نتائج تلاش

  1. صاد الف

    اسمائےحسنیٰ ۔ تحریر: سلمیٰ شیخ مرحومہ (سکاٹ لینڈ)

    نشاندہی کے لئے شکریہ جناب ظہیر صاحب، یہ میری تحریر نہیں ہے لیکن یہاں لگانے سے قبل مذکورہ حصہ کی پڑتال نہ کرنے پر اپنی کوتاہی کا اقرار کرتا ہوں. تدوین کی کوشش کی لیکن کرنے سے قاصر ہوں. معذرت قبول فرمائیں. شکریہ
  2. صاد الف

    پنجابی اشعار

    جو شاعِر بے پِیڑا ہووے، سُخن اوہدے بھی رُکھّے بِے پِیڑے تِھیں شِعر نہ ہوندا، اگ بِن دُھوں نہ دُھکھّے میاں محمد بخش ترجمہ کی کوشش کی ہے ، احباب درستگی کر سکتے ہیں : جو شاعر درد نہ رکھتا ہو، اس کے سخن بھی روکھے ہوتے ہیں. جیسے آگ کے بغیر دھواں نہیں اٹھتا ویسے ہی درد نہ رکھنے والے سے شعر بھی موزوں...
  3. صاد الف

    لفظ چائے والے اشعار

    وہی حادثہ ہوا آج بھی کہ عجب بے خبری رہی میں نے تیری یاد کا بل دیا، چائے یونہی دھری رہی
  4. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہاتھ میرے بھول بیٹھے دستکیں دینے کا فن بند مجھ پر جب سے اس کے گھر کا دروازہ ہوا پروین شاکر دستک
  5. صاد الف

    لفظ چائے والے اشعار

    تمہارے سرد روئیے سے۔۔ صاف لگتا ہے ہمارا ساتھ ضروری نہیں ۔۔۔۔سفر کے لئے کہیں پہ بیٹھ کے پیتے ہیں ۔۔چائے کا اک کپ پھر اس کے بعد بچھڑتے ہیں عمر بھر کے لئے
  6. صاد الف

    اسمائےحسنیٰ ۔ تحریر: سلمیٰ شیخ مرحومہ (سکاٹ لینڈ)

    اللّٰہ اسمائے حسنیٰ میں سب سے پہلا نام اللہ ہے۔ یہ نام صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کے لئے ہی مخصوص ہے۔ کسی بھی دوسری مخلوق یا کسی بھی اور چیز کا یہ نام ہو ہی نہیں سکتا۔ اللہ تعالیٰ کا یہ نام اس کا اسم ذات بھی ہے اور اس کی عظمت و بزرگی اور وحدانیت کو ظاہر کرتا ہے۔ اس لفظ میں استعمال ہونے والے تمام...
  7. صاد الف

    اسمائےحسنیٰ ۔ تحریر: سلمیٰ شیخ مرحومہ (سکاٹ لینڈ)

    اللہ سبحان تعالیٰ کی ذات انسانی آنکھوں سے اوجھل ہے۔ کیونکہ اِن آنکھوں میں وہ سکت نہیں کہ وہ اس نور کی شدت اور عظمت کو برداشت کر سکے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں اپنا تعارف اپنی نشانیوں کے ذریعہ کروایا ہے۔ اور اپنے بندوں کو دعوت دی کہ مجھ تک پہنچنے کے لئے میری نشانیوں پر غور کرو۔ جتنا ان نشانیوں...
  8. صاد الف

    چَشمِ نم ، تیری یاد اور بارش....... ایک بارش کے بعد ایک اور بارش!

    چَشمِ نم ، تیری یاد اور بارش....... ایک بارش کے بعد ایک اور بارش!
  9. صاد الف

    ترکیب - دہی بھنڈی

  10. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا ساحر لدھیانوی خاطر
  11. صاد الف

    ترکیب - مٹکا ملائی قلفی

  12. صاد الف

    پنجاب رنگ

  13. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا پروین شاکر سورج
  14. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کبھی تو شہیدوں کی قبروں پہ آؤ یہ سب گھر تمہارے بسائے ہوئے ہیں تعشق لکھنوی قبر
  15. صاد الف

    سکاٹ لینڈ پارلیمنٹ - سادہ عمارت

    آپ کے عمدہ طنز کو سراہتے ہوئے عرض ہے کہ کچھ قوموں کا اصول ہے کہ قرض کی مے سے فاقہ مستی کے بجائے سادگی اپنا کر عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کیا جائے. یوں بھی سکاٹش قوم کنجوسی کے لئے مشہور ہے، اس بارے آپ کو انٹرنیٹ پر کئی لطائف مل جائیں گے.
  16. صاد الف

    سکاٹ لینڈ پارلیمنٹ - سادہ عمارت

    ممبران پارلیمان کی قدرے بہتر نشستیں تو نیچے نظر آنے والے مرکزی ہال میں ہیں جن پر دن بھر بیٹھا جا سکتا ہے حالانکہ وہ مملکت خداداد کی کسی صوبائی اسمبلی کی پرتعیش نشستوں کے دس فیصد بھی آرام دہ نہیں ہیں. اوپر مہمانوں کی گیلری کی نشستیں ،جہاں میں کھڑا تھا، لکڑی کی ہیں. میں نے عملے سے سوال کیا تھا کہ...
  17. صاد الف

    سکاٹ لینڈ پارلیمنٹ - سادہ عمارت

    گزشتہ دنوں سکاٹ لینڈ کے دارالحکومت ایڈنبرا جانا ہوا. پارلیمنٹ کی عمارت کے پاس سے گزر رہے تھے، مرکزی دروازے کے قریب پہنچے تو عملے نے پوچھا کہ کیا آپ اندر جا کر اسے دیکھنا چاہتے ہیں؟ ہماری ہاں کے بعد انھوں نے ہمیں اندر بھیج دیا. استقبالیہ پر برائے نام تلاشی کے بعد ہمیں ایک چھوٹا سا نقشہ دے کر...
  18. صاد الف

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں جگر مراد آبادی تصویر
Top