Boss hangs a poster in Office
"I AM THE BOSS, DO NOT FORGET"
He returns from lunch, finds a slip on his desk.
Ur wife called, she wants her poster back" home."
تابش بھائی کیا آج کی تعلیم سے معاشرہ اخلاقی پسماندگی کی طرف نہیں بڑھ رہا؟جہاں تعلیمی ادارے اپنا مثبت کردار ادا کر رہے وہاں منفی بھی رویہ بھی اپنا رکھا۔۔۔اخلاقی تعلیم کی ہمارے اداروں میں بہت کمی ہے۔۔۔اس کی بڑی وجہ پرائمری سطح کے اساتذہ کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ہے کیونکہ پرائمری والے بچے اپنے نفع...
ہم جس سائنسی دور میں جی رہے ہیں سمجھ نہیں آتا کس سے کہاں کیا غلطی ہوئی۔۔۔۔اور پھر اقتدار کی ہوس تو کچھ بھی کروا سکتی ہے۔۔۔فی الحال مجھے تو کسی کی سچائی پہ بھی بھروسہ نہیں۔۔۔
قانون اتنا بھی بے اختیار نہیں جتنا آپ نے بنا دیا۔۔۔اس بات سے انکار نہیں کہ آج پیسہ ہی سب کچھ ہے۔۔۔انسانیت آج بھی کہیں کسی عدالت میں چلتی پھرتی نظر آتی ہے