نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    کچھ ایسے ہی تاثرات ہیں ہمارے بھی۔

    کچھ ایسے ہی تاثرات ہیں ہمارے بھی۔
  2. ظہیر عباس ورک

    تعارف ڈاکٹر ریحان انصاری

    خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔
  3. ظہیر عباس ورک

    ایک جملہ کے لطائف

    لیکن آپ تو ڈاکٹر ہیں نا؟:)
  4. ظہیر عباس ورک

    ایک جملہ کے لطائف

    پہلے تو اس کرشماتی کھجلی کو مرض کہنے پر ہمیں اختلاف ہے:) اور دوسری بات یہ کہ ابھی مرض ہوا ہی کہاں ہے:)
  5. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قائدانہ صلاحیتیں رکھتے ہیں آپ پینترا بدلنے میں:)
  6. ظہیر عباس ورک

    ایک جملہ کے لطائف

    کوئی بات نہیں میں مینیج کر لوں گا:)۔کہتے ہیں نا کچھ پانے کے لئے کچھ تو کھونا پڑتا ہے۔ویسے آپ کی بات کی حقیقت جانے خاطر ڈاکٹرعامر شہزاد جی پوچھنا پڑے گا:D
  7. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر ممکن ہے کہ آپ کی بات سے اختلاف کیا جائے۔کہتے ہیں گرمی میں چائے پینے سے پیاس کی شدت میں کمی آتی ہے۔ بالکل اسی طرح زہر کا تریاق بھی زہر ہی ہوتا ہے۔ چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کر کہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کار تریاقی
  8. ظہیر عباس ورک

    ایک جملہ کے لطائف

    اگر اتنی بیش قیمت اور نایاب کھجلی مجھے ہو تو میں تو کبھی دوا نہ لوں۔:battingeyelashes:
  9. ظہیر عباس ورک

    ایک جملہ کے لطائف

    :applause:
  10. ظہیر عباس ورک

    وفا کا، لطف کا، غم کا حساب کیونکر ہو

    بہت خوب! ''دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچّھا ہے'' لاجواب! تلخ حقیقت۔
  11. ظہیر عباس ورک

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضدی بچوں کی طرح مت جگڑئیے، میں تو کہتا ہوں موسم بدل چکا ہے چائے پینا ہی چھوڑ دیجئے۔
  12. ظہیر عباس ورک

    یوں تو گوگل ارتھ کے توسط سے میں نے اندرونی مناظر بھی دیکھے ہوئے ہیں۔

    یوں تو گوگل ارتھ کے توسط سے میں نے اندرونی مناظر بھی دیکھے ہوئے ہیں۔
  13. ظہیر عباس ورک

    مزار میں گئے تھے یا نہیں؟

    مزار میں گئے تھے یا نہیں؟
  14. ظہیر عباس ورک

    سیر حاصل گفتگو کے بعد حکم کی تعمیل کی جاتی ہے۔

    سیر حاصل گفتگو کے بعد حکم کی تعمیل کی جاتی ہے۔
  15. ظہیر عباس ورک

    واوین کا استعمال تو تضمین کے لیے نہیں کرتے؟

    واوین کا استعمال تو تضمین کے لیے نہیں کرتے؟
  16. ظہیر عباس ورک

    تو پھر لغت غریب نمایاں نہیں ہوتا۔

    تو پھر لغت غریب نمایاں نہیں ہوتا۔
  17. ظہیر عباس ورک

    تو عرب ہو یا عجم ہو ، ترا لا الہ الا۔۔۔ لغت غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی

    تو عرب ہو یا عجم ہو ، ترا لا الہ الا۔۔۔ لغت غریب جب تک ترا دل نہ دے گواہی
  18. ظہیر عباس ورک

    سنبھل کے

    اس کے علاوہ ہمارے پلے (پاس )ہی کیا ہے۔ توبہ کیجئے راحیل بھائی کہیں کسی فتوے کی زد میں نہ آ جائیے گا۔:)
  19. ظہیر عباس ورک

    سنبھل کے

    اور ہم سمجھتے تھے کہ یہ محض ہماری والدہ کا خاصہ ہے۔خیر سنا تو بہت تھا کہ مائیں سب کی ایک جیسی ہوتی ہیں آج ذاتی تجربات بھی پڑھ لیے۔
  20. ظہیر عباس ورک

    جان پہچان

    بقول بدر الفاتح بھائی بہت ملنسار ہیں۔سادگی ان کی سرشت میں ہے اور مہمان نوازی ان کا نمایاں وصف۔ نام ہے اے خان
Top