مجھے معلوم نہیں کہ ان دونوں میں سے کونسی بڑی ہے۔ گلاسگو کی یہ مسجد 1984 میں مکمل ہوئی تھی۔ اس میں 2500 نمازیوں کی گنجائش ہے۔جی ہاں یہ گلاسگو کی نمایاں عمارات میں سے ایک ہے۔ (تصاویر بشکریہ گلاسگو سینٹرل مسجد).
مجھے فوٹوگرافی کی الف ب بھی نہیں آتی۔ میرے چھوٹے بیٹے نے اپنا استعمال شدہ فون مجھے دیا تو شام کو گھر کے صحن سے چاند نظر آیا تو زوم کا استعمال کرتے ہوئے چندتصاویر بنا لیں۔
کھَکھڑِیاں خربوزے کھاہدے، کھاہدے سَنَے بِیئَاں
جَیہڑے کسب ماواں کِیتے، اوہو کِیتے دِھیئَاں
(کچھ محاوروں میں پہلے مصرع کا مقصد محض ردیف قافیہ ملانا ہوتا ہے)
اردوترجمہ: (خربوزے بیجوں سمیت کھائے گئے)، جیسا کردار ماں کا ہو ویسا ہی کردار بیٹی کا ہوتا ہے۔
کھکھڑیاں خربوزے: چھوٹے بڑے خربوزے
کھاہدے...