نتائج تلاش

  1. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    انساں کی خواہشوں کی کوئی انتہا نہیں دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بعد کیفی اعظمی زمیں
  2. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بات کھوتے جو التجا کرتے اے دل نامراد کیا کرتے اثر لکھنوی التجا
  3. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دو قدم چل کے دکھا دو تو قیامت کا مزا حشر سے پہلے ہی اک محشر بپا ہونے لگے منشی حیات بخش رسا قدم
  4. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا ساحر لدھیانوی رونا
  5. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    رہ رہ کے کوندتی ہیں اندھیرے میں بجلیاں تم یاد کر رہے ہو کہ یاد آ رہے ہو تم بجلیاں
  6. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    لڑکیاں ماؤں جیسے مقدر کیوں رکھتی ہیں تن صحرا اور آنکھ سمندر کیوں رکھتی ہیں عشرت آفریں تن
  7. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    شمع پر خون کا الزام ہو ثابت کیوں کر پھونک دی لاش بھی کمبخت نے پروانے کی جلیل مانک پوری لاش
  8. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    پہلو میں میرے دل کو نہ اے درد کر تلاش مدت ہوئی غریب وطن سے نکل گیا امیر مینائی غریب
  9. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    گھروں پہ نام تھے ناموں کے ساتھ عہدے تھے بہت تلاش کیا کوئی آدمی نہ ملا بشیر بدر نام
  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خیال زلف اگر ہے تو دل کی خیر نہیں وہ ٹوٹ جاتا ہے شیشہ کہ جس میں بال ہوا مصحفی بال
  11. صاد الف

    فالکرک، سکاٹ لینڈ میں گھوڑوں کے مجسمے کیلپیز

    شکریہ ، جی ہمارے ہاں سورج کبھی کبھار ہی شرما کر "جھاتی"مارتا ہے، عموماً جون، جولائی اور اگست میں
  12. صاد الف

    فالکرک، سکاٹ لینڈ میں گھوڑوں کے مجسمے کیلپیز

    گزشتہ کل کئی مہینوں بعد سکاٹ لینڈ میں دھوپ نکلی تو شہر سے باہر نکلے۔ سکاٹ لینڈ میں فالکرک (Falkirk) کے مقام پر کیلپیز (Kelpies) نام کے گھوڑوں کے سر کے دو مجسمے ہیں جو گلاسگو سے آدھ گھنٹے کی مسافت پر واقع ہیں۔ سٹیل کے یہ بہت بڑے ڈھانچے ایک حیرت انگیز نظارہ ہیں کہ غالباً یہ کرہ ارض پر سب سے بڑے...
  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیں نیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے خمار بارہ بنکوی جل
  14. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جب گھر کی آگ بجھی تو کچھ سامان بچا تھا جلنے سے سو وہ بھی ان کے ہاتھ لگا جو آگ بجھانے آئے تھے اقبال عظیم ہاتھ
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دم رخصت وہ چپ رہے عابدؔ آنکھ میں پھیلتا گیا کاجل عابد علی عابد چپ
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    سنتے ہیں عشق نام کے گزرے ہیں اک بزرگ ہم لوگ بھی فقیر اُسی سلسلے کے ہیں فراق گورکھپوری بزرگ
  17. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہوتی نہیں ہے یوں ہی ادا یہ نماز عشق یاں شرط ہے کہ اپنے لہو سے وضو کرو خلیل الرحمٰن اعظمی وضو
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    بہت دنوں میں مرے گھر کی خاموشی ٹوٹی خود اپنے آپ سے اک دن کلام میں نے کیا سعود عثمانی خاموشی
Top