نتائج تلاش

  1. نایاب

    اردو کے فانٹ سازوں سے ملاقات!

    اچھا لگا ملاقات کی روداد پڑھ کر لیکن یہ جملہ ناپسندیدگی کا حامل ٹھہرا ۔۔۔۔۔ اللہ سوہنا آپ اور آپ کے گلشن کو سدا رحمتوں بھری بہاروں سے نوازے آپ شاد وآباد رہیں آمین بہت دعائیں
  2. نایاب

    اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے محترم بہن بٹیا کی راہوں کو آسان فرمائے آمین آمین

    اللہ سوہنا سدا اپنی امان میں رکھتے محترم بہن بٹیا کی راہوں کو آسان فرمائے آمین آمین
  3. نایاب

    جرنگاؤ کا آدم خور

    مزہ آگیا عرصہ بعد شیر کا شکار کرتے محترم انیس الرحمن بھائی شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    ادبِ عالیہ اور ہمارا معاشرہ ۔۔۔ از ۔۔۔ آوازِ دوست

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ہی خوب آگہی کی جانب بلا رہی آواز دوست ۔ عجب ہےگزرتاوقت ۔۔۔۔ ہر پل ماضی میں بدلتا مستقبل کے خواب دکھاتا ۔ کسی مقام پر رک جب خود میں جھانک گزرے وقت بارے سوچا تو یہی تلخ سچائی سامنے آئی ۔ بچپن میں سوچے دیکھے گئے وہ سب خواب سب خواہشیں جو آفاقیت کی حامل تھیں ۔ جانے کب کیسے...
  5. نایاب

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    اتنی علامات پائی ہیں خود میں کہ اب خود کو پاگل سمجھے بنے چارہ ہی نہیں ۔ آئینہ دکھانے پر ڈھیروں دعائیں ویسے کاپی پیسٹ ہے یا آپ کا لکھا ہوا خوب ہے ۔ سچ میں بہت دعائیں
  6. نایاب

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    جی کہیں ہمہ تن گوش ہوں ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    تعارف آداب۔انٹرویو؟؟۔

    ابھی تو بس یہی سوچ ہے کہ خالق کی مخلوق میں کون کہلاتا ہے "مسافر شب " ؟ اس سوال کے ہمراہ دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف آداب

    بھائی کہہ لیں اور ڈھیر دعائیں پائیں بہت دعائیں
  9. نایاب

    ٹُر جاونڑ اک وار تے ماواں لبھدیاں نئیں

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماواں سانجھیاں ٹھنڈیاں چھاواں ڈھیر دعاواں
  10. نایاب

    اُن کے لیے جو سفر پر نکلے ہیں۔۔۔

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا خوب لفظ بنتے ہیں محترم بھائی روشن اجلے آگہی پھیلاتے ۔۔۔۔۔ حاصل مطالعہ ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    اب ان شاء اللہ عمرے کی سعادت حاصل ہوئی تو براہ راست آب زمزم کے کنویں سے خود پانی بھر کر ریاض لاؤں گا اور تجربہ کروں گا ۔ عقل اس خبر کو تسلیم نہیں کرتی کہ اک عمر گزر گئی بجلی سے کھیلتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی کتنا بھی معدنیات سے آلودہ کیوں نہ ہو الیکڑان کے بہاؤ کو مکمل روک نہیں پاتا ۔ اور یہ بھی سچ کہ...
  12. نایاب

    عندلیب آپا کے والد نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون بلاشک سب نے وقت مقررہ پر اپنی سچی منزل کی جانب سفر کر جانا ہے حق تعالی مغفرت فرمائے ۔ اپنی رحمت کے صدقے آسانی فرماتے جنت عالیہ میں بلند درجات سے نوازے ۔ لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین بہت دعائیں
  13. نایاب

    مبارکباد چھوٹی آپا کو چھوٹے بیٹے کی مبارک باد

    ماشاء اللہ محترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد اللہ سوہنا سدا آپ کے گلشن میں بہاروں کا موسم رکھے آمین بہت دعائیں
  14. نایاب

    ظہیر بھائی کا فن اور ہماری خوش قسمتی

    زبردست بلاشک بہت خوبصورت اور دیدہ زیب خطاطی ہے ۔ اللہ کرے زور خطاطی اور زیادہ آمین بہت دعائیں
  15. نایاب

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسمل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ماشاء اللہ کیا خوب تصویر کیا ہے محبت کی زنجیر کو بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  16. نایاب

    آوارہ گرد کی ڈائری !

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت شکریہ محترم بدرالفاتح صاحب کیا خوب سیر کروائی ۔ سوہنی دھرتی بلاشک سوہنے مناظر کی حامل ہے ۔ ماشاء اللہ بہت دعائیں
  17. نایاب

    تعارف آداب

    محترم راہی بٹیا آپ کو اردو محفل پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت دعائیں
  18. نایاب

    ایکسیلینس پروگرام (Excellence Program)

    آمین ثم آمین اے اللہ ہم سب مردوں کو اپنی بیویوں کو خوش رکھنے اوران کا خیال رکھنے کی توفیق سے نواز دے آمین بہت دعائیں
  19. نایاب

    دعا دعائیہ کلمات تمام محفلین کے لیے ۔۔

    آمین ثم آمین یا رب العالمین اے دعاؤں کو سننے قبول فرمانے والی ذات حق ان سب دعاؤں کو محترم سید لبید غزنوی کے حق میں پوری صحت سے قبول فرما ۔ آمین اے اللہ ہم سب کو انس کا حامل انسان بننے کی توفیق سے نواز دے ۔ آمین بہت دعائیں
  20. نایاب

    مداوا (نظم )

    دراصل نظم کی ابتدا نے مجھے خالق کی صفت تخلیق کی جانب متوجہ کیا تھا ۔ اور خالق کی صفت تخلیق " ہمیشہ ہی " یا " ازل سے ہی " نیست سے ہست کو وجود میں لاتی ہے ۔ " بارہا " کی قید تو صفت تخلیق کو محدود نہیں کر دیتی ۔۔۔۔۔۔۔؟ خالق کی صفت تخلیق " لا محدود ہوتے صرف " کن " پر استوار ہے ۔۔ اک...
Top