نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    احترام ضروری ہے

    میں نے تو بے وقوفانہ غلطی کی ہے سر جی:cry: ایک شعر بار بار دماغ میں گھوم رہا ہے ۔۔۔ اپنی خرابیوں کا ہے اتنا افسانہ اقوال عارفانہ اعمال احمقانہ:disapointed:
  2. عائشہ صدیقہ

    کون خود کو نا معقول سمجھتا ہے آج کل۔۔۔ایتھے تے سارے ابن خلدون نیں

    کون خود کو نا معقول سمجھتا ہے آج کل۔۔۔ایتھے تے سارے ابن خلدون نیں
  3. عائشہ صدیقہ

    احترام ضروری ہے

    معذرت سر۔۔۔دھیان نہیں رہا۔۔۔:cry:
  4. عائشہ صدیقہ

    احترام ضروری ہے

    خود کو ترجیح دینے کی کئ قسمیں ہیں بدر بھائی۔۔۔اپنی خوشی کو دوسرے کی خوشی پہ مقدم جاننا۔۔۔اپنی خامی کو پس پشت ڈال کر دوسرے کی خامی کو مدنظر رکھنا ۔۔۔۔ اپنی غلط بات کو دوسرے کی درست بات پر صحیح ماننا بھی ذاتی ترجیحات میں شامل ہے۔۔۔۔انسانی احترام کے سلسلے میں بھی یہی بات کارفرما ہے بھئ آپ خود لوگوں...
  5. عائشہ صدیقہ

    وہ تو یہی سمجھ رہے ہوتے ہیں نا کہ بندہ ڈر گیا ہے:-)

    وہ تو یہی سمجھ رہے ہوتے ہیں نا کہ بندہ ڈر گیا ہے:-)
  6. عائشہ صدیقہ

    لفظوں کے گھاو بڑے گہرے ہوتے ہیں تابش بھائی ۔۔۔

    لفظوں کے گھاو بڑے گہرے ہوتے ہیں تابش بھائی ۔۔۔
  7. عائشہ صدیقہ

    احترام ضروری ہے

    درست۔۔۔اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی عزت نفس کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے مسائل یہیں سے شروع ہوتے ہیں جب ہم خود کو ترجیح دیتے ہیں۔۔۔ قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں
  8. عائشہ صدیقہ

    طنز، ﻓﻘﺮﮦ ﺑﺎﺯﯼ، ﻃﻌﻨﮯ، ﺣﺴﺪ، ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ آپ انکا کچھ...

    طنز، ﻓﻘﺮﮦ ﺑﺎﺯﯼ، ﻃﻌﻨﮯ، ﺣﺴﺪ، ﺗﻨﻘﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻗﮩﻘﮩﮯ ﻧﻈﺮ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﮐﮧ آپ انکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے:-)
  9. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﻟﻮﮒ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﺠﺎﺋﮯ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺳﺎﻧﺤﮧ ﯾﮧ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﺍﻓﻀﻞ ﺍﺣﺴﻦ ﺭﻧﺪﮬﺎﻭﺍ فیصل آباد
  10. عائشہ صدیقہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    ‏بیوی : آپ کا دوست پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے...اسے روکتے نہیں آپ..! ‏ ‏شوہر : کیوں روکاں..مینوں روکیا سی! میری واری تے بڑا نچیا سی
  11. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    بیوی 15 منٹ تک اپنے خاموش شوہر پر بلند آواز سے گرجنے کے بعد بولی ۔ میں لڑائی ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہوں لیکن تمہاری گونگی بدمعاشی کی وجہ سے گھر جہنم بنتا جا رہا ہے ۔
  12. عائشہ صدیقہ

    کیلے کا چھلکا

    ہمارا یہی تو المیہ ہے کہ ہم انقلاب کی باتیں کرتے تو ہیں مگر چاردیواری میں۔۔۔پہلے ہر بندہ منافقت سے باہر نکل کر کھلی فضا میں سانس لینا تو سیکھے
  13. عائشہ صدیقہ

    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔۔

    ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔۔
  14. عائشہ صدیقہ

    ضمیر کی آواز گناہ سے روک تو نہیں پاتی البتہ گناہ کا مزہ ضرور کرکرا کر دیتی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی ۔

    ضمیر کی آواز گناہ سے روک تو نہیں پاتی البتہ گناہ کا مزہ ضرور کرکرا کر دیتی ہے۔ مشتاق احمد یوسفی ۔
  15. عائشہ صدیقہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    میں نے ابھی تک کوئی پیغام نہیں بھیجا;)
  16. عائشہ صدیقہ

    اپنے بارے میں لوگوں کی سچی آراء جانیے

    کوئی بندہ آئی لو یو لکھ دے تابش بھائی اور آپ جواب دینے کے لیے تڑپتے رہ جائیں
  17. عائشہ صدیقہ

    دیہات یا شہر؟

    بس کرو ہن جان دیو:):)
  18. عائشہ صدیقہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    مرغا : عید مبارک بکرا : شٹ اپ
  19. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈوبی میں کچھ ایسے کہ ترتیب بھول گئ:)
Top