نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا::زاہد فخری

    لاجواب اشتراک حسن بھائی! شوق ترا اگر نہ ہو میری نماز کا امام میرا قیام بھی حجاب ، میرا سجود بھی حجاب
  2. ظہیر عباس ورک

    جان پہچان

    بہت دوستانہ طبیعت رکھتے ہیں لیکن محفل میں بہت کم آتے ہیں اول اول جن سے جان پہچان ہوئی ان میں سے ایک۔ کبھی کبھار مبالغہ آرائی بھی کر لیتے ہیں ۔
  3. ظہیر عباس ورک

    جان پہچان

    یہ تو آپ نے اپنا تعارف لکھ دیا بھائی جان!
  4. ظہیر عباس ورک

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    مطلب ''دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں''
  5. ظہیر عباس ورک

    دو چار قدم ہم بھی تیرے ساتھ چلے ہیں

    ملاقات کی خوب منظر کشی کی ہے فاتح بھائی آپ نے۔خوشی ہوئی ملاقات کا احوال جان کر۔
  6. ظہیر عباس ورک

    سنبھل کے

    آمین ثم آمین!
  7. ظہیر عباس ورک

    سنبھل کے

    اللہ تعالٰی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے راحیل بھائی۔ ماں کی دعائیں بے شک بہت اثر رکھتی ہیں۔علامہ اقبال نے اپنی والدہ کی رحلت پر جو مثنوی لکھی اس کا یہ شعر مجھ پر سحر طاری کر دیتا ہے۔ خاک مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا اب دعائے نیم شب میں کس کو میں یاد آؤں گا! اللہ تعالٰی ہم سب کی ماوءں...
  8. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    دست ہر نا اہل بیمارت کند سوئے مادر آکہ تیمارت کند مولانا جلال الدین رومی رحمت اللہ علیہ ہر نا اہل کا ہاتھ تجھے (مزید) بیمار کر دے گا تو اپنی ماں کی طرف آ کہ تیری (صحیح) تیمارداری (صرف تیری ماں ہی) کر سکتی ہے
  9. ظہیر عباس ورک

    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْ۔رَكَ۔ اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھے...

    وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْ۔رَكَ۔ اور ہم نے آپ کا ذکر بلند کر دیا۔ چشم اقوام یہ نظارہ ابد تک دیکھے رفعت شان ''وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْ۔رَكَ'' دیکھے
  10. ظہیر عباس ورک

    صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے۔۔۔۔ جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول

    صبح ازل یہ مجھ سے کہا جبرئیل نے۔۔۔۔ جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول
  11. ظہیر عباس ورک

    نصیر الدین نصیر خلافتِ شہِؐ بطحا کی ابتدا ، صدیق

    سبحان اللہ! اللہ تعالٰی ہمیں صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے! تڑپنے پھٹرکنے کی توفیق دے دل مرتضی ، سوز صدیق دے
  12. ظہیر عباس ورک

    تعارف میرا تعارف

    احتیاط سے کام لیجیے بھائی جان۔ یہ تو اچھا ہے اس محفل میں ماروی سرمد یا عاصمہ جہانگیر نہیں پائی جاتیں ورنہ آپ کے خلاف موم بتی احتجاج بھی ہو سکتا ہے۔ نہیں جناب یہ کسی ہسپتال کی ''انتہائی نگہداشت'' وارڈ میں بیٹھ کر لکھا گیا انتہائی سنجیدہ مراسلہ ہے۔:)
  13. ظہیر عباس ورک

    مبارکباد یومِ پاکستان مبارک ہو۔

    ہماری طرف سے بھی تمام اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک ہو! دعا ہے کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہو۔ خدا کرے مری ارض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
  14. ظہیر عباس ورک

    دے تلے آسمان نے مارا

    بہت عمدہ راحیل بھائی! کہانی ہر جوان کی:)
  15. ظہیر عباس ورک

    یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں۔

    یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں۔
  16. ظہیر عباس ورک

    تابش بھائی اصل میں آپ کی ایپ ''شاعر مشرق'' ہے ہی اتنی زبردست کہ میرے جیسا سادہ آدمی یہی سوچتا ہے...

    تابش بھائی اصل میں آپ کی ایپ ''شاعر مشرق'' ہے ہی اتنی زبردست کہ میرے جیسا سادہ آدمی یہی سوچتا ہے کہ پی ایچ ڈی نہیں بھی تو کم از کم ایم اے اقبالیات تو کیا ہی ہو گا۔
  17. ظہیر عباس ورک

    بڑی دیر سے چپ ہوں۔ نذر شاذ

    ماشاء اللہ! سبحان اللہ! انتہائی خوبصورت کلام ہے۔ہر شعر ایک سے بڑھ کر ایک۔ میری طرف سے ڈھیروں داد اس شاہکار غزل کے لیے اور ڈھیروں دعائیں آپ کے لیے۔
  18. ظہیر عباس ورک

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل تو اپنا اداس ہے یا رب شہر کیوں سائیں سائیں کرتا ہے
Top