نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    دیہات یا شہر؟

    پنجابی کی ایک کہاوت یاد آگئ " جو مزہ ٹنڈ میں نہ شہر میں نہ پنڈ میں":LOL::LOL:
  2. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر جی پہلے میں کون سا مستعار شعور کے زیر سایہ تھی:cry: تبدیلی وقت کے ساتھ ہی ہوگی نا دیکھیے ٹھہرتی ہے عقل جا کر کہاں:)
  3. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    نہ جان نہ پہچان ایویں دھکے دا احسان:D
  4. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    صدقے آپ کے۔۔۔۔آگ کے لیے مجھ معصوم پہ ہی تیل پھینکنا تھا:unsure:
  5. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر ابھی میں لاشعور کے تابع نہیں ہوئی اور ایسا بھی نہیں کہ شعور کی رو بہتی چلی جائے۔۔۔۔اور آپ یہ عمران بھائی کی باتوں پہ دھیان بالکل نہ دیں:(:(
  6. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر ابھی میں لاشعور کے تابع نہیں ہوئی اور ایسا بھی نہیں کہ شعور کی رو بہتی چلی جائے۔۔۔۔اور آپ یہ عمران بھائی کی باتوں پہ دھیان بالکل نہ دیں:(:(
  7. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    عمران بھائی آپ نے مجھے سمجھ کیا رکھا:cry:
  8. عائشہ صدیقہ

    اور آپ آسان سمجھتے ہیں لڑکی ہونا:-):-)

    اور آپ آسان سمجھتے ہیں لڑکی ہونا:-):-)
  9. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر انہوں نے بھی پی ایچ ڈی لیول کا لکھا ہوا۔۔جب تک آپ کی پی ایچ ڈی مکمل ہو گی تب تک میرا ایم اے ہو جانا۔۔۔میری بدقسمتی ہے کہ سر افضال احمد انور کی رہنمائی کے باوجود سب کچھ سر سے گزر گیا
  10. عائشہ صدیقہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں نے کہا تھا عقل کے معیار کے مطابق۔۔۔اب ضروری تو نہیں عقل کا معیار بلند ہی ہو
  11. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری طرف سے وعلیکم السلام
  12. عائشہ صدیقہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    سر مجھے تو اقبال کے اس خطبے کی سر آصف اعوان کی کتاب سے بھی سمجھ نہیں آئی:cry:
  13. عائشہ صدیقہ

    زیست آلودہ ء گناہ نہ کی

    واہ بہت خوب
  14. عائشہ صدیقہ

    تابش بھائی ان سے کہیں بے وزن اشعار مجھ سے منسوب کر دیا کریں:-)

    تابش بھائی ان سے کہیں بے وزن اشعار مجھ سے منسوب کر دیا کریں:-)
  15. عائشہ صدیقہ

    کوشش کر کے دیکھ لیں۔۔۔ہاتھ نہ مونچھ آنی نہ داڑھی:-):-)

    کوشش کر کے دیکھ لیں۔۔۔ہاتھ نہ مونچھ آنی نہ داڑھی:-):-)
  16. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    ایک آدمی وکیل کے پاس گیا اور کہا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دینا چاہتا ہوں کتنے پیسے لگیں گے وکیل نے کہا 50000 روپے آدمی نے کہا کہ اتنے تو شادی میں قاضی نے بھی نہیں لیے ۔ وکیل نے کہا ۔ دیکھ لیا نا سستے کاموں کا نتیجہ ۔
  17. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    میں آپ کا اشارہ نہیں سمجھ پا رہی;)
  18. عائشہ صدیقہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اگر راستہ خوبصورت ہے تو معلوم کرو کہ کس منزل کو جاتا ہے لیکن اگر منزل خوبصورت ہے تو راستے کی پرواہ نہ کرو۔۔۔
  19. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍﯾﮏ ﺩﺳﺘﮏ ﭘﮧ ﻭﮦ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮﻟﮯ ﮔﺎ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺟﻮ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮭﮍﮮ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺣﻤﺪ ﺳﻠﯿﻢ ﺭﻓﯽ ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ
Top