نتائج تلاش

  1. صاد الف

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    تجرباتی تصویر
  2. صاد الف

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    نہایت ہی مشکور ہوں
  3. صاد الف

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    جواب کا شکریہ۔ لگتا ہے میں درست طرح سے سوال نہیں کر سکا۔ میرا مقصد یہ ہے کہ اس تھمب نیل اور عبارت کے بجائے صرف تصویر کسی پوسٹ میں لگانے کا کیا طریقہ ہے؟
  4. صاد الف

    محفل پر تصاویر ارسال کرنا

    تجرباتی پوسٹ، اس میں اضافی ٹیکسٹ کو کیسے حذف کیا جائے کہ صرف تصویر نظر آئے؟ مدد کے لئے پیشگی شکریہ۔ https://ibb.co/7KC2n9m
  5. صاد الف

    پنجابی اکھان تے اونہاں دا اردو ترجمہ/تشریح

    چوراں دے کپڑے، ڈانگاں دے گز چوروں کے چوری کئے ہوئے کپڑے گزوں کے بجائے لاٹھیوں سے ناپ کر خریدوفروخت ہوتے ہیں۔ غیر قانونی طریقے سے یا بآسانی حاصل کردہ اشیاء کی بہت کم قدرو قیمت ہوتی ہے۔
  6. صاد الف

    صدر اور بعض وزراء کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

    مشتاق احمد یوسفی نے نئے خانساماں سے تنخواہ کی بابت پوچھا تو بولا کہ پچھتر روپے ماہوار ہوگی لیکن اگر سودا بھی مْجھی کو لانا پڑا تو چالیس روپے ہوگی- (صدر اور بعض وزراء کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان) 🤔
  7. صاد الف

    والد پہ اشعار

    ہمیں پڑھاؤ نہ رشتوں کی کوئی اور کتاب پڑھی ہے باپ کے چہرے کی جھریاں ہم نے معراج فیض آبادی
  8. صاد الف

    رمضان دا مبارک مہینہ آگیا اے

    رمضان دا مبارک مہینہ آگیا اے رحمتاں تے برکتاں دا خزینہ آگیا اے جیہڑا کدی مسجد کولوں وی نئیں سی لنگھدا تراوِیئیاں پڑھن نوں اوہ بابا دِینا آگیا اے کَس کَس کے جیہڑےپاؤندےسن پتلُوناں شلوار قمیض پان دا اونہاں نوں قرینہ آگیا اے شیخ صاحب دی افطار پارٹی دے وچ اک روزہ خور وی کمینہ آگیا اے پُچھیا جد...
  9. صاد الف

    پنجابی اکھان تے اونہاں دا اردو ترجمہ/تشریح

    سارے مِتراں تے بَیلِیاں لئی ایس لڑی دے بُوہے کُھلے نَیں۔ ٹُٹّیِاں بانہواں گلے وَل ای آؤندِیاں نَیں. ٹوٹے ہوئے بازو گردن کی طرف ہی آتے ہیں. مطلب کہ جب بازو کی ہڈی ٹوٹ جائے تو بازو کو باندھ کر اپنی ہی گردن کے ساتھ سہارے کے لئے لٹکایا جاتا ہے. یہ اکھان (محاورہ) اس موقع پر بولا جاتا ہے جب کوئی...
  10. صاد الف

    رمضان کا مبارک مہینہ آگیا ہے رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ آگیا ہے جو کبھی مسجد کے پاس بھی نہ گزرا...

    رمضان کا مبارک مہینہ آگیا ہے رحمتوں اور برکتوں کا خزینہ آگیا ہے جو کبھی مسجد کے پاس بھی نہ گزرا تھا تراویح پڑھنے کو وہ بابا دینا آگیا ہے کس کس کے جو پہنتے تھے پتلونیں شلوار قمیص کا انھیں بھی قرینہ آگیا ہے شیخ صاحب کی افطار پارٹی میں اک روزہ خور بھی کمینہ آگیا ہے پوچھا جو اُس سے کتنے روزے ہو...
  11. صاد الف

    مبارکباد رمضان المبارک سال 1445 ھجری ۔ بمطابق 2024 مارچ

    تمام احباب کو رمضان کی ڈھیروں مبارک باد. اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو ایمان کے ساتھ ماہ مبارک کی برکتوں سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور صیام و عبادات قبول فرمائے، آمین 🤲
  12. صاد الف

    والد پہ اشعار

    گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گا غم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے ساجد جاو ید ساجد
  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ظاہراً توڑ لیا ہم نے بتوں سے رشتہ پھر بھی سینے میں صنم خانہ بسا ہے یارو عامر عثمانی رشتہ
  14. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اے چشم یار موت کا پہلو بچا کے تو ایسی نگاہ ڈال کہ میں نیم جاں رہوں مضطر خیرآبادی پہلو
  15. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں نے مانا کہ عدو بھی ترا شیدائی ہے فرق ہوتا ہے فدا ہونے میں مر جانے میں خاور دہلوی عدو
  16. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ساز الفت چھڑ رہا ہے آنسوؤں کے ساز پر مسکرائے ہم تو ان کو بد گمانی ہو گئی جگر مراد آبادی الفت
Top