نتائج تلاش

  1. ظہیر عباس ورک

    یہ آٹو کریکشن اور نیکسٹ ورڈ سجیش کی وجہ سے مسئلہ بنتا ہے کبھی کبھی۔ نشان دہی کا شکریہ ریحان بھائی۔

    یہ آٹو کریکشن اور نیکسٹ ورڈ سجیش کی وجہ سے مسئلہ بنتا ہے کبھی کبھی۔ نشان دہی کا شکریہ ریحان بھائی۔
  2. ظہیر عباس ورک

    تازہ غزل :

    اپریل فول کا یہ انداز بالکل جداگانہ ہے۔ بہت پسند آیا ظہیر بھائی۔
  3. ظہیر عباس ورک

    سب کجھ اپنا واری بیٹهاں، جتی بازی ہاری بیٹهاں

    اعلی کلام اے چوہدری صاحب! بہت شکریہ سانجھ کرن لئی۔
  4. ظہیر عباس ورک

    ہاں جی بھائی جان!

    ہاں جی بھائی جان!
  5. ظہیر عباس ورک

    کدے گنج شکر بن جانا ایں کدے خواجہ پیا بن آنا ایں نت نویں توں روپ وٹانا ایں میں پھڑیا جاں جے...

    کدے گنج شکر بن جانا ایں کدے خواجہ پیا بن آنا ایں نت نویں توں روپ وٹانا ایں میں پھڑیا جاں جے میں ہوواں
  6. ظہیر عباس ورک

    شائد اسی نظریے کو نظریہ وحدت الوجود کا نام دیا جاتا ہے۔خیر بابا بھلے شاہ اس نظریہ کے بہت بڑے...

    شائد اسی نظریے کو نظریہ وحدت الوجود کا نام دیا جاتا ہے۔خیر بابا بھلے شاہ اس نظریہ کے بہت بڑے ہامی ہیں۔جیسے یہ شعر تیرے ہندیاں سندیاں محبوبا تیرا مجرم ہاں جے میں ہوواں سووءں تیری سوہنیاں تویوں ای ایں ہووے شرک عیاں جے میں ہوواں
  7. ظہیر عباس ورک

    فرد قائم ربط ملت سے ہے ، تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں

    فرد قائم ربط ملت سے ہے ، تنہا کچھ نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں
  8. ظہیر عباس ورک

    ڈاکٹرعامر شہزاد اور عبدالقیوم چوہدری اگر آپ دونوں برادران گرامی کی مسقتبل قریب میں کوئی ملاقات...

    ڈاکٹرعامر شہزاد اور عبدالقیوم چوہدری اگر آپ دونوں برادران گرامی کی مسقتبل قریب میں کوئی ملاقات طے ہوتی ہے تو اس چھوٹے بھائی کو بھی یاد رکھیے گا۔ آپ دونوں سے مل کر دلی خوشی ہو گی۔
  9. ظہیر عباس ورک

    بہت اعلٰی چوہدری جی!

    بہت اعلٰی چوہدری جی!
  10. ظہیر عباس ورک

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    واضح کیجئے کہ میں نے کونسی متعفن پوسٹ کو متفق کی ریٹنگ دی ہے اور اگر ریٹنگ اتنی ہی اہمیت رکھتی ہے تو میں نے آپ کے مراسلوں کو بھی مثبت ریٹنگ دی ہے وہ نظر نہیں آتی آپ کو۔ یقین مانیں میں بالکل بھی متعصب نہیں ہوں سیاق و سباق سے ہٹ کر آپ صرف ایک جملے پر زور دے رہے ہیں۔
  11. ظہیر عباس ورک

    مبارکباد La Alma بہن بھی ہوئی ہزاری ۔۔۔

    ہماری طرف سے بھی اس سنگ میل کو عبور کرنے پر بہت بہت مبارک ہو!:congrats:
  12. ظہیر عباس ورک

    تعارف کچھ وغیرہ۔ ۔ ۔۔

    خوش آمدید گورمانی صاحب!
  13. ظہیر عباس ورک

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    بہت اچھے! یہ ہوئی نا بات میں بھی یہی کہہ رہا تھا کب سے۔
  14. ظہیر عباس ورک

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سرود بر سر منبر کہ ملت از وطن است چہ بے خبر ز مقام محمد عربی است بمصطفی برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او نرسیدی ، تمام بولہبی است علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ جو منبر پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ ملت وطن سے بنتی ہے یہ لوگ محمد عربی ﷺ کے مقام سے کتنے بے خبر ہیں۔ تو حضورﷺ کی ذات تک رسائی حاصل کر...
  15. ظہیر عباس ورک

    مسلم استی سینہ را از آرزو آباد دار ہر زماں پیش نظر، 'لایخلف المیعاد' دار

    مسلم استی سینہ را از آرزو آباد دار ہر زماں پیش نظر، 'لایخلف المیعاد' دار
  16. ظہیر عباس ورک

    اگر بہ او نرسیدیﷺ ، تمام بولہبی است

    اگر بہ او نرسیدیﷺ ، تمام بولہبی است
  17. ظہیر عباس ورک

    تیری خدائی سے ہے میرے جنوں کو گلہ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے لیے لامکاں ، میرے لیے چار سو!

    تیری خدائی سے ہے میرے جنوں کو گلہ۔۔۔۔۔۔۔ اپنے لیے لامکاں ، میرے لیے چار سو!
  18. ظہیر عباس ورک

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    تو پھر وعدہ کیجئے کہ آج کے بعد آپ خود کو پاکستانی کہیں گے نا کہ مہاجر۔
  19. ظہیر عباس ورک

    پنجابیوں کی مذہب پسندی اور مہاجروں کا سیکولرزم

    میں نے کب کہا ہے کہ آپ خود کو سندھی کہیں، ہم سب پاکستانی ہیں اور ہمیں اس پر فخر ہونا چاہیے۔
Top