محترم با ادب آپا
آپ شاید یہ کہنا چاہتی ہیں ۔۔؟
لا ۔۔۔ نفی ہے دنیا کے اپنے لالچ مفاد کے تحت بنائے گئے
الہ ۔۔۔۔۔۔ معبودوں کی
الا ۔۔۔۔۔۔۔ اثبات ہے
اللہ ۔۔۔۔۔۔ واحد و احد ذات کے معبود حقیقی ہونے کا ۔
جب دنیا کے اپنے لالچ و مفاد کے تحت بنائے ہوئے تمام خواہشی معبودان کی نفی کرتے اللہ سوہنے کی ذات...