نتائج تلاش

  1. نایاب

    ذکرِ اعجاز

    نہیں محتاج زیور کا جسے خوبی خدا نے دی ۔ استاد محترم کا جذبہ کسی بھی اعزازی ڈگری کا محتاج نہیں ہے ۔ بلاشک اردو زبان کو ناز ہوگا اپنے اس دیوانے پر ۔ اللہ سوہنا استاد محترم کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین بہت دعائیں
  2. نایاب

    باجی راؤ اور مستانی کا معاشقہ

    کیا عجب ہے تاریخ کا قلم ۔۔۔ کیسی کیسی عجب اور حیران کن کہانیاں چھپی ہیں تاریخ کے دامن میں اک اچھی معلوماتی شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں
  3. نایاب

    پسندیدہ اقتباسات۔۔۔۔سید لبید غزنوی

    بلاشبہ روشن اقتباسات ہیں ۔ کیا ہی اچھا ہو کہ " کہنے لکھنے والے " کا نام بھی ساتھ ہو ۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    علم کے ابواب

    بلاشک سچ کہا علم کوئی بھی معمولی نہیں ہوتا ۔ نہ ہی کوئی علم بذات اچھا یا برا ہوتا ہے ۔ علم سے ابھرا عمل ہی علم کی شناخت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    محترم ابراہیم مرزا بھائی آپ کو محفل اردو پر دلی خوش آمدید بات چل نکلے تو بہت دور تک جاتی ہے ۔۔ مگر بات کا چل نکلنا اتنا آسان کہاں ۔ ویسے یہ " بات " چیز کیا ہوتی ہے ۔؟ کچھ بتائیں کہ کیسے چل نکل سکتی ہے بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    " ہڈی " ۔۔۔۔۔ از فصیح احمد

    افففففففففففف کیا کھینچ کر تمانچہ مارا ہے عورت کو بھیڑ بکری سمجھنے والے معاشرے کے چلن کو حساس قلم سے بکھری ہے دل گداز حقیقت "ہڈی " کو کیا خوب تمثیل کیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  7. نایاب

    سلسلہ اویسیہ

    آپ پر سلامتی ہو سدا میرے محترم جی بلا شک دندان مبارک والا واقعہ ہی مراد ہے ۔ کیا یہ واقعہ احادیث مبارکہ میں شامل ہونا چاہیئے تھا ؟ احادیث مبارکہ میں نفس مضمون کس ہستی مبارک کے قول اور فعل کو بیان کرتا ہے ۔؟ حدیث کہتے کسے ہیں ۔ ؟ میرے محترم بھائی یہ حدیث نہیں ہے ۔ یہ اک واقعہ ہے جو کے بطور "...
  8. نایاب

    سلسلہ اویسیہ

    میری محترم بٹیا آپ کے سوالات کا شافی جواب تو کوئی صاحب علم ہی دے سکتا ہے ۔ میں صاحب علم تو نہیں ہوں ہاں مجھے یہ شرف حاصل ہے کہ صاحب علم ہستیوں کی جوتیاں سیدھی کرتا رہا ہوں ۔ دھاگے کا موضوع دیکھ کر رہا نہیں گیا سو اپنی لفاظی لیئے دخل دے رہا ہوں ۔ محترم وارث بھائی نے بلاشک مکمل اور مدلل جواب...
  9. نایاب

    مبارکباد زیک بھائی کے 25000 مراسلہ جات مکمل ہوئے

    محترم زیک بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    وہ کیا ہے محترم سید بادشاہ ہم کہ ٹھہرے صحرائی کبھی نیٹ مل جائے تو حاضری دے لیتے ہیں ورنہ خیال میں آپ سب کے ساتھ محفل سجا دل بہلا لیتے ہیں ۔ کرم ہے سچی ذات پاک کا ، سب خیریت ہے الحمد للہ دعاؤں میں یاد رکھا کریں دعاؤں کی اشد ضرورت ہے ۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    میرے محترم بھائی ۔ بلاشبہ اک عرصہ آپ کی پوسٹس دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے ۔ آتے رہا کریں چاہے ڈنڈی مار مار کر محترم غزل بٹیا ماشاء اللہ ٹھیک ٹھاک ہے ۔ دعاؤں میں یاد رکھیئے گا بہت دعائیں
  12. نایاب

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    ان سب کو جو اس مبارک موقع پر مبارکباد دے رہے ہیں ان سب کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد خوشیاں اور مسکراہٹیں تقسیم کرنا ہی بہتر عمل ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    گھر کا نقشہ کیسا ہو؟

    ان شاء اللہ میرے محترم بھائی ذرا نیٹ اور وقت مہلت دے تو حکم کی تعمیل ہو گی ،۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    تعارف علی ہمایوں

    محترم علی ہمایوں صاحب آپ کو محفل اردو پر دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید بہت دعائیں
  15. نایاب

    جھوٹ کی تعریف کیا ہے ؟

    سبحان اللہ محفل میں قدم رکھتے ہی جھوٹ کی تعریف سے پالا پڑ گیا ؔ میرے محترم بھائی آپ کو جھوٹ اور جھوٹوں کی تعریف قران پاک سے نہیں ملی ۔؟ حیرت ہے ۔ یہ جس آیت کے ترجمے کہ آپ نے بطور دلیل استعمال فرمایا ہے ۔ اس آیت سے منسلک پچھلی آیات کے ترجمے سے مشرف ہوں ۔ آپ پر یہ حقیقت کھل جائے گی کہ وہ کون سے...
  16. نایاب

    موبائل کا "کلک"

    زبردست اتنی اچھی ایپ سے شناسائی دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  17. نایاب

    انور مسعود بندہ کڈھا کوجا ہوندا(حمد)

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  18. نایاب

    504 ایرر

    اک ہم ہی نہیں تنہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب ہی بیڈ گیٹ وے کے سامنے ہیں ۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    آپ بالوں کو ڈائی کب کرتے ہیں

    میرے محترم بھائی اب تو زندگی کی شام بھی ڈھلنے کو ہے ۔ اب کالک مل کر کیا ملے گا ۔۔۔ سفیدی ہی اچھی ۔،،، مشورے کا ڈھیروں شکریہ بہت دعائیں
Top