نتائج تلاش

  1. نایاب

    اشتہاری کوچہ

    محترم تفسیر بھائی شائد ؟ بہت دعائیں
  2. نایاب

    اشتہاری کوچہ

    واہہہہہہہہہہ بلاشبہ کمال انتہا پر ہے نیرنگی خیال بلاشک لاجواب تحریر کہ داد کے لیئے لفظ ملنا ہی محال ۔۔۔۔۔ بس دعائیں ہی دعائیں
  3. نایاب

    مبارکباد نیرنگ خیال کے 16000 مراسلے!

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو لبوں پہ مسکراہٹ بکھیر دے وہی فاتح زمانہ محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد اللہ سوہنا یونہی آپ کے قلم کو مسکراہٹیں تقسیم کرنے اور آگہی بکھیرنے کی توفیق سے نوازتا رہے ۔ آمین بہت دعائیں
  4. نایاب

    اتھرو۔

    واہہہہہہہ کمال شعر آکھیا جے ڈھیر دعاواں
  5. نایاب

    مبارکباد واپسی مبارک

    سب سزا یافتاؤں کو رہائی پر مبارک کے ساتھ ساتھ اک نصیحت مستقبل میں احتیاط رکھی جائے تاکہ آپ کی گفتگو کے شائق آپ کی گفتگو سے محظوظ ہوتے رہیں ۔ اور آپ کی معطلی پر اپنے دل کو نہ جلائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشاہدے کے بل پر پورے یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ " انتظامیہ اردو محفل " محفل کے ماحول کو صحت مندانہ رکھنے...
  6. نایاب

    بولتے جائیں۔۔۔لکھتے جائیں

    بہت خوب بول کر لکھنے کے لیئے اچھی معلومات ملی ہیں وقت ملا تو تجربہ کر دیکھوں گا ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    کسی پر نظم لکھنے سے کوئی مل تو نہیں جاتا ------ رفیع رضا

    خوبصورت انتخاب بلاشبہ بہت کومل نظم ہے بہت دعائیں
  8. نایاب

    مشورہ درکار ہے

    محترم ظفری بھائی آپ کو شادی خانہ آبادی پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد خوش رہیں آباد رہیں اللہ سوہنا سدا مہربان رہتے اپنی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین بھاھی جی کو جو نام پسند ہو وہی رکھ دیں ۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    " انسان کا ہر حاصل عطا ہے اور اس کا ہر دعویٰ خطا ہے" بشکریہ محترم نوید ناظم بھائی

    " انسان کا ہر حاصل عطا ہے اور اس کا ہر دعویٰ خطا ہے" بشکریہ محترم نوید ناظم بھائی
  10. نایاب

    پالتو جانور

    بلی آں پالی کبھی نہیں ۔ خود ہی مانوس ہوجاتی ہیں ۔ پاکستان میں رہتے گھر والوں سے جھڑکیاں بھی بہت ملیں کہ میرے بستر پر ہی بچے بھی دے دیتی ہیں ۔ سعودی عرب میں جب آیا تھا اک بلی کو بارش میں دودھ دیا تھا پینے کو ۔ آج تک اس کی نسل چل رہی ہے ۔ پالتو کہہ لیں تب بھی درست بہت دعائیں
  11. نایاب

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    حق کیا ہی آگہی سے بھرپور سچی گہری بات گرو بلاشک کمال ہستی دکھ رہے ہیں اپنی بات میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    بلا عنوان۔۔۔۔۔!!!

    روشن اجلے الفاظ سے سجی خوبصورت تحریر بہت دعائیں
  13. نایاب

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    میرے محترم بھائی یہ تو آپ نے براہ راست رد کیا ہے سوال کو آپ نے تنقید تو کی ہی نہیں سو تخلیق کا کیا پوچھنا ۔ آپ سوال میں موجود چاہے کسی بھی اک لفظ پر گرفت کرتے اور اس پر ناقد ہوتے تو آپ کی بات " تنقید " میں شامل ہوتی اور عین ممکن ہے اک نئی تخلیق کا سبب بھی ۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    اگر تو صرف تنقید برائے تنقید کرتے دل کے پھپھولے پھوڑے جائیں تو تخلیق تو دور کی بات تنقید بھی تنقید نہ کہلائے گی ۔ تنقید کرتے دلائل کے ساتھ کسی کی سوچ کا محاکمہ کیا جاتا ہے ۔کسی کی بیان کردہ سوچ کے شش جہات میں بکھرتے بیانئے کو مشاہدے اور مطالعے کے بل پر پرکھا جاتا ہے ۔ سوچ سے ابھری تحریر پر...
  15. نایاب

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    متفق ۔۔۔۔۔ بشرطیکہ " تنقید سے تعمیر " مقصود ہو ۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    محترم الشفاء بھائی یہ بہانے سے بوڑھا کہہ رہے ہیں ۔ یہ خواب کی نہیں نفس کی خواہش کی بات ہے ۔ نفس...

    محترم الشفاء بھائی یہ بہانے سے بوڑھا کہہ رہے ہیں ۔ یہ خواب کی نہیں نفس کی خواہش کی بات ہے ۔ نفس پیاسا ہی رہے یہی حسد سے ابھری خواہش کی سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    سچ کہا محترم زیک بھائی ۔ سیکھنا تو کچھ مشکل نہیں کہ " مہان " فلرٹی موجود ہیں محفل پر ۔ لیکن مسلہ...

    سچ کہا محترم زیک بھائی ۔ سیکھنا تو کچھ مشکل نہیں کہ " مہان " فلرٹی موجود ہیں محفل پر ۔ لیکن مسلہ یہ ہے کہ والد محترم مرحوم نے بچپن میں جو سبق پڑھایا تھا کہ ۔ کسی کی ماں بہن بیٹی پر بری نگاہ ڈالو گے تو یقین رکھو کہ تمہاری ماں بہن بیٹی پر بھی کوئی بری نگاہ رکھے گا ۔ بس ہمت ہی نہیں ہوئی ۔ فلرٹ تو...
  18. نایاب

    جانے حسد ہے کہ نفس پکارا کاش کہ تجھےبھی "فلرٹ "کرنا آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جانے حسد ہے کہ نفس پکارا کاش کہ تجھےبھی "فلرٹ "کرنا آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    ماشاء اللہ سبحان اللہ بلاشبہ بہت خوبصورت سادہ بیک گراونڈ میں بہتر تاثر دکھتا ہے ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    2016 کیا کھویا کیا پایا

    وقت کا گزرتا ہر پل مجھے گزارتے ماضی بنتے میرے نامہ اعمال میں تحریر ہوا چلا جاتا ہے ۔ گزرے سال میں بھی سب کچھ ہی ملا اور دکھا ۔ کبھی خوشی کبھی غم ۔۔۔ کھٹا میٹھا انگور کا دانہ ۔۔۔ کچھ پر میری حقیقت کھلی کچھ کی حقیقت مجھے ملی ۔ نیت ارادہ کوشش ہی میرے بس میں ۔۔ باقی آزادی کے نام پر بہلایا ہوا...
Top