نتائج تلاش

  1. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    عثمان بھائی مخالف قوتیں اسلام اور مسلمان کے نام سے ہمیشہ سے ہی خوفزدہ رہی ہیں پھر چائے وہ متحد ہوں یا غیر متحد ۔۔قلیل ہوں یا کثیر۔۔۔البتہ درست ہے کہ ہمیں تاویلات میں نہیں الجھنا چاہیے۔۔۔
  2. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    آمین۔۔۔احوال پر نظر ثانی کی ضرورت سب کو ہی ہے۔۔
  3. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    شوہر: کہاں جا رہی ہو؟ بیوی: نہانے۔۔۔ شوہر: موبائل لے کر؟؟؟ بیوی: تو بالٹی بھرنے تک کیا کروں گی سوچا فیس بک دیکھ لوں
  4. عائشہ صدیقہ

    آپ کی داڑھی میں برسات کی رات ہے۔۔۔۔۔آپ کی مونچھ رند خرابات ہے:-):-)

    آپ کی داڑھی میں برسات کی رات ہے۔۔۔۔۔آپ کی مونچھ رند خرابات ہے:-):-)
  5. عائشہ صدیقہ

    کیا کہیں گی مریم افتخار ؟ شعر کچھ یوں بنے گا۔۔۔۔آپ کی داڑھی میں برسات کی رات ہے ۔۔۔آپ کی مونچھ...

    کیا کہیں گی مریم افتخار ؟ شعر کچھ یوں بنے گا۔۔۔۔آپ کی داڑھی میں برسات کی رات ہے ۔۔۔آپ کی مونچھ رند خرابات ہے:-):-):)
  6. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    نواب صاحب کے قلم نے کہیں تخصیص نہیں کی کہ ازل کے سارے شر پسند اسی ادارے کی پیداوار ہیں۔۔۔بس اپنا تجربہ بیان کیا۔۔
  7. عائشہ صدیقہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا آپ کو نہیں پتا عوام الناس اور خواص میں تفریق ہر شخص اپنے عقل کے معیار کے مطابق کرتا ہے
  8. عائشہ صدیقہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بعد میں بتاتے ہیں پہلے وعلیکم السلام عظیم میاں
  9. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    ان پہ بننے والی مووی" لارنس آف عربیہ" دیکھی تھی۔۔۔حیرت ہے اس بندے نے بغاوت کو منظم کرنے کے لیے اپنا مذہب، زبان، لباس سب ترک کر دیا تھا
  10. عائشہ صدیقہ

    برطانیہ میں جعلی علماءکس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔۔

    مسلمانوں کو بہت سے مسائل کے ساتھ جس ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ ہے باہمی اتحاد کی کمی،ایک خدا،ایک رسولؐ ،ایک کتاب،ایک امت ،لیکن پھر بھی امت اتنی پارہ پارہ کیوں ہے ۔ اس میں ہماری اپنی کوتاہیوں کے ساتھ اسلام کے دشمنوں کی بھی محنت شامل ہے۔ زیرِ نظر تحریر ایک ایسی ہی حقیقت ہے کہ کیوں ابھی تک ہم...
  11. عائشہ صدیقہ

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    عزت شیشہ ہوتی ہے اور باہر پتھر بہت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
  12. عائشہ صدیقہ

    Water

    Teacher: What is chemical formula of water Sarah: HIJKLMNO ?Teacher: What you talk about Sarah: Yesterday you said it's H to O
  13. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﮐﻞ ﻣِﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﻼﺑﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﭼﮩﺮﮮ ﺗﮭﮯ ﺁﺝ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﺎﺗﮫ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ ﻻﺋﻞ ﭘﻮﺭ
  14. عائشہ صدیقہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    میری موجودگی آپکی بات کی تصدیق نہیں کرتی:)
  15. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    میں بھی سوچ ہی رہی تھی مجھے مکھیوں والے لطیفے ہی پڑھنے کو کیوں مل رہے ہیں:D:D آہستہ آہستہ اردو محفل پہ ایک بڑا مکھیوں کا چھتہ بن جائے گا۔۔۔
  16. عائشہ صدیقہ

    عام لطیفے

    ایک شخص نے کسی دوا ساز کمپنی کی طرف سے ایک اشتہار پڑھا کہ ا‏گر چاہتے ہيں کہ کھانا کھاتے وقت مکھیاں آپ کی غذا پر نہ بیٹھیں. تو سو روپےفیس کمپنی کے اکاونٹ میں جمع کروا کے دوائی اور مشورہ حاصل کریں اس شخص نے ایسا ہی کیا اور فیس جمع کرادی اور رسيد کمپنی کے مینیجر کو دکھائی۔ تو مينيجر نےاسےکھجور کے...
  17. عائشہ صدیقہ

    صنف نازک کے مسائل نہیں ہیں۔۔۔۔شکر کریں مونچھ کو بخش رکھا ہے:-)

    صنف نازک کے مسائل نہیں ہیں۔۔۔۔شکر کریں مونچھ کو بخش رکھا ہے:-)
  18. عائشہ صدیقہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ﺍﻧﺪﮬﮯ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﭘﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍُﮔﺎﺋﯽ ﮨﯿﮟ ﭼُﮭﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺩﯾﺮ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮈﺍﮐِﭩﺮ ﻭﺣﯿﺪ ﺍﺣﻤﺪ ﻻﺋﻞ ﭘﻮﺭ
  19. عائشہ صدیقہ

    ABDUL AR ہم نے کسی خاتون شاعرہ کی بات کی تھی:-)

    ABDUL AR ہم نے کسی خاتون شاعرہ کی بات کی تھی:-)
Top