہ کیا ہی اچھا ہو...
  15. ح

    عربی الفاظ کی مکمل ترین فہرست درکار ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈریگن نیچرلی اسپیکنگ کے سلسلہ میں پیش رفت جاری ہے اور اس سلسلہ میں ابتدائی مرحلہ پر کام بھی شروع ہوگیا ہے اور تقریبآ 5000 کے قریب الفاظ اور ان کے متبادل بھی تیار ہوچکے ہیں۔ اردو الفاظ کے ساتھ بندہ کے ناقص عقل میں یہ بات آئی کہ کیوں نا عربی کی کتب برقیانے کا کام...
  16. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نوید بھائی سی ڈی آئیکن کا مسئلہ حل ہوگیا ہے جس کی تفصیل اوپر (پیغام نمبر 12) میں درج ہے۔ ویسے میرا کمپیوٹر 32 بٹ ہے۔ والسلام
  17. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سی ڈی آئیکن لانے کا ایک حل تو یہ تھا کہ ہارڈ ڈسک کا سی پارٹیشن فارمیٹ کرکے ونڈوز دوبارہ انسٹال کردی جاتی لیکن بوجوہ میرے لیے ایسا کرنا ممکن نہیں تھا اسی لیے اس کے حل کے لیے کوشاں رہا اور بالآخر حل مل گیا۔ ہوسکتا ہے کہ محفل کے کسی دوسرے دوست کے ساتھ بھی آئندہ ایسا...
  18. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    یہ کام پہلے دن ہی کرکے دیکھ لیا تھا، بوٹ ایبل سی ڈی سے کمپیوٹر بوٹ ہورہا ہے، یعنی اس کا مطلب ہے کہ سی ڈی روم بالکل درست کام کر رہی ہے، مسئلہ آپریٹنگ سسٹم کے ڈرائیور میں خرابی کاہے۔ میرا خیال ہے کہ یہ خرابی سسٹم رجسٹری میں تبدیلی وغیرہ سے دور ہوسکتی ہے۔ ہے کوئی ونڈوز وسٹا کی سسٹم رجسٹری کی چھیڑ...
  19. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    نوید بھائی کمپیوٹر ری کوری سے کیا مراد ہے؟ اگر اس سے مراد سسٹم ری اسٹور ہے تو اس کی وضاحت جناب عارف کریم صاحب کے جواب کی صورت میں پیغام نمبر 6 میں کر چکا ہوں۔ اور اگر کمپیوٹر ری کوری سے کچھ اور مراد ہے تو ازراہ کرم اس کی تھوڑی تفصیل اور طریقہ کار درج فرمادیں۔ شکریہ
  20. ح

    مائی کمپیوٹر سے سی ڈی آئیکن غائب ہوگیا ہے

    مسئلہ پیش کرتے ہوئے یہ بتانا بھول گیا تھا خاکسار نے یہ بھی کرکے دیکھ لیا تھا لیکن سسٹم ری اسٹور میں کوئی سابقہ تاریخ ہی درج نہیں تھی جس کو بنیاد بنا کر سسٹم ری اسٹور کیا جاتا، پھر بھی ادھر اُدھر ہاتھ مار کر تلاش کرنے کی کوشش کی کہ شاید ری اسٹور کا کوئی مزید آپشن مل جائے مگر اس سلسلہ میں ناکامی...
Top