جو لوگ مریم کے جھوٹ فیکٹری (میڈیا سیل )کے مضحکہ ٹوئیٹس کو ایمان کا درجہ دیں ان کو حقائق سے کیا دلچسپی ۔ ن لیگ کے لئے تو اچھا موقع ہے عمران خان کے اوپر کیس کر دیں ۔
اس پر بھی کھوتا سوچ صدقے واری جائے گی اور کہے گی عمران خان کو انڈے کلو میں بیچنے چاہئیں مگر بیچے گا نہیں کیونکہ ووٹ چرا کر آیا ہے اس لیئے سوچ کی اتنی بلندیوں تک نہیں جا سکتا ۔
یہ چینل 24 کی بے ہودہ خبریں ہیں ۔ یہ چینل صرف ن لیگ کی ترجمانی کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتا اور اسے کوئی نالائق اعظم ہی چلا رہا ہے کہ روزانہ بازاروں میں دھکے کھاتی ہوئی عورتیں عمران خان کے بارے میں لوگوں کی رائے توڑ مروڑ کر پیش کرتی ہیں ۔
مورخ اس بات پر بھی کتابیں ضرور لکھیں گے کہ کس کس طرح ملک کو لوٹا گیا اور تمام لٹیروں نے پاکستان ڈاکو موومنٹ بنائی اور عوام کے سامنے ڈھڑلے سے جھوٹ بولے اور اسے میڈیا نے بڑھ چڑھ کر دکھایا ۔ آخر یہ مریم نواز میری لندن تو کیا سے لیکر آج تک تمام تر اسکینڈلز کے باوجود کیسے سب کے سامنے آ کر تقریر کر...
ان کو ملنا بھی نہیں چاہئے ۔ حدیبیہ کی طرز پر نون لیگ کے تمام کیسیز کو بھرپور پروٹیکشن دے سکتے ہیں اور عمران خان کے خلاف واٹس ایپ دیکھ دیکھ کر مقدمے بھی قائم کر سکتے ہیں ۔ نہیں پیش کر سکتے تو وہ اپنی بیوی بچوں کی جائیدادوں کی رسیدیں ہیں ۔ یہی ان کو لے ڈوبیں گی ۔