واہ محترم بھائی
آپ بازی لے گئے ۔
ہم تو گنگناتے ہی رہے کہ
اب کے سال میں پونم میں ہم بھی ملیں گے فاتح زمانہ سے ۔
یقین پر مبنی امید ہی سہارا ہے ۔۔
ان شاء اللہ
اور باقی جو گفتگو ہوئی وہ کہنے کے قابل نہیں
اک باریش ہستی اور اک داڑھی مونچھ سے بے نیاز درویش کی محفل
تصور میں گفتگو گونجنے لگی ۔...