نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    دعائیہ کلام

    بہت ہی خوبصورت کلام ہے ۔
  2. ظہیر عباس ورک

    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔۔۔۔۔ بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا

    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے۔۔۔۔۔۔ بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا
  3. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بر مزارِ ما غریباں نے چراغے نے گُلے نہ پرِ پروانہ یابی ۔۔۔۔ نہ سراید بُلبلے ملکہ نور جہاں ہم غریبوں کے مزار پر نہ کوئی چراغ ہے نہ کوئی پھول۔ یہاں تو نہ تو کسی جلے ہوئے پروانے کے پر پائے گا نہ بلبل سرائی۔
  4. ظہیر عباس ورک

    تعارف

    خوش آمدید محترمہ!
  5. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    ﺳﺮﻭﺩ ﺭﻓﺘﮧ ﺑﺎﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟ ﻧﺴﯿﻤﮯ ﺍﺯ ﺣﺠﺎﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟ ﺳﺮ ﺍٓﻣﺪ ﺭﻭﺯ ﮔﺎﺭ ﺍﯾﮟ ﻓﻘﯿﺮﮮ ﺩﮔﺮ ﺩﺍﻧﺎﺋﮯ ﺭﺍﺯ ﺍٓﯾﺪ ﮐﮧ ﻧﺎﯾﺪ؟ علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ (ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ) ﻭﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻭﺭ ﺍٓﺋﮯ ﮔﺎ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺣﺠﺎﺯ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﮯ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﮨﻮﺍ آئے ﮔﯽ ﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ؟ ﺍﺱ ﻓﻘﯿﺮ ‏( ﺍﻗﺒﺎﻝ ‏) ﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺍٓﺧﺮ ﺍٓ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ (ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ) کوئی دوسرا...
  6. ظہیر عباس ورک

    جی بالکل میں نے بھی وہیں کھڑے ہو کر فاتحہ پڑھی ۔

    جی بالکل میں نے بھی وہیں کھڑے ہو کر فاتحہ پڑھی ۔
  7. ظہیر عباس ورک

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید محترمہ!
  8. ظہیر عباس ورک

    حجاب اکسیر ہے آوارہ کوئے محبت کو میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی اس شعر کے ساتھ دل کو...

    حجاب اکسیر ہے آوارہ کوئے محبت کو میری آتش کو بھڑکاتی ہے تیری دیر پیوندی اس شعر کے ساتھ دل کو تسلی دی اور واپسی کی راہ لی۔
  9. ظہیر عباس ورک

    آج ہمیں اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب ہم مزار اقبال پر حاضری دینے کے لیے بادشاہی مسجد پہنچے لیکن...

    آج ہمیں اس وقت شدید مایوسی ہوئی جب ہم مزار اقبال پر حاضری دینے کے لیے بادشاہی مسجد پہنچے لیکن وہاں ''مزار بند ہے'' کا بورڈ آویزاں تھا۔
  10. ظہیر عباس ورک

    درویش خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی گھر میرا نہ دلی ، نہ صفاہاں ، نہ سمرقند

    درویش خدا مست نہ شرقی ہے نہ غربی گھر میرا نہ دلی ، نہ صفاہاں ، نہ سمرقند
  11. ظہیر عباس ورک

    تعارف میری کہانی میری زبانی

    خوش آمدید محترمہ!
  12. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    بہت شکریہ ڈیروں داد اور ڈھیروں دعائیں۔ البتہ اتنی لمبی تشریح دیکھ کر میرا تو سر گھوم گیا۔بہرحال رات کو تنہائی میں پڑھوں گا ضرور ۔ عقیدت مند ہونا ضروری ہے کیا؟
  13. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    بہت شکریہ امان اللہ بھائی! آپ نے واضح نہیں کیا شرح کس کی ہے اور پھر اس پر تجزیہ اور تبصرہ کس کا ہے؟ یہ ڈاکٹر صاحب سے اشارہ کس کی طرف ہے؟ اور یہ خواجہ صاحب کون ہیں؟
  14. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    ہو سکتا ہے مجھ سے غلطی ہوئی ہو لیکن آپ نے موخر الذکر کہا تھا اور اس جملے میں موخر الذکر علامہ ہی تھے۔
  15. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    کوئی بات نہیں پیارے بھائی خوش رہیں۔ آپ نے جو کیا اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں ۔
  16. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    سید عاطف علی بھائی آپ کی تو نسبت ہے علامہ سے آپ بھی کچھ ارشاد فرمائیں۔
  17. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    افلاک سے ہے اس کی حریفانہ کشاکش خاکی ہے مگر خاک سے آزاد ہے مومن جچتے نہیں کنجشک و حمام اس کی نظر میں جبریل و سرافیل کا صیاد ہے مومن
  18. ظہیر عباس ورک

    تشریح درکار ہے

    تجلیات میں خلل پیدا کر دینے سے کیا مراد ہے۔
Top