نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضری کے لئے معذرت!
  2. عمار نقوی

    شہر اور مادری زبان بتائیں اور مادری زبان میں کوئی شعر شیئر کریں

    پیدائش و سکونت : دیوبند زبان : اردو شعر: لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام آفاق کی اس کارگہ شیشہ گری کا
  3. عمار نقوی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جب شمشاد بھیا لے آئیں اور آپ پکا لیں تو ہمیں بھی آواز دے لیجئے گا بغل والے کمرے سے
  4. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈاکٹر بھی بد معاشی پر تلے ہیں آج کل تو
  5. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    شکریہ شمشاد بھیا درست کر دیا
  6. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : ۵۰۹ تاریخ: یکم جنوری ۲۰۲۱ وقت : ۱۲ بج کر ۲۰ منٹ
  7. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ اور دستور تو یہ کہتا ہے کہ پہلے آپ حضرات کی خدمت میں مبارکباد پیش کروں !
  8. عمار نقوی

    مبارکباد مبارک ہو سب کو سال نو

    السلام علیکم ! جملہ اراکین اردو محفل کی خدمت میں نئے سال کی آمد آمد پر ڈھیر ساری مبارکباد! خدا کرے یہ سال آپ کی زندگی میں علم و دانش،ترقی و کامیابی اور امن و امان کا پیامبر ثابت ہو !
  9. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نستعلیق طرز تحریر کے لئے سب سے بہتر فونٹ کون سا ہے؟
  10. عمار نقوی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ﺍﯾﮏ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ ﺻﺎﺣﺐ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻟﻨﺪﻥ ﭘُﮩﻨﭽﮯ ﺗﻮ ﺭﻭﺍﺯﺍﻧﮧ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻣﺴﺠﺪ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺑﺲ ﭘﺮ ﺳﻮﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﺍُﻧﮑﺎ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ۔ ﻟﻨﺪﻥ ﭘﮩﻨﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﮨﻔﺘﻮﮞ ﺑﻌﺪ, ﻟﮕﮯ ﺑﻨﺪﮬﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮑﮩﯽ ﺭﻭﭦ ﭘﺮ ﺑﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﺲ ﮐﺎ ﮈﺭﺍﺋﯿﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ...
  11. عمار نقوی

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    عرش صدیقی اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے دسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا اسے کہنا دسمبر لوٹ آئے گا مگر جو خون سو جائے گا جسموں میں نہ جائے گا اسے کہنا ہوائیں سرد ہیں اور زندگی کے کہرے دیواروں میں لرزاں ہیں اسے کہنا شگوفے ٹہنیوں میں سو رہے ہیں اور ان پر برف کی چادر بچھی...
  12. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شمشاد بھیا نے بھی درست فرمایا
  13. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلیقہ سے کی جائے تو تنقید بھی بری نہیں لگتی
  14. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت بہت آداب آپ کی خدمت میں بھی
  15. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ اللہ کرکے ایک دور اور تمام ہوا
  16. عمار نقوی

    تعارف تعارف۔۔ راسخ شاہد

    علیک السلام اردو محفل میں خوش آمدید !!
  17. عمار نقوی

    مبارکباد وارث بھائی کو مبارکباد

    محترم محمد وارث صاحب کی خدمت میں دلی مبارکباد
  18. عمار نقوی

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ہائے لکھنو میں قیصر باغ چکن ٹکا نہیں مل سکتا کیا؟
  19. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قتل ہو گیا ط اور ظ کا۔خون بہا کون دے گا؟
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات اجازت نہیں دے رہے شمشاد بھیا کو وہاں جانے کی
Top