مشہور سات مقامات تو وہیں ہیں جن کا ذکر اس مضمون میں کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور مقام جو برصغیر پاک و ہند کے علاقے کے ساتھ خاص ہے اور کافی مقبول بھی ہے وہ پانی پتی کا مقام ہے۔
بالکل درست کہا!
کافی عرصے تک شیخ سدیس اور شریم کی تلاوت کا دلدادہ رہا تو مقام رست ہی محبوب مقام رہا۔
بچوں نے قرآن پڑھنا شروع کیا تو اہلیہ کو بہت اصرار تھا کہ بچے شیخ مشاری راشد کی تلاوت سنیں اور اس کی تقلید کی کوشش کریں۔ مشاری راشد زیادہ تر نہاوند اور کرد میں ہی تلاوت کرتے ہیں۔مقام نہاوند میں...