جی درست ہے۔۔
اس کا مفہوم مجازی معنوں میں ہوگا کہ محبوب کو کہا گیا ہے بہانے مت بناو مجھ سے منہ موڑنے کے نہ خدا کے خوف سے ڈراو کیونکہ خدا تو خود محبت ہے اور اپنے بندوں سے محبت کرتا ہے اس لیے تم بھی مجھ سے محبت کرو۔۔۔
اگر حقیقی معنوں میں لیا جائے تو یہ کہ پہلے خدا کے قاہر ہونے کا ذکر ہے اور پھر...